02/02/2026
اسلام آباد
عثمانیہ ریسٹورنٹ
اسلام آباد میں عمران چٹان آف تریکو چیف سپوٹرز محمد خان وزیر کی طرف سے اپنے محبوب لیڈر مرشد محمد خان وزیر امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ 4 روندو کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا اور تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا ۔