31/05/2026
تمباکو نوشی صرف ایک عادت نہیں، بلکہ پھیپھڑوں اور دل کی جان لیوا بیماریوں کی بڑی وجہ ہے۔ سگریٹ کا ہر ایک کش آپ کی زندگی کے قیمتی لمحات کو کم کر دیتا ہے۔
آئیے آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کی خاطر تمباکو نوشی کو ہمیشہ کے لیے "خیرباد" کہیں گے۔ اپنی زندگی کو سانسیں دیں، دھواں نہیں۔ 🫁✨
تمباکو نوشی کو چھوڑیے، زندگی کو چنیے! اپنے پھیپھڑوں کو دھوئیں سے نہیں، صاف ہوا سے بھریے۔ 🫁
صحت عامہ کے مفاد میں جاری کردہ پیغام :
🩺 ڈاکٹر زاہد حسین
میڈیکل اینڈ چیسٹ اسپیشلسٹ