
01/08/2025
الحسن ویلفیئر ارگنائزیشن کی درخواست پر سول انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرین سیلاب کے لیے ضروری سامان فوری طور پر فراہم کر دیا۔ الحسن ویلفرارگنائزیشن کے نوجوانوں نے انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہوئے یہ امدادی سامان منظم اور شفاف انداز میں متاثرہ خاندانوں تک پہنچایا
الحسن ویلفر ارگنائزیشن ڈپٹی کمشنر سکردو اور ان کے عملے کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہے جنہوں نے بروقت اقدامات کرتے ہوئے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان فراہم کیا اور انسانیت دوستی کا مظاہرہ کیاl ۔ ڈپٹی کمشنر سکردو نے الحسن ویلفر ارگنائزیشن کہ اور مطالبات پر کام کرنے کے یقین دہانی کیا ہے