
08/10/2025
جی بی آئی ایس ٹی کالج انتظامیہ کی جانب سے پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے امتحانی مراکز سکردو میں قائم کرنے میں کامیاب ۔
ہم ایم ایس آریچ کیو سکردو جناب ڈاکٹر آصف رضا صاحب ، ڈائیریکٹر ہلیتھ بلتستان ریجن ڈاکٹر اشرف صاحب اور ان کے ٹیم میں شامل تمام ڈاکٹر صاحبان کاشکر گزار ہوں ان کے تعاون سے پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے امتحانی مرکز آریچ کیو سکردو میں رکھنے میں کامیاب ہو گا ۔
ساتھ ہی ساتھ تمام امتحانات مکمل کامیابی کے ساتھ اختتام
پزیر ہو گا ۔
Rhq Hospital Skardu Actualisation of Director for member 2023 DRUG Control Administration Baltistan Punjab Medical Faculty Lahore Punjab Emergency Service Department Govt of Punjab Health Secretariat, Government of Gilgit-Baltistan