Ms. Kaneez Fatima -Hijama Therpist

Ms. Kaneez Fatima -Hijama Therpist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ms. Kaneez Fatima -Hijama Therpist, Medical and health, Health Care Clinic & Hajama Centre Near Abdullah hospital, Skardu.

01/05/2025

تمام پرانے جلدی امراض ( خارش،پھوڑے ، پھنسی ،دانے اور داغ دھبوں کے لیے حجامہ بے حد مفید ہے کیونکہ جب فاسد خون جسم سے حجامہ کے ذریعے نکلتا ہے تو اس کے ساتھ Toxins ,extra cellular fluids , pus cells or death cells وغیرہ بھی نکلتا ہے جس سے مرض کا جڑ سے خاتمہ ھو گا
ھیلتھ کییر کلینک اینڈ حجامہ سنٹر سکردو
03416339541
03554476638

ہجامہ کے فوائد: گھٹنوں کے درد کے لیےہجامہ (Cupping Therapy)قدرتی، مؤثر اور سائنسی طریقہ علاجگھٹنوں کے درد میں مفید:خون ک...
01/05/2025

ہجامہ کے فوائد: گھٹنوں کے درد کے لیے

ہجامہ (Cupping Therapy)
قدرتی، مؤثر اور سائنسی طریقہ علاج

گھٹنوں کے درد میں مفید:

خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے

سوزش اور سوجن کم کرتا ہے

پٹھوں اور جوڑوں کا دباؤ کم کرتا ہے

گھٹنوں میں حرکت آسان بناتا ہے

درد میں فوری آرام

بغیر دوائی کے قدرتی علاج

ماہر معالج سے مشورہ ضرور کریں۔

صحت مند زندگی کے لیے ہجامہ اپنائیں

Health Care Clinic & Hijama Center Skardu
03416339541
03554476638

Cupping draws fresh blood to areas of dysfunction within the body which stimulates a heightened healing response. By pro...
16/08/2024

Cupping draws fresh blood to areas of dysfunction within the body which stimulates a heightened healing response. By promoting healthy blood flow, cell metabolism and repair is increased and new connective tissue and blood vessels form.

​The suction softens rigid soft tissue and dissolves adhesions which helps normalize muscle position and release unhealthy torsion.

​Cupping therapy also drains excess fluids and toxins, hydrates the joints, lifts and lengthen fascia and releases entrapment of peripheral nerves.

26/06/2024
05/05/2024
چہرے کے پرانے دانے ،داغ دھبوں میں حجامہ بہت مفید اور مکمل علاج ہےعورتوں کے لیے فی میل حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہےھیل...
05/01/2024

چہرے کے پرانے دانے ،داغ دھبوں میں حجامہ بہت مفید اور مکمل علاج ہے

عورتوں کے لیے فی میل حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے
ھیلتھ کیریئر کلینک اینڈ حجامہ سنٹر سکردو نزد سٹار بیکری ھرگسہ
رابط 03416339541/
03554476638

01/08/2023
01/08/2023
18/05/2022

Uric acid.....

06/04/2022

لوگوں کو اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ خوش ہیں یا نہیں ،
انہیں فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ آپ انہیں خوش رکھ سکتے ہیں یا نہیں۔

اس موسم میں حجامہ کروانے کے بے شمار فائدے ہے کیونکہ جسم میں موجود خون اچھے سے چلنے لگتے ہے اور فاسد مواد جلد کی طرف حرکت...
31/03/2022

اس موسم میں حجامہ کروانے کے بے شمار فائدے ہے کیونکہ جسم میں موجود خون اچھے سے چلنے لگتے ہے اور فاسد مواد جلد کی طرف حرکت شروع کر دیتے ہے جس سے فاسد مواد ( ٹوٹے ھوے خون کی حصے،یورک ایسڈ،کولسٹول ،جراثیم ) با آسانی جسم سےنکل آتے ہے جس سے انسانی صحت برقرار اور بیماریوں سے بچے رھتے ہے۔۔
ھیلتھ کیریئر کلینک اینڈ حجامہ سنٹر سکردو
رابط 03416339541/03554476638

‏*مسلم سائنس دانوں کا جو حشر خود مسلمانوں کے ھاتھوں ھوا وہ عوام کو نہیں بتایا جاتا۔ آج بڑے فخر سے کہا جاتا ھے کہ وہ ھمار...
04/01/2022

‏*مسلم سائنس دانوں کا جو حشر خود مسلمانوں کے ھاتھوں ھوا وہ عوام کو نہیں بتایا جاتا۔ آج بڑے فخر سے کہا جاتا ھے کہ وہ ھمارے مسلم سائنس دان تھے اگرچہ علم کا کوئی مذھب نہیں ھوتا۔*
‏*ان میں سے پانچ سائنسدانوں کا مختصر احوال پیش خدمت ھے۔*
‏01- یعقوب الکندی*
‏*فلسفے، طبیعات، ریاضی، طب، موسیقی، کیمیا اور فلکیات کا ماھر تھا۔ الکندی کی فکر کے مخالف خلیفہ کو اقتدار ملا تو مُلّا کو خوش کرنے کی خاطر الکندی کا کتب خانہ ضبط کر کے اس کو ساٹھ برس کی عمر میں سرعام کوڑے مارے گئے۔ ھر کوڑے پر الکندی
‏تکلیف سے چیخ مارتا تھا اور تماشبین عوام قہقہہ لگاتے تھے۔😭*
‏02- ابن رشد*
‏*یورپ کی نشاۃ ثانیہ میں کلیدی کردار ادا کرنے والے اندلس کے مشہور عالم ابن رشد کو بے دین قرار دے کر اس کی کتابیں نذرآتش کر دی گئیں۔ ایک روایت کے مطابق اسے جامع مسجد کے ستون سے باندھا گیا
‏اور نمازیوں نے اس کے منہ پر تھوکا۔
‏اس عظیم عالم نے اپنی زندگی کے آخری ایام ذلت اور گمنامی کی حالت میں بسر کیئے۔😭*

‏*03- ابن سینا*
‏*جدید طب کے بانی ابن سینا کو بھی گمراھی کا مرتکب اور مرتد قرار دیا گیا۔ مختلف مسلم حکمران اس کے تعاقب میں رھے اور وہ جان بچا کر چھپتا پھرتا رھا۔
‏اس نے اپنی وہ کتاب جو چھ سو سال تک مشرق اور مغرب کی یونیورسٹیوں میں پڑھائی گئی یعنی "القانون فی الطب" حالت روپوشی میں ھی لکھی۔😭*

‏04- ذکریا الرازی*
‏*عظیم فلسفی، کیمیا دان، فلکیات دان اور طبیب زکریا الرازی کوجھوٹا، ملحد اورکافر قرار دیا گیا۔ حاکم وقت نے حکم

‏سنایا کہ رازی کی کتاب اس وقت تک اس کے سر پر ماری جائے
‏جب تک یا تو کتاب نہیں پھٹ جاتی یا رازی کا سر۔ اس طرح بار بار کتابیں سر پر مارے جانے کی وجہ سے رازی اندھا ھو گیا اور اس کے بعد موت تک کبھی نہ دیکھ سکا۔😭*

‏05- جابر ابن حیان
‏جسے مغربی دنیا کے لوگ جدید کیمیاء کا فادر کہتے ھیں جس نے کیمیاء، طب، فلسفہ اور فلکیات پر کام کیا۔
‏جس کی کتاب الکیمیاءاور کتاب السابعین صرف مغرب کی لائبریریوں میں ملتی ھے"جابر بن حیان سے حاکم وقت کا انتقامی سلوک"حکومت وقت کو جابر کی بڑھتی ھوئی شہرت کھٹکنے لگی
‏چنانچہ جابر کا خراسان میں رھنا مشکل ھو گیا۔ اس کی والدہ کو کوڑے مار مار کر شہید کر دیا گیا۔ جابر اپنی کتابوں اور لیبارٹری کا مختصر سامان سمیٹ کر عراق کے شہر بصرہ چلا گیا۔ بصرہ کے لوگ جابر کے علم کے گرویدہ ھو گئے۔ جابر جیسی کیمیا گری اور علمی گفتگو انہوں نے اس سے قبل کبھی نہیں
‏سنی تھی جابر نے انہیں زمین سے آسمان اور زمین سے اس کی تہوں تک کا سفر کروا دیا۔
‏حاکم بصرہ کو بھی اس کی شہرت برداشت نہ ھوئی۔ حاکم کے درباری جابر کی بڑھتی ھوئی علمی شہرت اور مسلکی اختلاف کو حکومت کے لیئے خطرہ سمجھنے لگے۔ ایک دن جابر کو الزامات کی زد میں لا کر قاضی بصرہ کے
‏سامنے پیش کیا گیا
‏قاضی نے حاکم کی ایما پر جابر کو سزائے موت سنا دی۔ اور یوں جس جابر بن حیان کو آج مغرب بابائے کیمیا ”Father of Chemistry“ کہتی ھے، اس کی کیمیا گری، علم اور سائنسی ایجادات کو اس کے اپنے ھم مذھبوں نے جادوگری، کذب اور کفر قرار دے دیا۔😭
اور مسلمان آج جس حال میں ہیں اسکے ذمہ دار خود ہیں۔۔۔۔۔
Copied

Address

Health Care Clinic & Hajama Centre Near Abdullah Hospital
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ms. Kaneez Fatima -Hijama Therpist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram