Sukkur Walay _سکر والے

Sukkur Walay _سکر والے The page is to keep people of Sukkur updated pertinent to current issues. Moreover, this page functions as a source of entertainment as well.

31/08/2025

78
سالوں میں اگر کسی قبضہ مافیا سے اپنی زمین واپس لی ہے تو وہ فقط دریائے راوی ہے !!

14/08/2025

روشن سکھر، روشن پاکستان ❤️
شکریہ میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ۔۔
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی و معرکہ حق کی فتح کے جشن کے موقع پر سکھر کو پورے پاکستان میں سب سے زیادہ خوبصورتی سے سجانے اور سکھر میں تاریخ ساز تقریبات کروانے پر سکھر کی باشعور عوام کو آپ پر فخر ہے۔۔


04/08/2025

کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے

24/07/2025

میاں بیوی نے چھ ماہ کے بچے سمیت لینس ڈاؤن پل سے دریا میں چھلانگ لگا دی۔
ماں اور بچہ جاں بحق، شوہر کو بچا لیا گیا

اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی  اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت...
20/07/2025

اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی صرف گو-لی کی اجازت ہے اسکے علاوہ کچھ نہیں۔
م ق تل سجانے والوں نے قرآن مجید لڑکی کے ہاتھوں سے تو لے لیا مگر اس قرآن مجید کو پڑھ کر تھوڑی دیر سمجھنے کیلئے ہجوم کو بٹھاتے تو شاید یہ نوبت نہ آتی۔

آج خدا کی زمین پر دو لوگوں کو اپنی مرضی اور پسند سے شادی کرنے کے جرم میں ق ت ل کردیا گیا۔

16/07/2025

🚨ایمرجنسی پیغام🚨
*سکھر میں ایک نومولود بچے کی زندگی بچانے کے لئے او نیگیٹو گروپ کی سرنج جتنے خون کی ایک گھنٹے کے اندر اندر شدید ضرورت ہے۔*
بچے کے والدین در در کی ٹھوکریں کھا کر بہت مجبور ہوگئے ہیں۔
خدارا اگر کوئی او نیگیٹو بلڈ گروپ سے تعلق رکھتا ہے تو مجھ سے فوری رابطہ کرے۔
مجاہد میرانی:
0301-3434984

سکھر میں قبر اور لاش کی بے حرمتی کا انکشافاب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گےمر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گ...
10/07/2025

سکھر میں قبر اور لاش کی بے حرمتی کا انکشاف

اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے

درگاہ شیخ شہیں بادشاہ قبرستان میں آبائو اجداد کی جگہ پر غیر میت کی تدفین کیوں کی؟؟؟بااثر ملزمان نے ورثا کو بتائے بغیر رات کی تاریکی میں دفن لاش کو قبر کھود کر دوسری قبر میں منتقل کردیا گیا،،علم ہونے پر ورثا نے تھانہ اے سیکشن پر قبر اور لاش کی بے حرمتی کا چار نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

05/07/2025

9th Muharam Rohri.
500 Years Historical Juloss Rohri Sindh

03/07/2025

نہ کرمنل ریکارڈ، نہ ایف آئی آر ، نہ کوئی پولیس پریس رلیز : مبینہ پولیس انکاونٹر میں یونیورسٹی طالبعلم زخمی حالت میں گرفتار
میڈیکل سٹور پر کام کرکے یونیورسٹی فیسز بھرنے والا نصر اللہ منگنیجو نامی نوجوان گزشتہ روز سے لاپتہ تھا جس کو آج سکھر پولیس کی جانب سے زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔ سکھر پولیس کی جانب سے نصر اللہ کی گرفتاری کی خبر بھی جاری نہیں کی گئی تاہم آصف ابڑو نامی نوجوان کی پولیس مقابلے بعد زخمی حالت میں گرفتاری کی خبر جاری کی گئی جس پر کئی مقدمات درج ہیں۔

سیپکو اہلکار فہیم سمیجو کے قتل میں ملوث حسنین قریشی کو گرفتار کرلیا گیا،
25/06/2025

سیپکو اہلکار فہیم سمیجو کے قتل میں ملوث حسنین قریشی کو گرفتار کرلیا گیا،

22/06/2025

آج ا ی ر ا ن دنیائے اسلام میں ایسے تنہا کھڑا ہے جیسے نانا کی اُمت کی موجودگی میں مولاحسین علیہ السّلام کربلا میں تنہا کھڑے تھے ۔

21/06/2025

سکھر مہران مرکز
بل چیک کرنے کے معاملے پر
سیپکو لائن سپرینٹنڈنٹ قتل۔
واقعہ قابل افسوس ہے

Address

Sukkur Sindh
Sukkur
6200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur Walay _سکر والے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram