
15/09/2025
CASE UPDATE : Hira Medical Centre Sukkur
Valgyfing osteotomy for varus malunited hip
🦴 زندگی کی طرف واپسی – صرف ایک سرجری نے سب کچھ بدل دیا!
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ بزرگ، جن کی زندگی ایک حادثے کے بعد چار ماہ سے بستر پر قید ہو چکی تھی…
👣 نہ چل سکتے تھے، نہ خود سے اٹھ سکتے تھے…
اور وجہ؟
👇
ایک سلپ اینڈ فال کے بعد روایتی ہڈی جوڑنے والوں کا "علاج" — جس نے معاملہ مزید خراب کر دیا!
🔬 جب ہمارے پاس آئے، تو
📸 X-ray میں نظر آیا کہ کولہے کی ہڈی 90 ڈگری varus deformity کے ساتھ غلط جُڑی ہوئی تھی۔
💡 ہم نے کیا؟
✅ مکمل تسلی، مشورہ، اور رضا مندی کے بعد
⚙️ Valgus Osteotomy with DHS fixation کی گئی — یعنی ہڈی کو جدید طریقے سے سیدھا کیا گیا۔
📈 Post-op X-ray نے واضح کر دیا:
کولہے کا نارمل زاویہ 135° تک بحال!
🚶♂️ الحمدللہ!
مریض اب چلنے پھرنے کے قابل ہے…
اور سب سے بڑی بات؟
🎉 یہ مکمل علاج صحت سہولت کارڈ پر بلوچستان کے عوام کے لیے بالکل مفت کیا گیا!
🟢 روایتی علاج نہیں، جدید اور سائنسی حل اپنائیں!
📍 آپ بھی صحت سہولت کارڈ کے ذریعے معیاری، مفت علاج حاصل کر سکتے ہیں — آج ہی مشورہ لیں۔