Ansari Homoeopathic Store & Clinic

I WISH YOU ALL POSSIBLE GOOD HEALTH AND BETTER CURE ASSALAMOALAKUM am Homeopathic Physician. Since 23 years am practicing.

I cured (Allhamdolliha) many chronic patients, as like Kidney Stone,
Male and Female s*xual Disease, Male & female Sterility, Child Problems,
Stomach Problem, Liver Problems, Hepatitis & Old Age problem etc. If u needs any help about your health and you need any suggestion
Insha’allah I will give you better advice?

“I WISH YOU ALL POSSIBLE GOOD HAPPINESS AND BETTER HEALTH”
“MAY ALLAH BLESS YO

Operating as usual

14/09/2021
07/09/2021

ختنہ CIRCUMCISION
کی وجہ سے ہونے والی کَمپِلِیّکِیشَنز جیسے زخم کا ٹھیک نہ ہونا۔ پیشاب کا بند ہو جانا یا پیشاب میں رکاوٹ میں سب سے بڑی اور اہم دوا اسٹافی ساگیریا 6 یا 30 اسی طرح نوبیاہتا دلہن کا آگر پیشاب بند ہو جانے میں یہ دوا کمال کام کرتی ہے میرا بارہا کا آزمودہ ہے
ہُومِیوُپِیتِھک ڈَاکٹَرمُحَمَّدحَامِداَنصَارِی سَکھر سِندھ پَاکِستَان 923003133990+

03/06/2020

آنسوؤں کی نالی کی بندش
BLOCKING LACRIMAL TUBE
ہومیوپیتھک دوا
تھائیوسینامینم 3X
THIOSINAMINUM 3X
لاجواب کام کرتی ہے
ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد حامد انصاری سکھر پاکستان

28/05/2020

ایسی خواتین کا سِر درد کونئم سے درست ہوتا ہے، جِن کے مرد سُرعت انزال ( سیلینم ) کے شکار ہوں۔
ہومیوڈاکٹرمحمدحامدانصاری

14/01/2020

*DEAFNESS بہرہ پن*

*Kali Mur:*
Chronic catarrhal conditio of the middle ear. General remedy for deafness. Very useful inflammation and obstruction of Eustachian Tube.
*کالی میور:* کان کا پرانا بہنا۔ بہرہ پن اور کان کی درمیانی نالیوں کو ورم اور رکاوٹ و بندش۔
*Hepar Sulph:*
Discharge of fetid pus from the ears. Deafness after scarlet fever.
*ہیپرسلف:* بدبودار پیپ کو اخراج کان سے۔ سرخ بخار کے بعد بہرہ پن۔
*Ferrum Picricum:*
Nervous deafness without any changes in blood vessels. Vascular deafness. Deadness before me**es. Humming in ears as from telegraph wire.
*فیرم پکریکم:* بہرہ پن اعصابی خرابی کی وجہ سے جس میں خون کو بہاو متاثر نہ ہوا ہو. شریانوں کی خرابی سے بہرہ پن۔ حیض آنے سے پہلے بہرہ پن۔ بھنبھناہٹ یا جھنجھناہٹ سی آوازیں جیسے تار میں سے آتی ہیں۔
*Merc. Dulcis:*
Catarrhal deafness in elderly people and in obstruction of Eustachian tube. Worse in damp weather. Ears troubles of scrofulous children.
*مرکیورس ڈالیکوس:* بوڑھے افراد کا نزلاوی بہرہ پن جس کی وجہ سے کان کی درمیانی نالی متاثر ہوئی ہو۔ مرطوب موسم میں زیادتی۔ خنازیری مزاج کے بچوں کی کان کی بیماریاں۔
*H/Dr. Muhammad Hamid Ansari Sukkur Sindh Pakistan +923003133990*
*Pilocarpinum: (Jaborandi)*
When due to defects in internal cavity of the ear; hearing better in noises as of train. (Use 2x.)
*پلوکارپینم: (جبرانڈی)* کان میں میل کچرا ہونے کے سبب سننے میں پریشانی، ٹرین کے شور میں سنائی دینا۔ (2x میں استعمال کریں)۔
*Graphites:*
Hearing better in noise. Hardness of hearing; dryness of the internal ear > by the motion of a carriage.
*گریفائٹس:* شور و غل میں بہتر سنائی دے۔ سننے میں دقت؛ کانوں میں خشکی کے ساتھ جس میں کمی ہو سواری سے۔
*Mezereum:*
After eczema in the ear or when due to chronic catarrh; may be due to obstruction of Eustachian tube; drum retracted or scarred. Thickening of membrane tympani. Give 30 potency before each meal. When deafness is due to suppression of eczema give 30 potency once daily early in the morning on empty stomach.
*میزیرئم: ایکزیما کے بعد، یا دائمی نزلہ زکام، یا کان کی درمیانی نالی کا ورم، ڈھول کو سکڑجانا یا زخمی ہونا۔ کان کے ڈھول کی جھلی کو موٹا ہونا۔(ہر کھانے سے پہلے 30طاقت میں دیں۔) ایکزیما(چنبل) کے دب جانے سے بہرہ پن۔(ایک خوراک 30 طاقت میں روزانہ صبح نہارمنہ خالی پیٹ۔)
*Pulsatilla:*
Hearing difficult due to cold or following measles or scarlet fever. Worse in damp weather. Obstruction of the Eustachian tube on account of catarrh. Abuse of quinine. Thick, bland discharge; offensive odor. External ear swollen and red.
*پلساٹیلا:* سننے میں مشکل زکام کی وجہ سے یا لال بخار یا خسرہ کا درست علاج نہ ہونے پر۔ کان کی درمیانی نالی کا زکام. کونین کا بےجااستعمال۔ گاڑھا، لیسدار؛ بدبودار، اخراج۔ بیرونی کان اور کان کی نالی سرخ و متورم۔
*ہومیوپیتھک ڈاکٹرمحمدحامدانصاری سکھرسندھ پاکستان 923003133990+*
*Iodium:*
Deafness due to obstruction of Eustachian tube with hoarseness and pain in larynx.
*آئیوڈئم:* گلے میں درد اور آواز کے بند ہونے کی وجہ سے کان کی درمیانی نالی میں ورم و رکاوٹ کے سبب بہرہ پن۔
*Baryta Carb:*
Hardness of hearing and also cracking noises.
*برائٹا کارب:* کانوں کا بہرہ پن چٹکنے، یا کڑکن جیسی آوازیں۔
*Mephites:*
Deafness chronic or from birth is cured by this remedy. Start treatment with 30 potency and go higher. It should be given a long trial say for six months or a year. A dose of Tuberculinum 200 should be given every month as an intercurrent remedy. No other medicine is to be given two days before and after. *(RAI BAHADUR DR. BISHAMBAR DAS.)*
*میفائٹس:* بہرہ پن جو کہ پیدائیشی ہو۔
ٹیوبرکیولینم 200 ہر ماہ ایک خوراک سے علاج شروع کریں انٹرکیورینٹ دوا کے طور پر، اس کے کھلانے سے دو دن پہلے اور دو دن بعد کوئی دوا نہیں دینی۔ اس کے ساتھ میفائٹس 30 اور اونچی طاقتوں میں کھلائیں، لمبے عرصہ 6 ماہ سے سال تک۔ *(رائے بہادر ڈاکٹربشمبرداس)*
*Verbascum:*
Deafness due to obstruction in the ear. Feeling as if there was a covering on the ear.
*وربیسکم:* بہرہ پن کانوں کی بندش کی وجہ سے۔ ایسا احساس ہو کہ کان ڈھکے ہوئے ہیں
*H/Dr. Muhammad Hamid Ansari Sukkur Sindh Pakistan +923003133990*
*Causticum:*
Deafness due to paralysis of auditory nerve.
*کاسٹیکم:* بہرہ پن کان کے اعصاب کے فالج کی وجہ سے۔
*Mag. Carb:*
Deafness; comes suddenly and varies. Diminished hearing.
*مگنیشیاکارب:* بہرہ پن جو یکایک ظاہر ہو اور بڑھتا جائے۔ کم سنائی دینا۔
*Medorrhinum:*
Nearly total deafness of both the ears. Partial or transient deafness. Feeling as if a worm crawls in the right ear and is boring the interior wall of auditory canal.
*میڈھورینم:* مکمل بہرہ پن دونوں کانوں کا۔ جزوقتی یا عارضی بہرہ پن۔ دائیں کان میں رگڑنے، کھسکنے، سوراخ کرنے کا سا احساس جو اندرونی کان کی نالیوں میں ہو۔
*Salicylic Acid:*
Deafness with noises in ears with auditory nerve vertigo.
*سیلی سلیکم ایسڈ:* کان کے درمیانی عصب سماعت میں شور اور چکر کے ساتھ بہرہ پن۔
*Phosphorus:*
Hearing difficult, especially for human voice. Deafness.
*فاسفورس:* سننے میں مشکل، خصوصا انسانی آوازیں۔ بہرہ پن۔
*Chenopodium Anth:*
Hearing better for high-pitched. Hears human voice best when riding in a street car or noisy auto. Cannot hear in a quiet drawing room.
*چینوپوڈیم:* بہت اونچی آوازیں سن سکے۔ شوروغل میں اور گاڑیوں کی آوازوں میں انسانی آواز آسانی سے سن سکے۔ بہرہ پن، سنائی نہ دینا بند کمرے میں۔
*ہومیوپیتھک ڈاکٹرمحمدحامدانصاری سکھرسندھ پاکستان 923003133990+*
*Lobelia Infl:*
Deafness due to suppressed discharges or eczema. Shooting pain from throat to ear.
*لوبیلیا انفلاٹا:* رطوبتوں یا اکوتہ کے دب جانے سے پیداشدہ بہرہ پن۔ گولی لگنے سا درد حلق سے کانوں تک۔
*Veratrum alb:*
Deafness, as from obstruction in ear.
*وریڑم البم:* بہرہ پن، کسی رکاوٹ کے سبب۔
*Viola odorata:*
Discharges of both ears with deafness, disappeared after one dose of Ø.(External use.)
*وائی اولا اوڈراٹا:* دونوں کانوں سے اخراج کے ساتھ بہرہ پن، مدرٹنکچر کی ایک خوراک سے ہمیشہ کے لئے کان بہنا بند۔(بیرونی استعمال)
*NOISES (TINNITUS VOICE)*
*کانوں میں مختلف قسم کی آوازیں اور شور*
*Kali Mur:*
Head remedy of different ears noices, cracking noises on blowing noice, or swallowing nose.
*کالی میور:* کانوں میں مختلف قسم کی آوازوں کی اہم دوا ہے، کڑکنے کی آوازیں، نگلنے، گڑگڑاہٹکی سی آوازیں۔
*Nat. Sulph:*
Ringing of bells in the ear, Tinkling of Ears.
*نیٹرم سلف:* کانوں میں گھنٹیاں بجنے کی آوازیں، کانوں میں جھنجھناہٹ و سنسناہٹ۔
*Kali Iod:*
Singing and hissing in the ears as of rain on roof or river sweeping by.
*کالی آئیوڈ:* کانوں میں ایسی آوازیں آنا جیسے، بارش کے برسنے پر، دریا کے بہنے پر آتی ہیں۔
*Kali Sulph:*
Noices; cracking noices, blowing noicws or swallowing noices.
*H/Dr. Muhammad Hamid Ansari Sukkur Sindh Pakistan +923003133990*
*کالی سلف:* کانوں میں آوازیں؛ کڑکنے کی، کڑچنے کی, نگنے کی سی۔
*Baryta Mur:*
Whizzing and buzzing. Noises in the ears when chewing and swallowing, or sneezing.
*برایٹا میور:* کانوں میں سنسناہٹ اور بھنبھناہٹ سی آوازیں۔ نگلتے وقت، چباتے وقت، اور چھینک آنے پر آوازیں۔
*Petroleum:*
Noises; ringing and cracking.
*پیٹرولیم:* آوازیں؛ کڑکڑاہٹ، اور گونج
*Ferrum Met:*
Buzzing sound in right ear. Sensitive to noise.
*فیرم میٹیلیکم:* گونج کی آواز داہنے کان میں۔ آوازوں سے ذکی الحسی۔
*Veratrum Alb:*
Noises before me**es. Humming, with sensitiveness to noise. Roaring in ears, esp. When rising from a seat.
*وریڑم البم:* حیض سے پہلے کانوں میں شور۔ بھنبھناہٹ، شور سے حساسیت۔ مسلسل زور دار آوازیں، خاض کو جب اپنی جگہ سے ہلے۔
*Ledum Pal:*
Noises in the ear like ringing of bells or like a storm of wind. Roaring in the ears, as fromwind.
*لیڈم پال:* کانوں میں گرجن آندھی طوفان جیسی مسلسل آوازیں۔
*Alumina:*
Crackling noises and buzzing in the ears, Whistling, chiefly when chewing, but also on swallowing.
*الیومنا:* کانوں میں بھنبھناہٹ، گرجن، گڑکن اور سیٹی بجنےکی سی آوازیں، خصوصا جب چبائے یا نگلے۔
*H/Dr. Muhammad Hamid Ansari Sukkur Sindh Pakistan +923003133990*
*Aloe:*
Sudden explosion and clashing in left ear just before going into bed as from breaking of glass; the clink of the glass was heard at the bottom of the head and extended thence towards right ear.
*ایلوز:* یکایک بائیں کان میں دھماکہ اور ٹکراؤ کی آوازیں بستر پر جانے سے پہلے، جیسے کانچ ٹوٹتا ہے؛ کانچ کی جھنکار دماغ کی گہرائی تک سنی جائے جو پھیلے اس جگہ سے دائیں کان تک۔
*Nitric Acid:*
Roaring in ears. Cracking when chewing.
*نائٹریکم ایسیڈم:* کانوں میں مسلسل گرجن۔ چباتے وقت کانوں میں کڑکن۔
*Mancinella:*
Feels as if ears are closed. Ringing, roaring, drumming noise۔
*مین سی نیلا:* کان بند ہونے کا احساس۔ مسلسل گونج، گرجن، ڈھول کی آوازیں۔
*Muriaticum Acidum:*
Whizzing noises in ears.
*میوریٹیکم ایسیڈم:* سرسرانے، سنناٹے کی سی آوازیں کونوں میں۔
*Graphites:*
Whistling in the ears. Cracking or noise in the ears when moving the jaw.
*گریفائیٹس:* سیٹی کی آواز کانوں میں۔ کڑکن، گرجن اور شور کی آوازیں کانوں میں جب جبڑا چلائے۔
*Baryta Carb:*
Reverberation of noises when blowing nose. Cracking noises with hardness of hearing. Tinnitus of old ageds
*برائٹا کارب:* گونج جب ناک سے زوردار جھینکے۔ کانوں میں کڑکڑ کے ساتھ سننے میں دقت۔ عمررسیدہ افراد کے کانوں میں آوازیں۔
*Cannabis Indica:*
Noises in ears. Ringing and buzzing in the ears, like boiling water. Periodical singing sound in the ears.
*کینابس انڈیکا:* کانوں میں شور۔ گھنٹہ بجنے اور بھنبھناہٹ کی آوازیں، جیسے ابلتا پانی ہو۔ کبھی کبھی گانے کی آوازیں۔
*ہومیوپیتھک ڈاکٹرمحمدحامدانصاری سکھرسندھ پاکستان 923003133990+*
*Causticum:*
Words spoken and steps re-echo in the ears. Tinkling in the ears. Loud resounding noisesin the ears, with the hardness of hearing. Rumbling and buzzing, rolling and murmuring in the ears.
*کاسٹیکم:* الفاظ اور قدموں کی چاپ کانوں میں گونجے۔ کانوں میں ٹھنٹھناہٹ اور جھنجھناہٹ۔ کانوں میں گونج اور شور۔ گڑگڑاھٹ، گرجن، جھولنا و سرسراہٹ کانوں میں۔
*Lycopodium:*
Humming and roaring with hardness of hearing; every noise causes peculiar echo in ear.
*لائیکوپوڈیم:* بھنبھناہٹ اور گونج کے ساتھ سننے می دقت۔ ہر آواز کانوں میں گونجے بازگشت پیدا کرے۔
*Phosphorus:*
Re-echoing of sound. Murmuring, Buzzing, Roaring, ringing, in the ears.
*فاسفورس:* کانوں میں آواز کا گونجنا، بازگشت۔ کانوں میں گرجن، گھنٹہ کی آوازیں، سرسراہٹ، بھنبھناہٹ۔
*Platina:*
Gnawing tingling in ears. Roaring, whizzing, and ringing in ears.
*پلاٹینا:* کترنے کی سی سرسراہٹ۔ کانوں میں گرج، گڑگڑاہٹ، سنسناہٹ، جھنجھناہٹ۔
*Ambra gra:*
Roaring and whistling in the ears.
*امبراگریسیا:* کانوں میں گرج و سیٹی کی آوازیں۔
*Nux vomica:*
Ringing, roaring and hissing in ears. Humming in ears. Sighing, whistling, buzzing, and tinkling in ears, or cracking when masticating. Words sound loudly in the ears of the speaker.
*نکس وامیکا:* کانوں میں گھنٹہ بجنے، گرجنے، اور پھنکارنے کی آوازیں۔ بھنبھناھٹ کانوں میں۔ سانس لینے، سیٹی بجنے، بھنبھناھٹ، سنسناھٹ کی آوازیں۔ اونچی آوازیں کانوں کے پردے پر گونج پیدا کریں۔
*Petrollium:*
Noise unbearable, especially from several people talking togather. Ringing, and Cracking in the ears.
*پیٹرولیم:* آواز کا برداشت نہ ہو، خصوصا جب بہت سارے لوگ آپس میں باتیں کررہے ہوں۔ کانوں گونجیں اور کڑکڑائیں۔
*H/Dr. Muhammad Hamid Ansari Sukkur Sindh Pakistan +923003133990*

22/05/2019
20/05/2019
13/03/2017

My Whatsapp Number is +92 300 3133990
Frèe Counsultancy 2 pm tp 4 pm

13/03/2017

میری فرینڈ لسٹ میں اگر کوئی قادیانی، احمدی یا مرزائی ہے تو وہ خود ہی دفع ہو جائے.

06/04/2015

اسلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکۃ

03/07/2013

Timeline Photos

17/04/2013

Ansari Homoeopathic Store & Clinic

I WISH YOU ALL POSSIBLE GOOD HEALTH AND BETTER CURE

20/02/2013

Ansari Homoeopathic Store & Clinic's cover photo

09/02/2013

Timeline Photos

08/02/2013

Ansari Homoeopathic Store & Clinic

08/02/2013

Timeline Photos

19/12/2012

قیامت کی علاماتِ

19/12/2012

قیامت کی علاماتِ کبریٰ میں سب سے پہلی علامت حضرت امام مہدی کا ظہور ہے، احادیث مبارکہ میں حضرت امام مہدی کا ذکر بڑی تفصیل سے آیا ہے کہ حضرت مہدی حضرت سیّدہ فاطمة الزہراء کی اولاد سے ہوں گے، نام محمد، والد گرامی کا نام عبداللہ ہوگا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت مشابہت ہوگی پہلے ان کی حکومت عرب میں ہوگی پھر ساری دنیا میں پھیل جائے گی، سات سال حکومت کریں گے۔
امام مہدی مدینہ منور...ہ میں پیدا ہوں گے، آخری زمانے میں جب مسلمان ہر طرف سے مغلوب ہوجائیں گے، مسلسل جنگیں ہوں گی، شام میں بھی عیسائیوں کی حکومت قائم ہوجائے گی، ہر جگہ کفار کے مظالم بڑھ جائیں گے، عرب میں بھی مسلمانوں کی باقاعدہ پُرشوکت حکومت نہیں رہے گی، خبیر کے قریب تک عیسائی پہنچ جائیں گے، اور اس جگہ تک ان کی حکومت قائم ہوجائے گی، بچے کھچے مسلمان مدینہ منورہ پہنچ جائیں گے، اس وقت حضرت امام مہدی مدینہ منورہ میں ہوں گے، لوگوں کے دل میں یہ داعیہ پیدا ہوگا کہ اب امام مہدی کو تلاش کرنا چاہئے، ان کے ہاتھ پر بیعت کرکے ان کو امام بنالینا چاہئے، اس زمانے کے نیک لوگ، اولیاء اللہ اور اَبدال سب ہی امام مہدیکی تلاش میں ہوں گے، بعض جھوٹے مہدی بھی پیدا ہوجائیں گے، امام اس ڈر سے کہ لوگ انہیں حاکم اور امام نہ بنالیں، مدینہ منورہ سے مکہ معظمہ آجائیں گے، اور بیت اللہ شریف کا طواف کر رہے ہوں گے، حجر اسود اور مقامِ ابراہیم کے درمیان ہوں گے کہ پہچان لئے جائیں گے اور لوگ ان کو گھیر کر ان سے حاکم اور امام ہونے کی بیعت کرلیں گے، اسی بیعت کے دوران ایک آواز آسمان سے آئے گی جس کو تمام لوگ جو وہاں موجود ہوں گے سنیں گے، وہ آواز یہ ہوگی: ”یہ اللہ تعالیٰ کے خلیفہ اور حاکم بنائے ہوئے امام مہدی ہیں“ جب آپ کی بیعت کی شہرت ہوگی تو مدینہ منورہ کی فوجیں مکہ معظمہ مکرمہ میں جمع ہوجائیں گی، شام، عراق اور یمن کے اہل اللہ اور اَبدال سب آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے اور بیعت کریں گے۔ ایک فوج حضرت امام مہدی سے لڑنے کے لئے آئے گی، جب وہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان ایک جنگل میں پہنچے گی اور ایک پہاڑ کے نیچے ٹھہرے گی تو سوائے دو آدمیوں کے سب کے سب زمین میں دھنس جائیں گے، امام مہدی مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ آئیں گے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہٴ مبارک کی زیارت کریں گے، پھر شام روانہ ہوں گے، دمشق پہنچ کر عیسائیوں سے ایک خونریز جنگ ہوگی جس میں بہت سے مسلمان شہید ہوجائیں گے، بالآخر مسلمانوں کو فتح ہوگی، امام مہدی ملک کا انتظام سنبھال کر قسطنطنیہ فتح کرنے کے لئے عازمِ سفر ہوں گے۔ قسطنطنیہ فتح کرکے امام مہدی شام کے لئے روانہ ہوں گے، شام پہنچنے کے کچھ ہی عرصے بعد دجال نکل پڑے گا، دجال شام اور عراق کے درمیان میں سے نکلے گا اور گھومتا گھماتا دمشق کے قریب پہنچ جائے گا، عصر کی نماز کے وقت لوگ نماز کی تیاری میں مصروف ہوں گے کہ اچانک حضرت عیسیٰ علیہ السلام دو فرشتوں کے کندھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے آسمان سے اُترتے ہوئے نظر آئیں گے، دجال حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دیکھ کر بھاگے گا، بالآخر بابِ لُدّ پر پہنچ کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام دجال کا کام تمام کردیں گے، اس وقت رُوئے زمین پر کوئی کافر نہیں رہے گا، سب مسلمان ہوں گے، حضرت امام مہدی علیہ الرضوان کی عمر پینتالیس، اڑتالیس یا انچاس برس ہوگی کہ آپ کا انتقال ہوجائے گا، حضرت عیسیٰ علیہ السلام ان کی نماز جنازہ پڑھائیں گے، بیت المقدس میں انتقال ہوگا اور وہیں دفن ہوں گے۔

(2):- خروجِ دجال
قیامت کی علاماتِ کبریٰ میں سے دوسری علامت خروجِ دجال ہے، احادیث مبارکہ میں دجال کا ذکر بڑی وضاحت سے آیا ہے، ہر نبی دجال کے فتنے سے اپنی اُمت کو ڈراتا رہا ہے، حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی نشانیاں بھی بیان فرمائی ہیں، دجال کا ثبوت احادیث متواترہ اور اِجماعِ اُمت سے ہے۔
دجال یہودی ہوگا، خدائی کا دعویٰ کرے گا، اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوا ہوگا، دائیں آنکھ سے کانا ہوگا، دائیں آنکھ کی جگہ انگور کی طرح کا اُبھرا ہوا دانہ ہوگا، زمین پر اس کا قیام چالیس دن ہوگا،
للہ تعالیٰ اس کے ہاتھ سے مختلف خرقِ عادت اُمور اور شعبدے ظاہر فرمائیں گے، وہ لوگوں کو قتل کرکے زندہ کرے گا، وہ آسمان کو حکم کرے گا آسمان بارش برسائے گا، زمین کو حکم کرے گا زمین غلہ اُگائے گی، ایک ویرانے سے گزرے گا اور اسے کہے گا: اپنے خزانے نکال! وہ اپنے خزانے باہر نکالے گی، پھر وہ خزانے شہد کی مکھیوں کی طرح اس کے پیچھے پیچھے چلیں گے، آخر میں ایک شخص کو قتل کرے گا، پھر زندہ کرے گا، اس کو دوبارہ قتل کرنا چاہے گا تو نہیں کرسکے گا، دجال پوری زمین کا چکر لگائے گا، کوئی شہر ایسا نہیں ہوگا جہاں دجال نہیں جائے گا، سوائے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے، کہ ان دو شہروں میں فرشتوں کے پہرے کی وجہ سے وہ داخل نہیں ہوسکے گا، دجال کا فتنہ تاریخ انسانیت کا سب سے بڑا فتنہ ہوگا۔ حضرت امام مہدی جب قسطنطنیہ کو فتح فرماکر شام تشریف لائیں گے، دمشق میں مقیم ہوں گے کہ شام اور عراق کے درمیان میں سے دجال نکلے گا، پہلے نبوت کا دعویٰ کرے گا، یہاں سے اصفہان پہنچے گا، اصفہان کے ستر ہزار یہودی اس کے ساتھ ہوجائیں گے، پھر خدائی کا دعویٰ شروع کردے گا اور اپنے لشکر کے ساتھ زمین میں فساد مچاتا پھرے گا، بہت سے ملکوں سے ہوتا ہوا یمن تک پہنچے گا، بہت سے گمراہ لوگ اس کے ساتھ ہوجائیں گے، یہاں سے مکہ مکرمہ کے لئے روانہ ہوگا، مکہ مکرمہ کے قریب آکر ٹھہرے گا، مکہ مکرمہ کے گرد فرشتوں کا حفاظتی پہرہ ہوگا، جس وجہ سے وہ مکہ مکرمہ میں داخل نہ ہوسکے گا، پھر مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہوگا یہاں بھی فرشتوں کا حفاظتی پہرہ ہوگا، دجال مدینہ منورہ میں بھی داخل نہ ہوسکے گا، اس وقت مدینہ منورہ میں تین مرتبہ زلزلہ آئے گا جس سے کمزور ایمان والے گھبراکر مدینہ منورہ سے باہر نکل جائیں گے اور دجال کے فتنے میں پھنس جائیں گے۔ مدینہ منورہ میں ایک اللہ والے دجال سے مناظرہ کریں گے، دجال انہیں قتل کردے گا، پھر زندہ کرے گا، وہ کہیں گے اب تو تیرے دجال ہونے کا پکا یقین ہوگیا ہے، دجال انہیں دوبارہ قتل کرنا چاہے گا مگر نہیں کرسکے گا۔ یہاں سے دجال شام کے لئے روانہ ہوگا، دمشق کے قریب پہنچ جائے گا، یہاں حضرت امام مہدی پہلے سے موجود ہوں گے کہ اچانک آسمان سے حضرت عیسیٰ اُتریں گے، حضرت امام مہدی تمام انتظامات حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حوالے کرنا چاہیں گے وہ فرمائیں گے منتظم آپ ہی ہیں، میرا کام دجال کو قتل کرنا ہے، اگلی صبح حضرت عیسیٰ مسلمانوں کے لشکر کے ساتھ دجال کے لشکر کی طرف پیش قدمی فرمائیں گے، گھوڑے پر سوار ہوں گے، نیزہ ان کے ہاتھ میں ہوگا، دجال کے لشکر پر حملہ کردیں گے، بہت گھمسان کی لرائی ہوگی، حضرت عیسیٰ کے سانس میں یہ تاثیر ہوگی کہ جہاں تک ان کی نگاہ جائے گی وہیں تک سانس پہنچے گا اور جس کافر کو آپ کے سانس کی ہوا لگے گی وہ اسی وقت مرجائے گا، دجال حضرت عیسیٰ کو دیکھ کر بھاگنا شروع کردے گا، آپ اس کا پیچھا کریں گے ”بابِ لُدّ“ پر پہنچ کر دجال کو قتل کردیں گے۔

(3)- نزولِ حضرت عیسیٰ
قیامت کی علاماتِ کبریٰ میں سے تیسری علامت حضرت عیسیٰ کا آسمانوں سے نازل ہونا اور دجال کو قتل کرنا ہے، نزولِ عیسیٰ کا عقیدہ قرآن کریم، احادث متواترہ اور اجماع اُمت سے ثابت ہے، اس کی تصدیق کرنا اور اس پر ایمان لانا فرض ہے، اور مسلمان ہونے کے لئے ضروری ہے، اس عقیدے کے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہوسکتا۔ آسمانوں سے حضرت عیسیٰ کے نازل ہونے کی تفصیل یہ ہے کہ جب حضرت امام مہدی مدینہ منورہ سے ہوکر دمشق پہنچ چکے ہوں گے اور دجال بھی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے دھتکارا ہوا دمشق کے قریب پہنچ گیا ہوگا، امام مہدی اور یہودیوں کے درمیان جنگیں زوروں پر ہوں گی کہ ایک دن عصر کی نماز کا وقت ہوگا، اَذانِ عصر ہوچکی ہوگی، لوگ نماز کی تیاری میں مشغول ہوں گے کہ اچانک حضرت عیسیٰ دو فرشتوں کے پروں پر ہاتھ رکھے ہوئے آسمان س اُترتے ہوئے نظر آئیں گے، سر نیچے کریں گے تو پانی کے قطرے گریں گے، سر اُونچا کریں گے تو چمک دار موتیوں کی طرح دانے گریں گے، دمشق کی جامع مسجد کے مشرقی جانب کے سفید رنگ کے مینار پر اُتریں گے، وہاں سے سیڑھی کے ذریعے نیچے اُتریں گے، حضرت عیسیٰ علیہ السلام عدل و انصاف قائم کریں گے، عیسائیوں کی صلیب توڑ دیں گے، (صلیب توڑنے کا مطلب یہ ہے کہ عیسائیوں کے عقیدہٴ صلیب کو غلط قرار دیں گے) خنزیر کو قتل کریں گے، جزیہ کو ختم کردیں گے، یہودیوں اور دجال کو قتل کریں گے، یہاں تک کہ یہودی ختم ہوجائیں گے، جس کافر کو ان کا سانس پہنچے گا وہ وہیں مرجائے گا، ”بابِ لُدّ“ پر دجال کو قتل کریں گے، مال کی اتنی فراوانی ہوجائے گی کہ کوئی اسے قبول نہیں کرے گا۔ حضرت اِمام مہدی کی وفات کے بعد تمام انتظام حضرت عیسیٰ سنبھالیں گے، آسمانوں سے اُترنے کے بعد بھی حضرت عیسیٰ نبی ہی ہوں گے، کیونکہ نبی منصب نبوت سے کبھی معزول نہیں ہوتا، لیکن اس وقت اُمت محمدیہ کے تابع مجدد اور عادل حکمران کی حیثیت میں ہوں گے، دجال کو قتل کرنے کے بعد حضرت عیسیٰ مسلمانوں کے احوال کی اصلاح فرمائیں گے، اللہ تعالیٰ کے حکم سے انہیں کوہِ طور پر لے جائیں گے، چالیس یا پینتالیس برس کے بعد ان کی وفات ہوگی، اس دوران نکاح بھی کریں گے اور ان کی اولاد بھی ہوگی، مدینہ منورہ میں انتقال ہوگا اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہٴ مبارک میں دفن ہوں گے، آپ کے بعد قحطان قبیلے کے ایک شخص جہجاہ حاکم بنیں گے، ان کے بعد کئی نیک و عادل حکمران آئیں گے، پھر آہستہ آہستہ نیکی کم ہونا شروع ہوجائے گی اور بُرائی بڑھنے لگے گی۔

(4)- یاجوج ماجوج
امام مہدی کے انتقال کے بعد تمام انتظامات حضرت عیسیٰ کے ہاتھ میں ہوں گے اور نہایت سکون و آرام سے زندگی بسر ہو رہی ہوگی کہ اللہ تعالیٰ حضرت عیسیٰ پر وحی نازل فرمائیں گے کہ میں ایک ایسی قوم نکالنے والا ہوں جس کے ساتھ کسی کو مقابلے کی طاقت نہیں ہے، آپ میرے بندوں کو کوہِ طور پر لے جائیں، اس قوم سے یاجوج ماجوج کی قوم مراد ہے۔ یاجوج ماجوج کا ذکر قرآن مجید میں بھی ہے، یہ قوم یافث بن نوح کی اولاد میں سے ہے، شمال کی طرف بحر منجمد سے آگے یہ قوم آباد ہے، ان کی طرف جانے والا راستہ پہاڑوں کے درمیان ہے، جس کو حضرت ذوالقرنین نے تانبا پگھلاکر لوہے کے تختے جوڑ کر بند کردیا تھا، بڑی طاقت ور قوم ہے دو پہاڑوں کے درمیان نہایت مستحکم آہنی دیوار کے پیچھے بند ہے، قیامت کے قریب وہ دیوار ٹوٹ کر گر پڑے گی اور یہ قوم باہر نکل آئے گی اور ہر طرف پھیل جائے گی اور فساد برپا کرے گی۔ یاجوج ماجوج آہنی دیوار ٹوٹنے کے بعد ہر بلندی سے دوڑتے ہوئے نظر آئیں گے، جب ان کی پہلی جماعت بحیرہٴ طبریہ پر سے گزرے گی تو اس کا سارا پانی پی جائے گی، جب دوسری جماعت گزریے گی تو وہ کہے گی: ”یہاں کبھی پانی تھا“ یاجوج ماجوج کی وجہ سے حضرت عیسیٰ اور مسلمان بڑی تکلیف میں ہوں گے، کھانے کی قلّت کا یہ عالم ہوگا کہ بیل کا سر سو دینار سے بھی قیمتی اور بہتر سمجھا جائے گا، حضرت عیسیٰ یاجوج ماجوج کے لئے بددُعا کریں گے، اللہ تعالیٰ ان کی گردنوں میں ایک بیماری پیدا کردیں گے جس سے سارے مرجائیں گے، اور زمین بدبودار تعفن سے بھر جائے گی، حضرت عیسیٰ کی دُعا سے اللہ تعالیٰ بڑی بڑی گردنوں والے پرندے بھیجیں گے جو ان کو اُٹھاکر جہاں اللہ تعالیٰ چاہیں گے پھینک دیں گے، پھر موسلا دھار بارش ہوگی جو ہر جگہ ہوگی کوئی مکان یا کوئی علاقہ ایسا نہیں ہوگا جہاں پر یہ بارش نہ پہنچے، وہ بارش پوری زمین دھوکر صاف و شفاف کردے گی اور بدبو ختم ہوجائے گی۔

(5)- سورج کا مغرب سے طلوع ہونا
قیامت کی علاماتِ کبریٰ میں سے ایک بڑی علامت سورج کا مغرب سے طلوع ہونا ہے، قرآنِ کریم اور احادیث مبارکہ میں اس کا ذکر موجود ہے۔ دُھویں کے ظاہر ہونے اور زمین دھنس جانے کے واقعے کے بعد ذوالحجہ کے مہینے میں دسویں ذوالحجہ کے بعد اچانک ایک رات بہت لمبی ہوگی کہ مسافروں کے دل گھبراکر بے قرار ہوجائیں گے، بچے سو سو کر اُکتا جائیں گے، جانور باہر کھیتوں میں جانے کے لئے چلانے لگیں گے، تمام لوگ ڈر اور گھبراہٹ سے بے قرار ہوجائیں گے، جب تین راتوں کے برابر وہ رات ہوچکے گی تو سورج ہلکی سی روشنی کے ساتھ مغرب کی طرف سے طلوع ہوگا اور سورج کی حالت ایسی ہوگی جیسے اس کو گہن لگا ہوتا ہے، اس وقت توبہ کا دروازہ بند ہوجائے گا اور کسی کا ایمان یا گناہوں سے توبہ قبول نہ ہوگی، سورج آہستہ آہستہ اُونچا ہوتا جائے گا، جب اتنا اُونچا ہوجائے گا جتنا دوپہر سے کچھ پہلے ہوتا ہے تو واپس مغرب کی طرف غروب ہونا شروع ہوجائے گا اور معمول کے مطابق غروب ہوجائے گا، پھر حسب معمول طلوع و غروب ہوتا رہے گا۔ مغرب سے سورج طلوع ہونے واقعے کے ایک سو بیس سال بعد قیامت کے لئے صور پھونکا جائے گا۔

(6)- صفا پہاڑی سے جانور کا نکلنا
قیامت کی بڑی علامتوں میں سے ایک بڑی علامت دابة الارض کا زمین سے نکلنا ہے، اس کا ذکر قرآنِ کریم اور احادیث مبارکہ میں موجود ہے۔ مغرب سے سورج طلوع ہونے کے واقعے کے کچھ ہی روز بعد مکہ مکرمہ میں واقع پہاڑ صفا پھٹے گا اور اس سے ایک عجیب و غریب جانور نکلے گا جو لوگوں سے باتیں کرے گا، اور بڑی تیزی کے ساتھ ساری زمین میں پھر جائے گا، اس کے پاس حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصا ہوگا، ایمان والوں کی پیشانی پر حضرت موسیٰ کے عصا سے ایک نورانی لکیر کھینچ دے گا، جس سے ان کا سارا چہرہ روشن ہوجائے گا، اور کافروں کی ناک یا گردن پر حضرت سلیمان کی انگوٹھی سے سیاہ مہر لگادے گا، جس سے اس کا سارا چہرہ میلا ہوجائے گا، لوگوں کے مجمع میں ایمان والوں کو کہے گا: یہ ایمان دار ہے، اور کافر کے بارے میں کہے گا کہ: یہ کافر ہے، اس کے بعد وہ غائب ہوجائے گا۔

(7)- ٹھنڈی ہوا کا چلنا اور تمام مسلمانوں کا وفات پاجانا
جانور والے واقعے کے کچھ ہی روز بعد جنوب کی طرف سے ایک ٹھنڈی اور نہایت فرحت بخش ہوا چلے گی، جس سے تمام مسلمانوں کی بغل میں کچھ نکل آئے گا، جس سے وہ سب مرجائیں گے، حتیٰ کہ اگر کوئی مسلمان کسی غار میں چھپا ہوا ہوگا اس کو بھی یہ ہوا پہنچے گی اور وہ وہیں مرجائے گا، اب رُوئے زمین پر کوئی مسلمان نہیں ہوگا، سب کافر ہوں گے اور شرار الناس یعنی بُرے لوگ رہ جائیں گے۔

(8)-حبشیوں کی حکومت اور بیت اللہ کا شہید ہونا
جب سارے مسلمان مرجائیں گے اور رُوئے زمین پر صرف کافر رہ جائیں گے اس وقت ساری دُنیا میں حبشیوں کا غلبہ ہوجائے گا اور انہی کی حکومت ہوگی، قرآنِ کریم دلوں اور کاغذوں سے اُٹھالیا جائے گا، حج بند ہوجائے گا، دلوں سے خوفِ خدا اور شرم و حیا بالکل اُٹھ جائے گی، لوگ برسر عام بے حیائی کریں گے، بیت اللہ شریف کو شہید کردیا جائے گا، حبشہ کا رہنے والا چھوٹی پنڈلیوں والا ایک شخص بیت اللہ شریف کو گرائے گا۔

(9)- آگ کا لوگوں کو ملک شام کی طرف ہانکنا
قیامت کی علاماتِ کبریٰ میں سے آخری علامت آگ کا نکلنا ہے، قیامت کا صور پھونکے جانے سے پہلے زمین پر بت پرستی اور کفر پھیل جائے گا، اللہ تعالیٰ کی طرف سے لوگوں کے شام میں جمع ہونے کے اسباب پیدا ہوں گے، شام میں حالات اچھے ہوں گے، لوگ وہاں کا رخ کریں گے، پھر یمن سے ایک آگ نکلے گی جو لوگوں کو ارضِ محشر یعنی شام کی طرف ہانکے گی، جب سب لوگ ملک شام میں پہنچ جائیں گے تو یہ آگ غائب ہوجائے گی، اس کے بعد عیش و آرام کا زمانہ آئے گا، لوگ مزے سے زندگی بسر کر رہے ہوں گے، کچھ عرصہ اسی حالت میں گزرے گا کہ اچانک قیامت قائم ہوجائے گی۔

(10):- صور پھونکا جانا اور قیامت کا قائم ہونا
ان تمام علامات کے واقع ہوجانے کے بعد عیش و آرام کا زمانہ آئے گا، محرم کی دس تاریخ اور جمعہ کا دن ہوگا، لوگ اپنے اپنے کاموں میں لگے ہوں گے کہ اچانک قیامت قائم ہوجائے گی، دو آدمیوں نے کپڑا پھیلا رکھا ہوگا، اس کو سمیٹ نہ سکیں گے اور نہ ہی خرید و فروخت کرسکیں گے کہ قیامت قائم ہوجائے گی، ایک شخص اپنی اُونٹنی کا دُودھ لے کر جائے گا اور اسے پی نہیں سکے گا کہ قیامت قائم ہوجائے گی، ایک شخص اپنے پانی والے حوض کی مرمت کر رہا ہوگا اور اس سے پانی نہیں پی سکے گا کہ قیامت قائم ہوجائے گی، ایک شخص نے نوالہ منہ کی طرف اُٹھایا ہوگا اسے منہ میں ڈال نہیں سکے گا کہ قیامت قائم ہوجائے گی۔ قیامت حضرت اسرافیل کے صور پھونکنے سے برپا ہوگی جس کی آواز پہلے ہلکی اور پھر اس قدر ہیبت ناک ہوگی کہ اس سے سب جاندار مرجائیں گے، زمین و آسمان پھٹ جائیں گے، ہر چیز ٹوٹ پھوٹ کر فنا ہوجائے گی، چالیس سال بعد دوبارہ حضرت اسرافیل صور پھونکیں گے جس سے سب زندہ ہوکر میدانِ محشر میں جمع ہونا شروع ہوجائیں گے۔

Untitled Album 15/11/2012

Me

29/10/2012

Ansari Homoeopathic Store & Clinic

I WISH YOU ALL POSSIBLE GOOD HEALTH AND BETTER CURE

27/10/2012

•·.·°¯`·.·• (App) •·.·°¯`·.·••·.·°¯`·.·• (Sab) •·.·°¯`·.·• •·.·°¯`·.·• (Ko •·.·°¯`·.·••·.·°¯`·.·• (Meri) •·.·°¯`·.·• •·.·°¯`·.·• (Taraf) •·.·°¯`·.·••·.·°¯`·.·• (Say) •·.·° •·.·°¯`·.·• عــــــــيد) •·.·°¯`·.·••م) •·.·°¯`·.·• •·.·°¯`·.• (Eid) •·.·°¯`·.·• •·.·°¯`·.·• (Mubarak) •·.·°¯`·.·••·.·°¯`·.·• (Hu) •·.·°¯`·.·•

22/10/2012

Affections of the Teeth

13/10/2012

I have a pain in my wisdom gum or related gum, since 10 days. Gum very sensitive or painful when I chewing Roti and when I drink cold water. My gum roots are loose and weak. My dentist advice me to remove my both gum teeth. I have used Staphisagaria , Kereasote, Platango, Mag phos but not result. Please give me best suggestions.

25/09/2012

HEPATITIS "B"&"C"

25/09/2012

BIOCHEMIC COMBINATION

25/09/2012

A Brief History of Homeopathy in Delaware County

25/09/2012

Mental problems list, symptoms, homeopathy medicine or homeopathic treatment for mental problems.

25/09/2012

Mental problems list, symptoms, homeopathy medicine or homeopathic treatment for mental problems.

Mental problems

The highest and most important level through which the human being functions is the mental level. The mental plane of an individual is that which registers changes in understanding and consciousness, reflecting the true essence of that person. It enables an individual to think, to complete, and to peruse the purpose of life. Disturbance of these functions in turns constitute the symptoms of mental affections, such as

1.Anxiety especially unrelated to any identifiable cause
2.Depression, especially when it is followed by withdrawal from people or from usual occupation.
3.Loss of self confidence
4.Undue pessimism
5.Unexplainable mood changes
6.Rudeness or aggression without apparent cause or occasioned by some trivial incident.
7.An unreasonable demand for perfectionism
8.Habitual underachievement
9.The inability to accept responsibilities
10.Phobia
11.Unreasonable feeling of persecution
12.Self destructive acts
13.Sexual deviation
14.A sudden and dramatic change in sleeping habits
15.Physical ailments and complaints for which there are no organic cause
Symptoms of mental mental problems

•Delirium
•Delusion
•Dullness
•Loss of concentration
•Forgetfulness
•Paranoia
•Confusion
•Forgetfulness

Emotional symptoms
•Sadness
•Suicidal tendencies
•Anguish
•Phobia
•Anxiety
•Irritability
•Dissatisfaction
Functional mental mental problems

•Neurosis
•Psychosomatic disorders
•Personality disorders
Homeopathic treatment of mental problems

Homeopathy is one of the most popular holistic systems of medicine. The selection of remedy is based upon the theory of individualization and symptoms similarity by using holistic approach. This is the only way through which a state of complete health can be regained by removing all the sign and symptoms from which the patient is suffering. The aim of homeopathy is not only to treat mental problems but to address its underlying cause and individual susceptibility. As far as therapeutic medication is concerned, several remedies are available to treat mental problems that can be selected on the basis of cause, sensations and modalities of the complaints. For individualized remedy selection and treatment, the patient should consult a qualified homeopathic doctor in person. There are following remedies which are helpful in the treatment of mental problems:



Anacardium

this remedy has weakness of memory, general feebleness of brain power, mental incapacity; suits cases lying between neurasthenia and insanity; despair of recovery; fear of paralysis and death; imagines he is surrounded by enemies; fearful of walking in open air, and if any one approaches him.

Argentum Nitricum

neurasthenia with nervous dyspepsia and eructations; esp. characteristic of this remedy is the fear of dying, when left alone, afraid to walk in streets, feels he should fall down in a pit, or that high buildings would fall upon him.

Avena Sativa

Weakness of nerves, tired brain, irritability, gets excited on trifles; urine has excess of phosphates; history of s*xual excesses and occipital headache.

Phosphorus

This remedy suits cases standing on the border line of neurasthenia and organic spinal disease. irritability and weakness; over sensitiveness to all impressions; head too weak to think; burning in small spots, better from rubbing, sensation that the back would break on the motion; noises in ears.

Phosphoric Acid

Debility arising from continued grief, over-exertion of mind, s*xual excesses, or any nervous strain of the mind or body; indifference or apathy, and torpidity of body and mind; burning in loins and limbs, patient is inclined to be drowsy and listless; study causes heaviness in the head and limbs, cases of young rapidly going lads and nervous depression from spermetorrhoea.

Agaricus Mus

Destroys things which are other-wise required; the patient sings and whistles when it is not required; seems foolish. He is fearless and threatens others.

Baryta Mur

When there is maddening, excessive s*xual desire. he will catch hold of the opposite s*x even in a bazaar or in a street.

Cannabis Indica

dual nature state; hallucinations and imaginations; extremely happy and contended ; talkative; time seem years; has a great soothing influence in many nervous disorders, like mania, dementia and delirium; anxiety and depression; must move constantly; forgetful; uncontrollable laughter; insomnia; constant fear of becoming insane; sensation as if top of head is shutting and opening; clairvoyance; rapid change of moods.

Hyoscyamus

face red and gaze wild; tears everything that he can lay hands upon; talkative, restless and quarrelsome; sometimes sad and at other times laughs; dangerous and can stab and murder; some end their life by drowning; she is hurried in manners and is intensely jealous; makes motions as if brushing the hair or face; stupid; wants to be naked.

Stramonium

sees and hears imaginary things and persons; talkative, sad and water saying that these are poisoned, will ask the person serving these to taste them in his presence; violent with tendency to commit murder; religious mania; claps hands; wants to pray all the time; mania from childhood; talkativeness; may have involuntary stools and urine; insanity during pregnancy.

Tarantula His

Sudden alteration of mood; destructive impulses; breaks and throws away costly things without any reason; mania with increased s*xual desire; sensitive to music; must keep legs in constant motion, through walking aggravates; wants the scalp rubbed.

Veratrum Alb

sadness with stupor an mania; mania after giving birth to a child; unsociable; unwilling to talk; insanity after a major operation; cold sweat on forehead and a pale face; aimless wandering away from home; cursing an howling at night; mania during heart diseases; cut and tear things, religious mania and mania of a destructive nature; always busy praying; covers many types of insanity.

Camphora

It acts like magic in paroxysms of hysteria.

Castoreum

A valuable remedy for hysteria when there is great weakness, dysmenorrhoea and irritability

Ignatia

Hysteria due to grief; crying and laughing alternately. Does foolish things during the attack; it is greet remedy when patient has great sensitiveness for external impressions, face flushes on slightest emotion, the globus hysterica and clavus hysterica are present. in the head there is sharp pain, as if a nail were driven into the top of the head.

Platinum Met

Hysteria in over s*xy women. Hysteria due to over excitement of s*xual desire. calls for hysterical spasms.

Moschus

Fainting during attack is the keynote of Moschus; muscular twitching, violent spasms and constriction of the chest are also present; she may also be blue in the face, foam at the mouth and may be chilly; there may be alternate mood of joy and sadness; the patient has a tendency of scolding and using strong language.

Asafoetida

sensation of a ball in the throat; the habitual discharges stop; accumulation of wind in the abdomen; it passes upwards and causes oppressed breathing; there is a bursting feeling as if everything would come out of the mouth.

Nux Mos

It is adapted to nervous hysterical people with sleepiness, bloating and dryness of the mouth, it has attacks of fainting and the patient is exhausted from the least efforts; there is constant nervous tension.

Belladonna

Boisterous excitement, red, flushed face, dilated pupils, rush of blood to the head and a wild look.

Aconite

very useful for the numerous phobias of neuraesthenia; fear of death, darkness, noisy people, music, crowds, fear of entering a trolley car or railway train; anxiety as to some impending disaster has often been removed by this remedy.

Cimicifuga

Useful for fear of death or becoming insane, cervical vertebrae sensitive, neuralgic and uterine cases; muscular exhaustion is a prominent symptoms.

Belladonna

Fear of dogs and animals; fear of fantastic illusions; wants to escape.

Calcarea Carb

Fear of night and solitude; fear of remaining alone any time; fears loss of reason and misfortune; apprehensive; forgetful.

Gelsemium

Fear of examination and stage appearance; fear of falling, child grabs the nurse and crib.

Hyoscyamus

Fear of being pursued; fears all the people around have turned against him; fear on account of suspicion of other; fear of being poisoned.

Kali Carb

Fear of being alone and that she will die; she starts with a loud cry at any imaginary object, as if a bird flew towards the window.

Lycopodium

Fear of imaginary phantoms, of terrifying images; dread of men, wants to be alone; dread of solitude with irritability and melancholy; fear about one’s salvation; forgetfulness, anguish and excitement when alone, with restless moving about.

Lilium Tig

Fear and apprehension of having some incurable disease, of becoming insane; low spirited, can hardly keep from crying.

Platina

Fear of the near approach of death, very sad,

Location

Telephone

Website

Address

Ferer Road
Sukkur
65200

Opening Hours

Monday 15:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 22:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Thursday 15:00 - 22:00
Saturday 15:00 - 22:00
Sunday 15:00 - 22:00

Other Doctors in Sukkur (show all)
Sukkur Orthopedic Sukkur Orthopedic
Sindh Ranger Hospital Sukkur
Sukkur

Orthopedic Surgery

Dr Zuhaib Ahmed Dr Zuhaib Ahmed
Eidgaah Road
Sukkur, 65200

Neurologist

City Smiles Dental Clinic Sukkur City Smiles Dental Clinic Sukkur
City Smiles Dental Clinic Local Board Sukkur Near Dophin Centre Opposite To K&N'
Sukkur, 65200

We provide the best services to our patients in a comfortable , cool and hygienic environment. we of

Dr Marvi Bozdar - Consultant Gynaecologist. Dr Marvi Bozdar - Consultant Gynaecologist.
Sukkur

Obstetrician & Gynaecologist @ Hira hospital Sukkur

Dr. Nisar Medical Center Sukkur Dr. Nisar Medical Center Sukkur
Eid Gah Road
Sukkur

Nisar Eye Hospital has been renovated and upgraded to Dr Nisar Medical Center

Dr Tanweer Ahmed Dayo Dr Tanweer Ahmed Dayo
HIRA MEDICAL CENTRE
Sukkur, 65200

I AM A HEALTH PROVIDER, IN THE FEILD OF INTERNAL MEDICINE

Tiens Sukkur Sindh Tiens Sukkur Sindh
Barrage Colony
Sukkur, 65200

Every body can contact with me without hesitation.

Posh & Tusk by Dr Kanwal Fatima Posh & Tusk by Dr Kanwal Fatima
Shop #1, Plot # 67, Friends Co/operative Housing Society, Main Airport Road, Nea
Sukkur, 65200

Is healthy skin and beautiful hair your goal? If they are, you are just at the right place! Posh & T

Sukkur Hijama Center Sukkur Hijama Center
Dua Medical Centre, , Near NADRA Office Pano Aqil, Sindh
Sukkur, 28000

Hijama Facilities in these city's in sindh. Pano Akil ,sukkur ,Ghotki ,Larkana ,khairpur.