
23/09/2025
ایچ پی وی ویکسین خواتین کو رحم کے کینسر سے محفوظ رکھنے کا مؤثر ذریعہ ہے 🌸
بدقسمتی سے اس کے بارے میں کئی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔
📌 آئیے جانتے ہیں کہ ایچ پی وی ویکسین کیوں ضروری ہے اور یہ کس طرح لاکھوں زندگیاں بچا سکتی ہے۔
صحت کی حفاظت، زندگی کی ضمانت! 🩺