02/12/2025
ٹارگٹ علی اکبر گروپ کی جانب سے سلانوالی میں ایک میگا فیلڈ ڈے کا انعقاد کیا گیا جس میں میزبان فارمر جناب چوہدری محمد عمران صاحب کا کینو کا باغ علاقے کے معزز کسانوں کو دکھایا گیا۔ اس باغ میں تمام پراڈکٹس ٹارگٹ کے استعمال کیے گئے۔ اس وقت یہ باغ علاقے میں مثالی باغ بن چکا ہے۔ پودوں کی صحت سے لے کر پھل کی کوالٹی تک سب چیزیں بہترین ہیں۔
تمام شرکاء نے باغ کی بے حد تعریف کی اور ٹارگٹ کی پراڈکٹس پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔
اس فیلڈ ڈے میں کسانوں کو کینو کے باغات کیلئے ٹارگٹ کا مکمل کراپ پروگرام بھی تفصیلاً سمجھایا گیا۔
مزید رہنمائی کیلئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
03106455751