Dolti Chemist Skardu

  • Home
  • Dolti Chemist Skardu

Dolti Chemist Skardu We compromise only on Original! Services:
We Provide Nursing Care & Medicines at your Door-Step !!!
- Sugar Test
- B.P check-up
- Fever Check-up
- ECG

اب آپ کو سکردو میں عالمی معیار کی تشخیصی جدید مشینوں کی رسائی حاصل ہوگی
21/11/2025

اب آپ کو سکردو میں عالمی معیار کی تشخیصی جدید مشینوں کی رسائی حاصل ہوگی

ماشٰاءَاللّٰہ ؛ گلگت بلتستان كى تاریخ میں پہلی بار جدید ترین تشخیصی علیحدہ سیٹ اپ ؛

، ایک صحت مند مستقبل کی طرف سفر
آئیں! صحت کی بہتری کے اس انقلابی سفر میں ہمارا ساتھ دیں اور گلگت بلتستان کو جدید طبی سہولیات سے ہمکنار کرے

✅ CT Scan (128 Slices) سى ٹى سکین
✅ Ultrasound –Canon Xario 200,Platinum (Japan) الٹراساؤنڈ
✅ ESWL – Lithotripsy (France) گردے کی پتھرى كا لیزر
✅ EEG/EMG – Nihon Kohden (Japan) دماغ کے ٹیسٹ
✅ Hearing Tests,Audiometer & Tympanometer (Japan) کان کے ٹیسٹ
✅ Eye test, OCT- 3D (Japan) آنکھوں کے ٹیسٹ

اور مزید جدید سہولیات!

یہ صحت کی دنیا میں ایک انقلابی قدم ہے۔

خدمت کا نیا دور — جدید مشینری، ماہر عملہ، اور عالمی معیار کی سہولیات

Congratulations 🎊 👏
12/11/2025

Congratulations 🎊 👏

( FCPS, ENT ) ڈاکٹر فرزانہ نور کو شعبہ ناک کان و گلہ
میں پاکستان کی سب سے بڑی اور مستند ڈگری حاصل کرنے پر بہت بہت مبارکباد

آپ کی شفیق طبیعت، سادہ مزاجی، اور غریب پروری کی وجہ سے آپ کو ہر دل عزیز ڈاکٹر کہا جاتا ہے۔

02/11/2025
26/10/2025

گورنر گلگت بلتستان نے دولتی میڈیٹک کالج سکردو میں سپورٹس گالا کا افتتاح کیا:

سکردو: گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آج دولتی میڈیٹک کالج سکردو میں سپورٹس گالا ویک کا افتتاح کیا۔ تقریب میں معزز مہمانوں بشمول ڈائریکٹر ہیلتھ بلتستان، ڈاکٹر اشرف صاحب ، ایچ آر ڈی سی پرنسپل، ڈاکٹر صابر صاحب ، ایم ایس آر ایچ کیو ہسپتال سکردو، ڈاکٹر آصف رضا صاحب، اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران گورنر گلگت بلتستان نے اپنی تقریر میں دولتی میڈیٹک کالج کی معیاری تعلیم فراہم کرنے پر تعریف کی اور طلباء کو بہترین عملی مواقع فراہم کرنے پر 40 بيڈذ پر مشتمل جدید ترین ہسپتال، دولتی ہسپتال سکردو کے بانی جناب بابو احمد چو صاحب اور انکے فرزند ڈاکٹر ارشاد احمد صاحب کے خدمات کو سراہا،

انہوں نے ریجنل ڈائریکٹر اور ایم ایس آر ایچ کیو ہسپتال کو ہدایت کی کہ وہ دولتی میڈیٹک کالج کے طلباء کو آر ایچ کیو ہسپتال میں عملی ٹریننگ کے مواقع فراہم کریں۔

گورنر نے ریسکیو 1122 سکردو کے زیر اہتمام 2 روزہ فرسٹ ایڈ سیشن کے پوزیشن ہولڈرز سٹوڈنٹس اور انچارج آرگنائزر میں اسناد بھی تقسیم کیں۔
تقریب کے دوران گورنر نے کھیلوں کے فروغ اور طلباء کی ترقی میں کالج کی کوششوں کی تعریف کی۔

گورنر نے اس تقریب کو خطے میں تعلیمی فضیلت اور صحت کی دیکھ بھال کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔

خوشخبری؛   ماہانہ فیس؛  4 ہزار
07/09/2025

خوشخبری؛ ماہانہ فیس؛ 4 ہزار

خوشخبری؛ شام کی کلاسز کے لئے داخلہ جاری ہے

مناسب ماہانہ فیس اور آسان کلاسز شیڈول کے ساتھ
ماہانہ فیس؛ 4 ہزار

اہلیت ؛ میٹرک (سائنس / آرٹس / کمپیوٹر سائنس) کم از کم 40٪ نمبر
آخری تاریخ؛ 14 ستمبر 2025

رابطہ نمبر؛
03448150073, 03554174309, 03555104133, 0348556233
ایڈریس ؛ نزد شیخ فرمان مدرسہ، ٹوق اولڈنگ، سکردو

ہماری گائِناکالوجِسٹ كى ٹیم نارمل ڈلیوری کو ترجیح دیتی ہیں
28/08/2025

ہماری گائِناکالوجِسٹ كى ٹیم نارمل ڈلیوری کو ترجیح دیتی ہیں

الحَمد اللہ، ❤️ 24 گھنٹے نارمل ڈلیوری كى سہولیات
ہماری گائِناکالوجِسٹ كى ٹیم نارمل ڈلیوری کو ترجیح دیتی ہیں

بہتر تعلیم، روشن مستقبل،
03/08/2025

بہتر تعلیم، روشن مستقبل،

بہتر تعلیم، روشن مستقبل ؛
ان جگہوں سے داخلہ فارم 300 روپے میں حاصل کر سکتے ہیں ؛

بہتر تعلیم، روشن مستقبل،
03/08/2025

بہتر تعلیم، روشن مستقبل،

بہتر تعلیم، روشن مستقبل ؛
، الحَمد اللہ، داخلہ جارى ہے

Address

Hospital Road , Jail Garh Skardu

16100

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:09
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923468487282

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dolti Chemist Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dolti Chemist Skardu:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram