
02/05/2025
غربت کے پرانے وقتوں میں توت پکنے کے موسم کو " بھوک کے خاتمے کا وقت" کہا جاتا تھا اور باقائدہ تہوار بھی منایا جاتا تھا ۔
اور
جہاں بھی نئی آباد کاری کی جاتی تھی وہاں توت کا درخت لازمی لگایا جاتا تھا ۔ تاکہ بروقت خوراک کا انتظام ہوسکے ۔
گلگت بلتستان کے تمام علاقوں کی طرح گلگت شہر کی پرانی آبادیوں میں بھی سینکڑوں سال پرانے توت کے درخت موجود ہیں ۔
ہمیں چاہئے کہ ان درختوں کو چند پیسوں کی خاطر یا تعمیراتی منصوبوں کی نزر نہ کریں کیونکہ ان میں خوراک کے ساتھ ساتھ سینکڑوں سالہ پرانی تاریخ بھی موجود ہے ۔
First hunt of the season !