
08/08/2025
*معزور اتحاد ڈسٹرکٹ سکھر کے چ`یئرمین سید کفایت اللہ شاہ` صدر شاہنواز خان جنرل سیکرٹری طالب حسین ملا ح نے نئے ڈی سی صاحب کو چارج لینے پر مبارکباد دی*
چیئرمین صاحب نے ڈی سی صاحب کو سندھ کی ثقافت کا اجرک پہنایا اور شاہنواز اور طالب حسین ملاح نے ڈی سی صاحب کو پھول پہنائے اس عام میٹنگ میں اہم نقطہ یہ رہا جو ہائی کورٹ سکھر کے احکامات کے مطابق معذور افراد کو نوکریاں دی جائیں اور ڈی سی سکھر نے خاطری کروائی ہے کہ جو بھی معذور مستحق ہوں گے ان کو ان کے حقوق ان کے گھر کی چوکھٹ تک پہنچائے جائیں گے۔
چیئرمین صاحب اور تمام عہدے داروں نے ڈی سی صاحب کا شکریہ ادا کیا
Disable Ittehad Sukkur Sindh Sayed Kifayat Ullah Shah Deputy Commissioner Sukkur-District Administration Sukkur Shahnawaz Kandhro Deputy Commissioner Sukkur Barrister Arsalan Islam Shaikh Syed Khursheed Ahmed Shah Shokat Noonari
Altaf Khoso