Mansoor Ahmed Channa - Spiritual Healer

Mansoor Ahmed Channa - Spiritual Healer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mansoor Ahmed Channa - Spiritual Healer, Medical and health, Near Dargah Bedil Bekas, Bedil Bekas Colony Rohri District Sukkur, Sindh, Sukkur.

I was given these healing powers about 3 years back by Allah through PEER USMAN GHANI to heal people suffering from different diseases including Cancers, Immune Disorders, Stroke, Parkinson’s, Kidney Disorder, Epilepsy, Skin Problems, Spine and Back Iss

25/08/2025

جب 1400 سالہ جشن تھا ہم نہیں تھے جب 16سواں ہوگا ہم نہیں ہوں گے اس لیئے یہ 1500سالہ جشن ولادت عشاقان کے سمندر کے سنگ خوب دھوم دھام سے منائیں.

آج معروف روحانی شخصیت، صوفی با صفا، ولی اللہ، ماہتابِ معرفت سائیں سید غلام حسین شاہ بخاری رحمہ اللہ علیہ (قمبر شریف)وصال...
26/01/2023

آج معروف روحانی شخصیت، صوفی با صفا، ولی اللہ، ماہتابِ معرفت سائیں سید غلام حسین شاہ بخاری رحمہ اللہ علیہ (قمبر شریف)وصال فرما گئے
سائیں کے مریدین، معتقدین اور متوسلین بالخصوص سندھ میں اور بالعموم پوری دنیا میں لاکھوں کی تعداد میں ہیں
حضرت کا انتقال فرمانا بلاشبہ بہت بڑا اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے، اللہ کریم سائیں کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے اور درجات میں بلندیاں اور رفعتیں عطا فرمائے اور آپ کا فیضان جاری و ساری فرمائے

وہ عمر جس کے اعدا پہ شیدا سقراُس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلامفارقِ حقّ و باطل امامِ الہُدیٰتیغِ مسلول شدّت پہ لاکھوں سلا...
31/07/2022

وہ عمر جس کے اعدا پہ شیدا سقر
اُس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام

فارقِ حقّ و باطل امامِ الہُدیٰ
تیغِ مسلول شدّت پہ لاکھوں سلام

ترجمانِ نبی ہم زبانِ نبی
جانِ شانِ عدالت پہ لاکھوں سلام

31/07/2022
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلمیا اللہ اپنے محبوب کی ولادت با سعادت کے صدقے بیماروں کو شفا، بے روزگار...
19/10/2021

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
یا اللہ اپنے محبوب کی ولادت با سعادت کے صدقے بیماروں کو شفا، بے روزگاروں کو رزق حلال اور بے اولادوں کو اولاد نرینہ عطا فرما۔ آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

حضرت قبلہ پیر عثمان غنی صاحب نے مجھے اور میرے والد گرامی کو جن شفقتوں,محبتوں اور دعاؤں سے  نوازا  قبلہ کا دل کی گہرائیوں...
09/03/2021

حضرت قبلہ پیر عثمان غنی صاحب نے مجھے اور میرے والد گرامی کو جن شفقتوں,محبتوں اور دعاؤں سے نوازا قبلہ کا دل کی گہرائیوں سے مشکور و ممنون ہوں, اور دعا گو ہوں کہ اللہ کریم حضرت کو صحت و تندرستی کے ساتھ عمر خضری عطا فرمائےاور انکا صفر خیر و عافیت کے ساتھ مکمل فرمائے. میں حضرت کے صاحبزادگان اور انکے کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں.

Address

Near Dargah Bedil Bekas, Bedil Bekas Colony Rohri District Sukkur, Sindh
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor Ahmed Channa - Spiritual Healer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram