Bacha Khan Welfare Trust Blood bank SIBI

Bacha Khan Welfare Trust Blood bank SIBI our blood bank is non profit organisation. we donate blood in sibi 24/7 to fesilitate our society.

ساجد  خون کا عطیہ دے رہے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے
18/09/2023

ساجد خون کا عطیہ دے رہے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے

اھل بلوچستان کے لئے خوشخبری باچا خان بلڈ بینک سبی  کی خواہشوں سے ڈاکٹر جھانزیب بلوچ نے پشاور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس( ...
19/08/2023

اھل بلوچستان کے لئے خوشخبری
باچا خان بلڈ بینک سبی کی خواہشوں سے
ڈاکٹر جھانزیب بلوچ نے پشاور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس( پمز) سے تھیلسیمیا کے کے جدید علاج کا کورس مکمل کیا ھے ۔

انشاءاللہ اب سبی میں تھیلسیمیا کے مریضوں کو بلوچستان سے باھر جانے کی ضرورت نہیں ھو گی ۔

زیر نگرانی ۔ پروفیسر محمد طارق مسعود صاحب۔
شکریہ ڈاکٹر صاحب

29/06/2023

عید مبارک ہو

06/03/2023

آج سبی کے قریب دھماکے کی وجہ سے پولیس والوں کو بلڈ کی اشد ضرورت ہے گروپ میں سن رہے ہیں ایم ایچ ہاسپٹل پہنچ جائے اور بلڈ دا کریں

خدائی خدمت گار
10/02/2023

خدائی خدمت گار

اور سبی شہر میں تھیلسمیا  سے متاثر والدین کے ساتھ ایک نشست سبی شہر میں بھی تھلیسمیا سینٹر کا قیام لازمی ہے تھیلسمیا  پیش...
03/02/2023

اور سبی شہر میں تھیلسمیا سے متاثر والدین کے ساتھ ایک نشست سبی شہر میں بھی تھلیسمیا سینٹر کا قیام لازمی ہے تھیلسمیا پیشنٹ سبی شہر میں لگ بھگ 400 کے قریب ہے ہماری کوشش ہے کہ سبی شہر میں تھلیسمیا کا ایک بڑا ڈاکٹر کو لایا جائے اور کچھ ڈاکٹروں کو پشاور بھیج کر ڈاکٹر طاہر محسود تھلیسمیا اسپیشلسٹ ہے ان سے سبی کے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دلا کر سبی شہر میں بھی علاج شروع کروایا جائے ہماری کوشش جاری ہے
انشاء اللہ تعالی آپ دوستوں کی دعاؤں سے انشاء اللہ سبی شہر میں بھی تھلیسمیا کا علاج کیا جائے گا

یونس خجک خون کا عطیہ دے رہے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے
30/01/2023

یونس خجک خون کا عطیہ دے رہے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے

منیر احمد خجک خون کا عطیہ دے رہے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے
30/01/2023

منیر احمد خجک خون کا عطیہ دے رہے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے

طارق بھائی نے خون کا عطیہ اللّه قبول فرمائے
21/01/2023

طارق بھائی نے خون کا عطیہ اللّه قبول فرمائے

باچا خان بلڈ بینک کہ اونر سعید خان خجک بلڈ ڈونیٹ کر رہے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے ۔
19/01/2023

باچا خان بلڈ بینک کہ اونر
سعید خان خجک بلڈ ڈونیٹ کر رہے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے ۔

اسحاق بنگلزی نے خون کا عطیہ دیا  اللہ پاک قبول فرمائے
09/01/2023

اسحاق بنگلزی نے خون کا عطیہ دیا اللہ پاک قبول فرمائے

ستارہ خجک خون کا عطیہ  اللہ پاک قبول فرمائے
09/01/2023

ستارہ خجک خون کا عطیہ اللہ پاک قبول فرمائے

06/01/2023

السلام علیکم گزارش ہے کہ جو دوست بلڈ کے لیے فون کرتے ہیں رابطہ کرتے صرف تھیلیسیمیا کے پیشنٹ سے بلڈ ڈونر نہیں لیا جائے گا باقی تمام ڈلیوری اور دوسرے پیشنٹ سے بلڈ ڈونر لیا جائے گا کیوں کہ جتنے ڈونر ہمارے پاس موجود تھے اس میں تقریبا 120کے لگ بھگ بلڈ ڈونیٹ کر چکے ہیں کیونکہ جو بھی ڈلیوری کیس ہوتا ہے اس کے ساتھ دو تین بندے ہوتے ہیں اس شخص کا بلیڈ گروپ اور اپنا نام لکھوں آئے اس کے بعد یہ آپ کا بلڈ کسی اور بندے کی کام آئے گا

29/12/2022

باچا خان بلڈ بینک سبی عوام بلڈ ڈونیٹ کریں اور لوگوں کی خدمت ہو سبی میں پروپر طور پر بلڈ بینک ہونا چاہتے

محمد یاسین پئوڈ نے خون کا عطیہ دیا اللہ پاک قبول فرمائے ۔
29/12/2022

محمد یاسین پئوڈ نے خون کا عطیہ دیا اللہ پاک قبول فرمائے ۔

عمر دهپال  نے خون کا عطیہ دیا اللہ پاک قبول فرمائے 0+
24/12/2022

عمر دهپال نے خون کا عطیہ دیا اللہ پاک قبول فرمائے 0+

غلام سرور خجک نے خون کا عطیہ دیا اللہ پاک قبول فرمائے 0-
24/12/2022

غلام سرور خجک نے خون کا عطیہ دیا اللہ پاک قبول فرمائے 0-

شازمان سیلاچی A+ خون کا عطیہ دے رہے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے
19/12/2022

شازمان سیلاچی A+ خون کا عطیہ دے رہے ہیں اللہ پاک قبول فرمائے

Address

Khajjak Road
Sibi
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bacha Khan Welfare Trust Blood bank SIBI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram