07/02/2026
امام بارگاہ ترلائی اسلام آباد میں ہونے والا خودکش دھماکہ کھلی دہشتگردی، بدترین سفاکیت اور انسانیت کے منہ پر ایک سیاہ دھبہ ہے۔
بے گناہ اور نہتے انسانوں کو نشانہ بنانا ایسی بزدلانہ درندگی ہے جس کی کسی مذہب، کسی قانون اور کسی اخلاقی قدر میں کوئی گنجائش نہیں۔۔
“انسان کی جان کسی بھی نظریے، نفرت یا اختلاف سے کہیں زیادہ مقدس ۔”
، شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ ظلم، دہشت اور نفرت کے خلاف متحد ہونا ہی انسانیت کی اصل پہچان ہے