Ehsas-e-Zimdari

Ehsas-e-Zimdari بے شک مشکل کے ساتھ اسانی ہے

14/08/2025
خبر غماناللہ وانا الیہ راجعونبلتستان کے ہر دلعزیز سماجی و مذہبی شخصیت ، رہنما اسلامی تحریک بلتستان کا چو محمد علی خان (س...
13/08/2025

خبر غم
اناللہ وانا الیہ راجعون
بلتستان کے ہر دلعزیز سماجی و مذہبی شخصیت ، رہنما اسلامی تحریک بلتستان کا چو محمد علی خان (سابق منیجر حبیب بنک) آج صبح ریجنل ہستپال سکردو میں قضائے الہی سے رحلت کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج 5:30 بجے سہ پہر جعفرآباد قبرستان الڈنگ سکردو میں ادا کی جائے گی، تمام مؤمنین سے شرکت کی اپیل ہے۔

04/08/2025

ترکتی، کھرمنگ: کھیتوں میں لگنے والی اچانک آگ سے کئی کسانوں کی فصلیں راکھ، شدید مالی نقصان

ترکتی (ضلع کھرمنگ)، 3 اگست 2025 – کھرمنگ کے نواحی گاؤں ترکتی میں آج صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب کھیتوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اس قدر تیزی سے پھیلی کہ دیکھتے ہی دیکھتے کٹی ہوئی فصلیں جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ صبح کے وقت پیش آیا جب اکثر کسان اپنے روزمرہ کے کاموں میں مصروف تھے۔ آگ لگنے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں، تاہم خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ شارٹ سرکٹ یا کسی غیر محتاط سرگرمی کے باعث پیش آیا ہو سکتا ہے۔
متاثرہ کسانوں نے اس المناک واقعے پر شدید دکھ اور پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فصلیں ان کی سال بھر کی محنت اور واحد ذریعہ معاش تھیں، جو لمحوں میں تباہ ہو گئیں۔
عوامی حلقوں اور مقامی نمائندوں نے ضلعی انتظامیہ سے فوری اقدامات کی اپیل کی ہے۔ متاثرین کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان، مالی معاونت اور نقصان کا مکمل ازالہ اولین ترجیح ہونی چاہیے تاکہ کسان دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔
ابھی تک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا۔

نائب صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان، سید محسن رضوی کا چیف سیکریٹری کو سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے خط لکھنا ایک قابل تحسین...
26/07/2025

نائب صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان، سید محسن رضوی کا چیف سیکریٹری کو سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے خط لکھنا ایک قابل تحسین قدم ہے۔ عوامی نمائندے کے اس اقدام کو کھرمنگ کے عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، جو ان کی مشکلات میں کمی کا باعث بنے گا۔ یہ کاوش یقیناً متاثرین کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگی۔

24/07/2025

حکومت کی ترجیحات پر سوال
گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا مستقبل خطرے میں
گلگت بلتستان میں حالیہ شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ، اور قدرتی آفات نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔ سڑکیں بند ہیں، رابطے منقطع ہیں، اور انٹرنیٹ کی مسلسل بندش نے
حالات مزید ابتر کر دیے ہیں۔نوجوانوں کو شدید نقصان
انٹرنیٹ کی عدم دستیابی سے سب سے زیادہ متاثر گلگت بلتستان کے نوجوان ہو رہے ہیں: فری لانسرز اپنا کام جاری نہیں رکھ پا رہے۔ آن لائن کلاسز اور ٹیچنگ مکمل طور پر بند ہیں۔ملازمتوں کے لیے درخواستیں اور آن لائن ٹیسٹ رُک گئے ہیں۔اسکالرشپس اور ریموٹ ورک کے مواقع متاثر ہو رہے ہیں۔
حکومت کی بے بسی؟
ایک ایسے وقت میں جب خطے کو فوری امداد اور بنیادی ڈھانچے کی بحالی کی اشد ضرورت ہے، حکومت پر الزام ہے کہ وہ صرف کوارڈینیٹرز کی تقرری اور سیاسی بنیادوں پرنوکریوں کی "بندربانٹ" میں مصروف ہے۔
نوجوانوں کی جانب سے یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا ان کا روزگار، ان کی ترقی، اور ان کا مستقبل محض سیاسی مفادات کی بھینٹ چڑھ جائے گا؟مطالبات گلگت بلتستان کے نوجوان اور عوام حکومت سے درج ذیل مطالبات کرتے ہیں:انٹرنیٹ اور سڑکوں کی فوری بحالی کو یقینی بنایا جائے۔نوجوانوں کے آن لائن روزگار کو تحفظ فراہم کیا جائے۔سیاسی سرگرمیوں کی بجائے عوامی خدمت اور بحالی کے کاموں کو ترجیح دی جائے۔کیا حکومت ان مطالبات پر کان دھرے گی اور گلگت بلتستان کے عوام کو اس مشکل گھڑی میں ریلیف فراہم کرے گی؟

PML-N Leadership Discusses Party Affairs in SkarduIn a significant political development, the President of Pakistan Musl...
22/07/2025

PML-N Leadership Discusses Party Affairs in Skardu

In a significant political development, the President of Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) Gilgit-Baltistan, Hafiz Hafeez-ur-Rehman, held a meeting with the Vice President of PML-N Gilgit-Baltistan, Syed Mohsin Rizvi, in Skardu. The meeting, which brought together two key figures of the party, focused on strengthening party unity, addressing regional concerns, and strategizing for future political endeavors in Gilgit-Baltistan.

The gathering underscored the importance of collaboration and effective leadership within the party’s regional chapter. Hafiz Hafeez-ur-Rehman, known for his dynamic leadership and commitment to the development of Gilgit-Baltistan, emphasized the need for collective efforts to address the challenges faced by the region. He highlighted the party's vision of progress and prosperity for the people of Gilgit-Baltistan, reaffirming the PML-N's dedication to serving the public.

Syed Mohsin Rizvi, a prominent political figure and a staunch advocate for the rights of the people of Gilgit-Baltistan, echoed similar sentiments during the meeting. He stressed the importance of unity within the party ranks and the need to engage with the grassroots to understand and resolve the pressing issues faced by the region. Rizvi’s commitment to fostering harmony and inclusivity within the party was evident in his discussions.

The meeting also provided an opportunity to discuss the political landscape of Gilgit-Baltistan and the role of PML-N in shaping the region’s future. Both leaders acknowledged the importance of addressing key issues such as infrastructure development, education, healthcare, and employment opportunities for the youth. They agreed on the need for proactive measures to ensure the region’s sustainable growth and integration into the national mainstream.

This meeting in Skardu reflects the PML-N’s dedication to strengthening its organizational structure in Gilgit-Baltistan and addressing the concerns of its people. By bringing together experienced leaders like Hafiz Hafeez-ur-Rehman and Syed Mohsin Rizvi, the party aims to reinforce its presence in the region and work towards a brighter future for its residents.

As the political landscape of Gilgit-Baltistan evolves, such engagements between party leaders are essential in ensuring effective governance and representation. The people of the region look forward to seeing the outcomes of these discussions and the steps taken by the PML-N to fulfill its promises of development and progress.
Hafiz Hafeez Ur Rehman

12/05/2025

نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان سید محسن رضوی کا ڈیلی سکردو کو
یوم تشکر کے حوالے سے اظہار خیال

JF-17 THUNDerشکریہ نواز شریف
25/04/2025

JF-17 THUNDer
شکریہ نواز شریف

05/02/2025
نیو ٹیک /پر ا ئم منسٹر یو تھ سكل ڈویلپمنٹ پر و گر ا م (فیز -II) کے تحت  قر ا قر م انسٹی ٹیو ٹ آ ف کا مر س اینڈ ٹیکنالوجی...
17/01/2025

نیو ٹیک /پر ا ئم منسٹر یو تھ سكل ڈویلپمنٹ پر و گر ا م (فیز -II) کے تحت قر ا قر م انسٹی ٹیو ٹ آ ف کا مر س اینڈ ٹیکنالوجی (KICT) سکر دو میں مند رجہ ذیل ہا ئی ٹیک شا رٹ كو ر سز میں د ا خلے جا ری ہے ۔تمام كو رسز بلکل فر ی ہے جن پر سلیکشن ٹیسٹ /انٹر و یو اور خالص میرٹ کی بنیا د پر کی جا ئیگی ۔
1) کمپیوٹر گرافیکس اینڈ وڈ یو ایڈیٹنگ (میل /فی میل )
2) آ ٹو کیٹ 2 ڈی /3 ڈ ی(میل /فی میل )
3) جنر ل الیکٹریشن (صرف میل)

*ھدایا ت بر ا ئے آ ن لا ئن رجسٹر یشن*
1)آ نلا ئن رجسڑ یشن کے لیے شنا ختی کا رڈ ،فو ٹو ، فا ئینل ڈ گر ی،ا ی میل اور پر سنل مو با ئل نمبر هو نا ضروری ہے ۔ ایک ہی موبائل نمبر اور ا ی میل پر ایک سے زیادہ با ر ر جسٹر یشن ممکن نہیں ہے
2) رجسٹر یشن کے لیے مند رجه ذیل لنک استعما ل کر یں
https://nsis.navttc.gov.pk/sign-up
اور اپنے كو ا ئف در ج کر کے فا ر م جمع کر یں
3) آپ کے مو با ئل نمبر اور ا ی میل پر ون ٹائم پا س ورڈ آ ئیگا ۔بعض او قا ت ون ٹائم پا س ورڈ میں ٹائم لگتا ہے ۔۔نیز کنورٹڈ سم پر پا س ورڈ نہیں آ تا ۔
4) اب دو با رہ لنک https://nsis.navttc.gov.pk/sign-in
پر کلک کر یں اور اپنا سی این آئی سی اور ون ٹائم پا س و رڈ انٹر کر کے فا ر م كو پر کر یں
5) یا د رہے فو ٹو اور با قی اٹیچ هو نے والے فائل کا سا ئز 250 کے بی سے کسی صو ر ت زیادہ نہ هو اور یہ جے پی جی فارمیٹ میں هو ۔

آ ن لا ئن فا رم میں کسی بھی دشو ا ری کی صورت میں کا لج وز ٹ کر یں۔
قرا قر م انسٹی ٹیو ٹ آ ف کا مر س اینڈ ٹیکنالوجی(KICT) سکر دو
OFFICE
05815452383
WHATSAPP
03458897275
03469535424
Shabbir Baqir

 #ستون چولی فارمر کوآپریٹو سوسائٹی  قابل تعریف ویلڈن ٹیم آف  صدر سکندر علی بلوی  محنت کش اور باہمت نوجوانوں پر مشتمل کوآ...
20/12/2024

#ستون چولی فارمر کوآپریٹو سوسائٹی قابل تعریف
ویلڈن ٹیم آف صدر سکندر علی بلوی

محنت کش اور باہمت نوجوانوں پر مشتمل کوآپریٹو سوسائٹی "ستون چولی فارمر کواپریٹیو سوسائٹی "نے اپنی محنت اور لگن سے بلتستان میں پانے جانے والی قدرتی اشیاء کو قومی مارکیٹ تک پہنچادیے ۔
ملک کے بڑے شہروں کے بڑی مارکیٹ تک ان اشیا کا پہنچانا یقیناً اس ادارے کیلے ایک بڑا اعزاز اور اس ادارے کے بانیوں اور کام کرنے والے نوجوانوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔
دعا ہے اللہ مزید ترقی دیں.
منجانب ٹیم احساس زمہ داری کھرمنگ


Leeford Healthcare

Address

Skardu

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923477752179

Website

https://phloxpharma.com/products/grow-sure?sca_re

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsas-e-Zimdari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ehsas-e-Zimdari:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram