دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو

  • Home
  • Pakistan
  • Skardu
  • دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو

دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو میرا سلام ہو اُس (ع) پر جس کے حرم کی فضا میں دعائیں قبول ہوتی ہیں لبیک یا حسین علیہ السلام

سلیم فاچو مولا سلامت رکھے آمین 💓Facho Saleem
01/02/2026

سلیم فاچو مولا سلامت رکھے آمین 💓
Facho Saleem

🌙 جشنِ انوارِ شعبان 🌙✨ 12 شعبان المبارک ✨📍 مرکزی امام بارگاہ چہاردہ معصومین، تھوار بالا، روندو⏰ بوقت: دن 1 بجےنور، محبت،...
28/01/2026

🌙 جشنِ انوارِ شعبان 🌙
✨ 12 شعبان المبارک ✨
📍 مرکزی امام بارگاہ چہاردہ معصومین، تھوار بالا، روندو
⏰ بوقت: دن 1 بجے
نور، محبت، عقیدت اور برکتوں سے بھرپور اس بابرکت محفل میں
تمام مؤمنین و مؤمنات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے 🤍
آئیں! انوارِ اہلِ بیتؑ سے اپنے دل و روح کو منور کریں 🌸


ؑ
#روندو

17/01/2026

28 رجب روانگی امام حسین علیہ السلام 😭

14/01/2026

بلتی مصائب
شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام

16/11/2025

Facho Saleem balti Qasida

10/09/2025

ربیع الاول کی پرنور مناسبت پر دلی مبارکباد ✨🌸

تمام مومنین و مومنات کو عید میلاد النبی ﷺ اور
جشن ولادت باسعادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
کی پرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں۔یہ مبارک دن ہم سب کے لیے خوشی، ایمان کی تازگی، اور محبتِ رسول و اہل بیتؑ کا پیغام لے کر آتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس نورانی موقع کی برکت سے ہم سب کی زندگیوں کو ایمان، سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔

🌹 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّد وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ 🌹

16/08/2025
16/08/2025

چہلم امام حسین علیہ السلام
کلام وزیر سرور وفا
سوز: ترتیب اقبال فاچو سلیم، مظہر میون

غمِ کربلا کی یاد میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر عقیدت و محبت سے لبریز نوحہ پیش کیا جائے گا۔ یہ نوحہ اہلِ بیتؑ کی قربانی کی یاد کو تازہ کرتا ہے اور دلوں
میں عشقِ حسینؑ کی شمع روشن کرتا ہے۔

یادِ شہیدِ کربلا ہے آج بھی زندہ
حق کی صدا ہے، ظلم پہ اب تک ہے بندہ
دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو

05/08/2025

فاچو سلیم
دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو
Facho Saleem

ذاکر اہل بیت اور معروف ثنا خوان فاچو سلیم ایک محترم شخصیت ہیں جو اپنی پر اثر آواز اور عقیدت بھرے انداز میں ذکرِ محمد و آ...
31/07/2025

ذاکر اہل بیت اور معروف ثنا خوان فاچو سلیم ایک محترم شخصیت ہیں جو اپنی پر اثر آواز اور عقیدت بھرے انداز میں ذکرِ محمد و آلِ محمدؐ پیش کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ اُن کی مجلسیں اور نوحے سامعین کے دلوں کو چھو لیتے ہیں، خاص طور پر محرم الحرام کے دنوں میں اُن کے کلام کو بڑی عقیدت سے سنا جاتا ہے۔
مولا آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو
Facho Saleem

ظالم نے مریضِ شہہِ دلگیر کو ماراشبّر کی طرح دلبرِ شبیر کو مارا             شہادت سید الساجدین ، امام زین العابدین علیہ ا...
17/07/2025

ظالم نے مریضِ شہہِ دلگیر کو مارا
شبّر کی طرح دلبرِ شبیر کو مارا
شہادت سید الساجدین ، امام زین العابدین علیہ السّلام کے سلسلے میں مجلس عزا امام بارگاہ قصر مصطفےٰ ہربوٹ روندو منعقد کیا جا رہا ہے ۔تمام مومنین و مومنات سے گزارش ہے کہ مجلس میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
اجرکم علی الزھراء ۔
دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو

Address

روندو تھوار بالا
Skardu
58518

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دستہ: ذوالفقار حیدری تھوار بالا روندو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category