Sheeraz Welfare Foundation Sibi Balochistan

Sheeraz Welfare Foundation Sibi Balochistan Free blood test, transfusion, treatment

شیراز  ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مریض کو خون عطیہ کیا گیا۔2026..05..12.
11/05/2026

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مریض کو خون عطیہ کیا گیا۔2026..05..12.

سبی،شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں بھرپور شرکت کی، درجنوں شہریوں نے خون کے عطیات دئیےسبی/بولا...
13/04/2026

سبی،شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں بھرپور شرکت کی، درجنوں شہریوں نے خون کے عطیات دئیے

سبی/بولان(نامہ نگار)
محکمہ سوشل ویلفیئر اور مختلف فلاحی تنظیموں کے اشتراک سے سبی میں ایک عظیم الشان بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اج انعقاد کیا گیا جس میں شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم نے ہراول دستے کا کردار ادا کرتے ہوئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کیمپ میں معاشرے کے تمام طبقات کی بھرپور شرکت رہی جہاں سیاسی و سماجی شخصیات، اقلیتی برادری، علماء کرام، طلباء و طالبات اور خواتین نے بڑی تعداد میں پہنچ کر انسانی جانیں بچانے کے لیے خون کے عطیات پیش کیے اس مہم نے یہ واضح پیغام دیا کہ سبی اور اس کے مضافاتی علاقوں کے عوام انسانیت کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے کیمپ کے انتظامات اور خون کے عطیات جمع کرنے کے مشن کو کامیاب بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ خون کا عطیہ دینا نہ صرف صدقہ جاریہ ہے بلکہ یہ ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہونے کا عملی ثبوت بھی ہے۔۔۔

شیراز ویلفیئر🏥 فاؤنڈیشن کی طرف سے  مریض کو  بلڈ 🩸عطیہ کیا 2026..04...07
07/04/2026

شیراز ویلفیئر🏥 فاؤنڈیشن
کی طرف سے مریض کو بلڈ 🩸عطیہ کیا 2026..04...07

شیراز ویلفیئر🏥 فاؤنڈیشن کی طرف سے  مریض کو  بلڈ 🩸عطیہ کیا 2026..01..12
12/01/2026

شیراز ویلفیئر🏥 فاؤنڈیشن
کی طرف سے مریض کو بلڈ 🩸عطیہ کیا 2026..01..12

شیراز ویلفیئر🏥 فاؤنڈیشن کی طرف سے  مریض کو  بلڈ 🩸عطیہ کیا 2025...11..30
30/11/2025

شیراز ویلفیئر🏥 فاؤنڈیشن
کی طرف سے مریض کو بلڈ 🩸عطیہ کیا 2025...11..30

شیراز ویلفیئر🏥 فاؤنڈیشن کی طرف سے  مریض کو  بلڈ 🩸عطیہ کیا 2025...10..21
21/10/2025

شیراز ویلفیئر🏥 فاؤنڈیشن
کی طرف سے مریض کو بلڈ 🩸عطیہ کیا 2025...10..21

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے   فی سبیل اللہ بچوں کا سنت ختنہ کیا گیا 2025..10..16
16/10/2025

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے فی سبیل اللہ بچوں کا سنت ختنہ کیا گیا 2025..10..16

شیراز ویلفیئر🏥 فاؤنڈیشن کی طرف سے  مریض کو  بلڈ 🩸عطیہ کیا 2025...10..10
10/10/2025

شیراز ویلفیئر🏥 فاؤنڈیشن
کی طرف سے مریض کو بلڈ 🩸عطیہ کیا 2025...10..10

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے   فی سبیل اللہ بچوں کا سنت ختنہ کیا گیا 2025..09..24
24/09/2025

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے فی سبیل اللہ بچوں کا سنت ختنہ کیا گیا 2025..09..24

شیراز ویلفیئر🏥 فاؤنڈیشن کی طرف سے  مریض کو  بلڈ 🩸عطیہ کیا 2025...09..05
05/09/2025

شیراز ویلفیئر🏥 فاؤنڈیشن
کی طرف سے مریض کو بلڈ 🩸عطیہ کیا 2025...09..05

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے   فی سبیل اللہ بچوں کا سنت ختنہ کیا گیا 2025..08...28
28/08/2025

شیراز ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے فی سبیل اللہ بچوں کا سنت ختنہ کیا گیا 2025..08...28

Address

ALLAH Abad Road Near Chamra Karkhana Sibi Balochistan
Sibi
82000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheeraz Welfare Foundation Sibi Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category