DOLTI Hospital Skardu

DOLTI Hospital Skardu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DOLTI Hospital Skardu, Hospital, Jamia Masjid Road, Haider Abad Gangopi, Skardu.

DOLTI HOSPITAL SKARDU:
The First State Of The Art 40-Bedded Private Hospital in Baltistan Region, with 24/7 Emergency Doctor Facility:
- all Specialisties
- 4 Operation Theatres
- ICU
- X-RAY
- Ultrasound
- Laboratory
- Pharmacy
- Parking

انشاء اللہ !  بہت جلد صبح کے اوقات میں بھی ہر فیلڈ  کے کوالیفائیڈ اسپیشلسٹ موجود  ہونگے،
17/06/2025

انشاء اللہ ! بہت جلد صبح کے اوقات میں بھی ہر فیلڈ کے کوالیفائیڈ اسپیشلسٹ موجود ہونگے،


﷽،   لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَاَز۪يدَنَّكُمْ،   (سوره ابراهيم: ٧ )تمام اعلیٰ ڈگری یافتہ 15 ماہرین ایک ہی چھت کے نیچے،
25/05/2025

﷽، لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَاَز۪يدَنَّكُمْ، (سوره ابراهيم: ٧ )
تمام اعلیٰ ڈگری یافتہ 15 ماہرین ایک ہی چھت کے نیچے،

ہم ماہر ڈینٹل سرجن ڈاکٹر نورین رضوی کو دولتی ہسپتال سکردو میں خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کے آنے سے ہم یقینی طور پر دانتوں کے...
16/05/2025

ہم ماہر ڈینٹل سرجن ڈاکٹر نورین رضوی کو دولتی ہسپتال سکردو میں خوش آمدید کہتے ہیں،
آپ کے آنے سے ہم یقینی طور پر دانتوں کے صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو مزید بہتر بنائیں گے۔






ڈاکٹر سائرہ شگری، ماہر امراض نسواں،  ( Gynecologist ) بلتستان کے مریضوں كی پسندیدہ بہت ہی نرم دل اور غریب پرور ڈاکٹر ہے،...
10/05/2025

ڈاکٹر سائرہ شگری، ماہر امراض نسواں، ( Gynecologist )
بلتستان کے مریضوں كی پسندیدہ بہت ہی نرم دل اور غریب پرور ڈاکٹر ہے،


DOLTI Hospital Skardu

ہم بلتستان کے سینئر سرجن کو دولتی ہسپتال سکردو میں خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کے آنے سے ہم یقینی طور پر صحت کی دیکھ بھال کے ...
02/05/2025

ہم بلتستان کے سینئر سرجن کو دولتی ہسپتال سکردو میں خوش آمدید کہتے ہیں،
آپ کے آنے سے ہم یقینی طور پر صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو مزید بہتر بنائیں گے۔

DOLTI Hospital Skardu
Dr-Irshad Dolti




دو ماه میں 2,137 مریضوں کو مفت ایمرجنسی  چیک اپ اور سہولیات فراہم کی گئیں۔ الحَمد اللہ ؛  بتعاون صدقہ جاريه ٹرسٹ؛  05815...
21/04/2025

دو ماه میں 2,137 مریضوں کو مفت ایمرجنسی چیک اپ اور سہولیات فراہم کی گئیں۔

الحَمد اللہ ؛
بتعاون صدقہ جاريه ٹرسٹ؛

05815454499
03554800110

31/03/2025

الحَمد اللہ ؛ عید کی چھٹیوں میں بھی 24 گھنٹے فری ایمرجنسی سہولیات جاری ہیں

(كواليفايڈ میڈیکل آفیسر اور ماہر اسٹاف کی موجودگی میں )

الحَمد الله،  افطار ملن پارٹی ؛دولتى ہسپتال سکردو کے معزز ڈاکٹرز صاحبان ،جمله اسٹاف، دیگر قابل احترام ڈاکٹرز ، اینستھیٹس...
28/03/2025

الحَمد الله، افطار ملن پارٹی ؛
دولتى ہسپتال سکردو کے معزز ڈاکٹرز صاحبان ،جمله اسٹاف، دیگر قابل احترام ڈاکٹرز ، اینستھیٹسٹ صاحبان اور داخل مریضوں،

حسین ميموريل ہسپتال کے معزز ڈاکٹرز صاحبان،
الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے MD جناب افتخار صاحب و سٹوڈنٹس،

کے آنے اور پارٹی کو خوش آئند بنانے میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں ❤️
#ایڈمن

Address

Jamia Masjid Road, Haider Abad Gangopi
Skardu
16100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DOLTI Hospital Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DOLTI Hospital Skardu:

Share

Category