Doctor Tanveer Ul Haq Shaikh

Doctor Tanveer Ul Haq Shaikh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doctor Tanveer Ul Haq Shaikh, Nephrologist, Sukkur.
(28)

nephro-consultant with the management of primary and secondary glomerulonephritis including lupus nephritis

Kidney disease secondary to lifestyle diseases including diabetic nephropathy and Acute & chronic kidney disease including various modalities

انسانی جسم میں پانی کی کمی کو نظر انداز نہ کریں!
04/03/2026

انسانی جسم میں پانی کی کمی کو نظر انداز نہ کریں!

رمضان میں بلوٹنگ (پیٹ پھولنا) اور کانسٹیپیشن (قبض) عام طور پر ان وجوہات سے ہوتی ہے:😢پانی کم پیناسحری میں فائبر والی غذا ...
01/03/2026

رمضان میں بلوٹنگ (پیٹ پھولنا) اور کانسٹیپیشن (قبض) عام طور پر ان وجوہات سے ہوتی ہے:😢

پانی کم پینا
سحری میں فائبر والی غذا کم ہونا
افطار میں تلی ہوئی اور بھاری چیزیں زیادہ کھانا
جلدی جلدی کھانا
جسمانی سرگرمی کم ہونا
بچاؤ کے لیے:
افطار تا سحری مناسب پانی پئیں
پھل، سبزیاں اور دلیہ شامل کریں
تلی ہوئی اشیاء کم کریں
ہلکی واک کریں

مزید صحت بخش ٹپس کے لیے ڈاکٹر تنویر الحق شیخ کو فالو کریں♥

ایک خاموش اور نیا پیغام.. ♥گردوں اور شوگر کی صحت سے متعلق ایسی ہی مزید مفید ٹپس کے لیے ڈاکٹر تنویر الحق شیخ کو فالو کریں...
01/03/2026

ایک خاموش اور نیا پیغام.. ♥

گردوں اور شوگر کی صحت سے متعلق ایسی ہی مزید مفید ٹپس کے لیے ڈاکٹر تنویر الحق شیخ کو فالو کریں۔

اللہ ہمیں رمضان کی برکتوں سے مکمل فائدہ اٹھانے اورنیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔♥ڈاکٹر تنویر الحق شیخ، ایم ڈیکنسلٹ...
27/02/2026

اللہ ہمیں رمضان کی برکتوں سے مکمل فائدہ اٹھانے اور
نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔♥

ڈاکٹر تنویر الحق شیخ، ایم ڈی
کنسلٹنٹ نیفرولوجسٹ و کڈنی ٹرانسپلانٹ فیژیشن
کڈنی کیئر کلینک، سکھر

نیفرولوجسٹ (گردوں کے ماہر ڈاکٹر) کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟نیفرولوجسٹ وہ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہوتا ہے جو گردوں اور پیشاب کے...
25/02/2026

نیفرولوجسٹ (گردوں کے ماہر ڈاکٹر) کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟
نیفرولوجسٹ وہ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہوتا ہے جو گردوں اور پیشاب کے نظام سے متعلق بیماریوں کی تشخیص اور علاج کرتا ہے، جن میں شامل ہیں:

• گردوں کی کمزوری (Acute & Chronic Kidney Disease)
• گردوں کا فیل ہونا (Kidney Failure)
• پیشاب میں جلن، درد یا انفیکشن
• پیشاب میں خون یا پروٹین آنا
• گردوں کی پتھری
• ہائی بلڈ پریشر (بلڈ پریشر جو گردوں کو متاثر کرے)
• ذیابیطس کی وجہ سے گردوں کا خراب ہونا
• جسم میں پانی یا نمک کا عدم توازن
• سوجن (پاؤں، چہرہ یا جسم میں ورم)
• ڈائیلاسس سے متعلق مسائل
• گردوں کی پیوند کاری (Kidney Transplant) سے پہلے اور بعد کی دیکھ بھال.

ڈاکٹر تنویر الحق شیخ، ایم ڈی
کنسلٹنٹ نیفرولوجسٹ
گردوں کے امراض کے ماہر

📞 رابطہ کے لیے کلینک وزٹ کریں.
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو گردوں سے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہو
تو بروقت معائنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

گردوں کی صحت — ایک قیمتی نعمت♥گردے ہمارے جسم کو صاف رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔پانی کا مناسب استعمال، کھیرے اور ہر...
23/02/2026

گردوں کی صحت — ایک قیمتی نعمت♥

گردے ہمارے جسم کو صاف رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
پانی کا مناسب استعمال، کھیرے اور ہرے پتوں والی سبزیاں گردوں کی صحت کے لیے قدرتی طور پر مفید ہیں😍♥

رمضان صبر، عبادت اور صحت کا مہینہ ہے۔♥اگر گردوں کی کمزوری، سوجن، پیشاب میں کمی، شوگر یا بلڈ پریشر کی وجہ سے پریشانی ہوتو...
21/02/2026

رمضان صبر، عبادت اور صحت کا مہینہ ہے۔♥

اگر گردوں کی کمزوری، سوجن، پیشاب میں کمی، شوگر یا بلڈ پریشر کی وجہ سے پریشانی ہو
تو بروقت مشورہ لینا بے حد ضروری ہے۔
صحت مند گردے، پرسکون رمضان کی ضمانت ہیں۔

آن لائن کنسلٹیشن دستیاب ہے.
🕙 صبح 10 بجے سے 11 بجے تک.

جمعہ مبارکاللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت رمضان میںاپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ آمین 🤲
20/02/2026

جمعہ مبارک
اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت رمضان میں
اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ آمین 🤲

اگر آپ کو شوگر، بلڈ پریشر یا گردوں کا مسئلہ ہے تو اپنی غذا ضرور کسی ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کر کے ترتیب دیں۔کم کھائیں، آہستہ...
19/02/2026

اگر آپ کو شوگر، بلڈ پریشر یا گردوں کا مسئلہ ہے تو اپنی غذا ضرور کسی ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کر کے ترتیب دیں۔

کم کھائیں، آہستہ کھائیں، اور ضرورت سے زیادہ نہ کھائیں.

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند اور بابرکت رمضان عطا فرمائے

“آپ کی صحت کے لیے آپ کا ڈاکٹر حاضر ہے
ڈاکٹر تنویر الحق شیخ ♥

رمضان مبارک 🌙یہ مہینہ ہمیں صبر، شکر، محبت اور دوسروں کا خیال رکھنا سکھاتا ہے۔اللہ کرے رمضان ہمارے دلوں کو پاک کرے، دعاؤں...
18/02/2026

رمضان مبارک 🌙
یہ مہینہ ہمیں صبر، شکر، محبت اور دوسروں کا خیال رکھنا سکھاتا ہے۔
اللہ کرے رمضان ہمارے دلوں کو پاک کرے، دعاؤں کو قبول کرے
اور ہماری زندگی میں سکون اور برکت لے آئے۔
رمضان مبارک ہو!

رمضان کلینک شیڈول ٹائمنگریور سٹی ہسپتالپیر تا جمعہ⏰ وقت: صبح 10:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تکہفتہ اور اتوار چھٹی.. ریڈ کر...
17/02/2026

رمضان کلینک شیڈول ٹائمنگ

ریور سٹی ہسپتال
پیر تا جمعہ
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک
ہفتہ اور اتوار چھٹی..

ریڈ کریسنٹ ہسپتال
پیر تا ہفتہ
⏰ وقت: دوپہر 12:00 بجے سے 3:00 بجے تک
اتوار چھٹی

سکھر بلڈ بینک ہسپتال
پیر تا ہفتہ
⏰ وقت: شام 3:00 بجے سے 6:00 بجے تک
اتوار چھٹی

جمعہ مبارکاللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے میں آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور زندگی میں سکون عطا کرے۔♥
13/02/2026

جمعہ مبارک
اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے میں آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور زندگی میں سکون عطا کرے۔♥

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Tanveer Ul Haq Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category