
08/07/2025
آخرکار.
نیب نے نامور بلڈر رائو شاکر کا گھیراؤ تنگ کردیا...!! نیب نے نوٹس جاری کرکے رائو شاکر کا تمام رکارڈ طلب کر لیاہے، رائو شاکر پر روینیو ریکارڈ میں ہیرا پھیری کرکے سینکڑوں ایکڑ زمین ہتھیانے کا الزام ہے.
واضح رہے کہ رائو شاکر سکھر پولیس کو پچاس سے مزید کیسز میں مطلوب ہے.