Dr. Abdur Rahman

Dr. Abdur Rahman MS/DDHO THQ Hospital Sillanwali (Sargodha)

Health Week 2023 at THQH Sillanwali
21/03/2023

Health Week 2023 at THQH Sillanwali

‏٭ڈینگی سے احتیاط٭٭صحت مند حیات٭ڈینگی مچھر سے بچاؤ اور اسکی روک تھام کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد جاری رکھیں اور ا...
20/03/2023

‏٭ڈینگی سے احتیاط٭
٭صحت مند حیات٭
ڈینگی مچھر سے بچاؤ اور اسکی روک تھام کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد جاری رکھیں اور اپنے گھر کو ڈینگی مچھر سے محفوظ بنائیں !!

حکومت پنجابہفتہ صحت20 تا 22 مارچ 2023مفت سہولیات• بنيادىطبی معائنه• خونکےتشخیصی ٹیسٹ• حفاظتی ٹيكے• ہیپاٹائٹیس،ایڈز،شوگر،...
20/03/2023

حکومت پنجاب
ہفتہ صحت
20 تا 22 مارچ 2023
مفت سہولیات

• بنيادىطبی معائنه
• خونکےتشخیصی ٹیسٹ
• حفاظتی ٹيكے
• ہیپاٹائٹیس،ایڈز،شوگر،مليرياكي تشخيص خواتین کاچیک اپ
• دمه وامراض سينه كى تشخيص
• ٹی بی کی تشخیص
اس کے علاوہ بچوں کے معائنےکیلئےخصوصی کیمپس ضلع تحصیل کی سطح کے ہسپتالوں کے علاوہ منتخب مراکز صحت پربھی مفت طبی معائنہ کےلئےخصوصی کیمپس کا انعقاد "

صحت خدمت
صحت عبادت
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرحکومت پنجاب

Primary & Secondary Healthcare Department - P&shd

ٹی بی خطرناک ضرور مگر قابل علاج مرض ہے. لگا تار 2 ہفتے سے زائد کھانسی ،ہلکے درجے کا بخار، وزن میں کمی، بھوک نہ لگنا اور ...
27/01/2023

ٹی بی خطرناک ضرور مگر قابل علاج مرض ہے. لگا تار 2 ہفتے سے زائد کھانسی ،ہلکے درجے کا بخار، وزن میں کمی، بھوک نہ لگنا اور تھکاوٹ ٹی بی کی علامات ہو سکتی ہیں.

عوام الناس کو ‎ٹی بی سے تحفظ اور علاج کی بہترین سہولیات مہیا کرنے کے لئے ڈاکٹر سرمد وہاج صدیقی کی زیر سرپرستی خصوصی ٹی بی سینٹرز کا دائرہ کار صوبہ بھر کے تمام تحصیل و ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں تک بڑھا دیا گیا ہے.

حکومتی اقدامات سے مستفید ہونے کے لئے آج ہی اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ سرکاری ہسپتال میں تشریف لائیں. مفت سکرینگ و علاج معالجہ کی سہولیات حاصل کریں.

کیا آپ ہیپاٹائٹس سے محفوظ رہیں. آج ہی کسی بھی سرکاری ہسپتال سے ہیپاٹائٹس بی اور سی کا مفت ٹیسٹ کروائیں اور ہیپاٹائٹس بی ...
26/01/2023

کیا آپ ہیپاٹائٹس سے محفوظ رہیں. آج ہی کسی بھی سرکاری ہسپتال سے ہیپاٹائٹس بی اور سی کا مفت ٹیسٹ کروائیں اور ہیپاٹائٹس بی کے حفاظتی ٹیکے مفت لگوائیں.

یادر کھیں! ہیپاٹائٹس قابل علاج ہے. جس کی روک تھام کے ڈاکٹر شاہد حسین مگسی کی زیر سرپرستی پنجاب کے تمام تحصیل و ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس کلینکس میں علاج معالجہ کی سہولیات میں بہتری کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں.

حکومتی اقدامات سے مستفید ہونے کے لئے آج ہی اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ سرکاری ہسپتال میں تشریف لائیں اور مفت سکرینگ اور علاج معالجہ کی سہولیات حاصل کریں.

قومی صحت کارڈصحت سب کے لیے
25/01/2023

قومی صحت کارڈ
صحت سب کے لیے

Monthly Meeting of Disability Assessment Board Sillanwali.Today (25-01-2023)Medical Team and Social Welfare Department T...
25/01/2023

Monthly Meeting of Disability Assessment Board Sillanwali.
Today (25-01-2023)
Medical Team and Social Welfare Department Team checked the Disabled Persons and issue Certificates to disabled persons.
Note: Only Residents of Tehsil Sillanwali are eligible.

Monthly Meeting of Disability Assessment Board Sillanwali.On 1st Wednesday of Every Month Medical Team and Social Welfar...
07/12/2022

Monthly Meeting of Disability Assessment Board Sillanwali.
On 1st Wednesday of Every Month Medical Team and Social Welfare Department Team do check the Disabled Persons and issue Certificates to disabled persons.
Only Residents of Tehsil Sillanwali are eligible.

"زندگی کا ہر راستہ صحت سے ہے وابستہ"غیر متعدی امراض کی بروقت تشخیص و علاج کیلئے صوبہ بھر کے تحصیل و ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپت...
05/12/2022

"زندگی کا ہر راستہ صحت سے ہے وابستہ"
غیر متعدی امراض کی بروقت تشخیص و علاج کیلئے صوبہ بھر کے تحصیل و ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں قائم NCDs اور ویل وومن کلینک سے رجوع کریں۔

پاکستان میں تقریباً  10 سے 12 فیصد  افراد کسی نہ کسی قسم کی ذہنی  و  جسمانی معذوری کا شکار ہیں آئیں  انہیں تعلیم ، صحت ا...
03/12/2022

پاکستان میں تقریباً 10 سے 12 فیصد افراد کسی نہ کسی قسم کی ذہنی و جسمانی معذوری کا شکار ہیں آئیں انہیں تعلیم ، صحت اور زندگی کے ہر زینہ پر ساتھ لے کر چلیں ۔
Govt of Punjab
Health Department Punjab

چند احتیاطی تدابیر اپنائیں, زندگی کو خوبصورت اور مضبوط بنائیں ۔حکومت پنجاب کی طرف سے HIV/ایڈز کے مفت تشخیصی ٹیسٹ, مشاورت...
01/12/2022

چند احتیاطی تدابیر اپنائیں, زندگی کو خوبصورت اور مضبوط بنائیں ۔
حکومت پنجاب کی طرف سے HIV/ایڈز کے مفت تشخیصی ٹیسٹ, مشاورت اور ادویات کے باقاعدہ استعمال سے زندگی کو صحت مند معمول پر لایا جا سکتا ہے۔

این سی ڈیز پروگرام، محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے خواتین کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب بھر کے 36 ...
01/12/2022

این سی ڈیز پروگرام، محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے خواتین کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب بھر کے 36 اضلاع میں ویل وومن کلینکس کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے۔ اپنے اندر کسی بھی قسم کی علامات کی صورت میں فورا تحصیل و ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں قائم ویل وومن کلینکس سے رجوع کریں۔

Address

Tehsil Sillanwali (Sargodha)
Sillanwali

Telephone

+923014264372

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Abdur Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Abdur Rahman:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category