Hakeem Sharafat Ali

Hakeem Sharafat Ali طبی علاج معالجہ کے لیے آن لائن تشخیص و تجویز اور ادویات کی سہولت موجود ھے ۔

12/09/2025
مردانہ کمزوری کا مکمل حل
12/09/2025

مردانہ کمزوری کا مکمل حل

سفوف اکسیر شبابﮐﺮﻡ ﻣﻨﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ، ﻧﯿﺰ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﺟﻤﺎﻉ ﻗﻄﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﻗﺘﻮﮞ ﺑﮯ ﺭﺍﮦ ﺭﻭﯼ ﻧﺎﺩﺍ...
15/07/2025

سفوف اکسیر شباب
ﮐﺮﻡ ﻣﻨﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ، ﻧﯿﺰ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﺟﻤﺎﻉ ﻗﻄﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﻗﺘﻮﮞ ﺑﮯ ﺭﺍﮦ ﺭﻭﯼ ﻧﺎﺩﺍﻧﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺩﮦ ﺣﯿﺎﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﺍﻟﻌﻼﺝ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﻗﺪﺭﺕ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﯽ ﻣﺴﯿﺤﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻋﻈﯿﻢ ﺷﺎﮨﮑﺎﺭ
ﻓﻮﺍﺋﺪ ...
ﻣﺎﺩﮦ ﺗﻮﻟﯿﺪ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻓﺮ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﻓﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ۔ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﺑﮍﮬﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﮕﺮ ﻣﻌﺪﮦ ﻣﺜﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮔﺮﻣﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ . ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ .
ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﮯ ﺷﺎﮐﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﮬﮯ . ﻗﺎﺑﻞ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮬﮯ ﮬﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﭘﺮ ﺁﺯﻣﺎﯾﺎ ﮬﻮﺍ ﮬﮯ ﺑﻔﻀﻞ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﺳﯽ ﻧﺴﺨﮧ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻻﻋﻼﺝ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺏ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺍﻭﻻﺩ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ ﮨﮯ .
ﺟﻦ ﮐﮯ ﻣﺎﺩﮦ ﻣﻨﻮﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻻﺩ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﺳﭙﺮﻣﺰ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮬﻮ .. ﺍﺳﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﺍﻭﻻﺩ ﺟﯿﺴﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﮬﻮﮞ.ﻋﺎﻡ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ٫ ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ٫ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺩﻭﺭ ﮬﻮ ﮐﺮ ﮐﺎﻣﻞ ﻣﺮﺩ ۔ ﻣﺎﺩﮦ ﻣﻨﻮﯾﮧ ﮐﮯ ﺟﻤﻠﮧ ﻧﻘﺎﺋﺺ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ۔ ﻣﺎﺩﮦ ﻣﻨﻮﯾﮧ ﺷﮩﺪ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﺻﺤﺘﻤﻨﺪ ﺳﭙﺮﻣﺰ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﻧﮧ ۔ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﻋﺖ ِ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﺠﺎﺕ ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ھوالشافی۔۔۔
اسگند ناگوری - 50 گرام
تالمکھانا - 25 گرام
بیجبند - 25 گرام
تخم ریحان - 25 گرام
مغز پنبہ دانہ - 25 گرام
موصلی سفید - 15 گرام
پستہ - 15 گرام
الائچی سبز - 10 گرام
خولنجان - 10 گرام
چھلکا اسپغول - 25 گرام
مصری - 150 گرام
سفوف بنا کر بعد میں چھلکا اسپغول شامل کریں،
ﺧﻮﺭﺍﮎ :: ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺻﺒﺢ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺷﺎﻡ ﮬﻤﺮﺍﮦ ﺷﯿﺮ ﮔﺎٶ ۔
ﻣﺎﺩﮦ ﺗﻮﻟﯿﺪ ﺑﮑﮋﺕ ﭘﯿﺪﺍﮨﻮﺗﺎﮬﮯ ﺟﺮﯾﺎﻥ،ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ،ﮬﺎﺗﮫ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺟﻠﻨﺎ، ﺗﭙﺶ، ﺭﻗﺖ، ﻗﻠﺖ،ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ،ﻗﻄﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ،ﮐﮋﺕ ﺟﻤﺎﻉ ﮐﮯ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﺣﺘﯽ ﮐﮧ ﺟﮕﺮﮔﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﻓﯿﺼﺪ ﻣﻔﯿﺪ ﮬﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﺳﺎﺋﯿﮉ ﺍﯾﻔﮑﭧ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﺩﻭﺍ ﮬﮯ.
واٹس ایپ نمبر
03069048880
Umeed Ki Kiran
Hakeem Sharafat Ali shah

معجون الکبیر , اور مقوی دماغ و منوم نیو شاندار پیکنگ ، کے ساتھ ۔۔۔۔Whatsapp: 03069048880
11/07/2025

معجون الکبیر , اور مقوی دماغ و منوم نیو شاندار پیکنگ ، کے ساتھ ۔۔۔۔
Whatsapp: 03069048880

11/07/2025

مشت زنی +نامردی +ٹائمنگ
ھوالشافی..
موصلی سفید.............. 100 گرام
ثعلب پنجہ.................... 25 گرام
ثعلب مصری.................. 25 گرام
جنسنگ بوٹی.................. 100گرام
عقرقرحا........................ 100 گرام
چاسکو........................... 100 گرام
لونگ ٹوپی والے.............. 100 گرام
موصلی سیاہ.................. 100 گرام
خراطین مصفا خشک....... 100 گرام
بہمن سفید و سفید..... 100 گرام
تالمکھانہ....................... 100 گرام
بیج بند.................. ..... 100 گرام
جلوتری....................... 100 گرام
اسگندھ ناگوری.......... 100 گرام
ستاور.......................... 100 گرام
دارچینی.................. 100 گرام
کلونجی................. 100 گرام
مگھاں................ 100گرام
شقاقل مصری...... 100 گرام
تودری سفید........ 100 گرام
چھلکا ایسبغول... 100 گرام
تخم کونج مدبر کیا ہوا........ 100 گرام
الائچی خورد...25 گرام
موچرس...... 100 گرام

شہد حسب ضرورت
ترکیب تیاری...
سفوف بھی استعمال کیا جاتا ہے مزاج کے مطابق جس میں مصری کوزہ حسب ضرورت ڈالیں.
سرد مزاج والے معجون تیار کرلیں
گرم مزاج والے کیپسول یا پوڈر بنا کر استعمال
کرسکتے ہیں.
فوائد....
مشت زنی بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہ
نامردی کا کامل علاج
جراثیم مردانہ کمزوری کا کامیاب علاج
پس سیلز ختم کرتا ہے
پٹھوں اعضاء رئیسہ کی طاقت کے لئے انمول تحفہ ہے
منی کو گاڑھا کرتا ہے ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے
انتشار سختی کے زبردست رزلٹ دیتا ہے.
جریان اح**ام سرعت انزال اور ذکاوت حس کا مکمل خاتمہ کرتا ھے 03069048880, حکیم سید شرافت علی شاہ

11/07/2025

مقوی زعفرانی کیپسول ،، نیو شاندار پیکنگ میں دستیاب ہے ۔۔
Whatsapp 03069048880

نیند کا کم یا بہت زیادہ آنا،  ڈیپریشن ، اینزایٹی ، بار بار غصہ آنا،چڑچڑاپن ، وساوس ، دماغی کمزوری ، دماغ کی خشکی، خواب ز...
10/07/2025

نیند کا کم یا بہت زیادہ آنا، ڈیپریشن ، اینزایٹی ، بار بار غصہ آنا،چڑچڑاپن ، وساوس ، دماغی کمزوری ، دماغ کی خشکی، خواب زیادہ آنا اور نیند میں دماغ جاگا جاگا رہنا،
ان تمام امراض کا بہترین علاج۔۔۔۔
پہلے سے زیادہ پر اثر ۔۔۔
معجون مقوی دماغ ومنوم ۔۔۔ شاندار جاندار🥰
03069048880

غریب ہے لیکن کھلے دل کا بندہ ہے ۔۔مقوی زعفرانی رعایت کر کے لگا دیے تھے، الحمدللہ اللہ نے بیٹا دیا ہے اسے، زیر نظر مٹھائ ...
10/07/2025

غریب ہے لیکن کھلے دل کا بندہ ہے ۔۔مقوی زعفرانی رعایت
کر کے لگا دیے تھے، الحمدللہ اللہ نے بیٹا دیا ہے اسے، زیر نظر
مٹھائ اور پیچھے پڑی ڈبی کا اتنا سا تعلق ہے شکریہ 🌹
رابطے کیلئے واٹس ایپ نمبر 03069048880

🌿 ست گلو (Sat Giloe / Sat Giloy / Guloo Sat) کیا ہے؟ست گلو ایک سفید یا خاکی رنگ کا سفوف یا قلمی مادہ ہوتا ہے جو گلوئی (G...
09/07/2025

🌿 ست گلو (Sat Giloe / Sat Giloy / Guloo Sat) کیا ہے؟
ست گلو ایک سفید یا خاکی رنگ کا سفوف یا قلمی مادہ ہوتا ہے جو گلوئی (Giloy / Tinospora cordifolia) کے پودے سے کشید کیا جاتا ہے۔ اسے یونانی طب، آیوروید اور دیسی حکمت میں ایک زبردست خون صاف کرنے، بخار، جگر، قوتِ مدافعت بڑھانے اور صفراوی امراض کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ ست، گلو کے جوشاندے یا رس کو خشک کر کے حاصل کیا جاتا ہے اور عام طور پر دواخانوں میں آسانی سے مل جاتا ہے۔

💡 ست گلو کے زبردست فوائد:
✅ 1. قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے:
جسم کی قدرتی بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔

✅ 2. بخار اور وائرس میں مفید:
ٹائیفائیڈ، ملیریا، ڈینگی اور موسمی بخاروں میں فائدہ دیتا ہے۔

✅ 3. خون صاف کرتا ہے:
جلدی بیماریوں، دانے، خارش، ایکنی اور دیگر امراض میں بہت مؤثر ہے۔

✅ 4. جگر اور تلی کی خرابی:
جگر کی گرمی، تلی کی سوجن، یرقان (پیلیا) میں شفا بخش اثر رکھتا ہے۔

✅ 5. شوگر (ذیابیطس) کے مریضوں کے لیے مفید:
خون میں شکر کی سطح کو متوازن کرنے میں مدد دیتا ہے۔

✅ 6. صفراوی اور بلغمی امراض:
صفرا، بلغم اور معدے کی گرمی میں مفید ہے۔

🥄 استعمال کا طریقہ (Istimal ka Tarika):
🔹 1. بخار یا وائرس میں:
ست گلو 1 چٹکی + 1 چمچ شہد، دن میں 2 بار لیں۔

🔹 2. خون صاف کرنے کے لیے:
1 چٹکی ست گلو + عرقِ گاؤزبان یا عرقِ مکو کے ساتھ دن میں ایک بار۔

🔹 3. جگر کی خرابی کے لیے:
1 چٹکی ست گلو + 1 چمچ عرقِ کاسنی دن میں 2 بار۔

🔹 4. شوگر کنٹرول کے لیے:
نیم گرم پانی میں 1 چٹکی ست گلو صبح نہار منہ۔

⚠️ احتیاط:
حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی مائیں بغیر مشورے استعمال نہ کریں

روزانہ ایک چٹکی (100–250 mg) سے زیادہ نہ لیں

زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے معدے میں خشکی یا قبض ہو سکتی ہے

معجون جوہری مردانہ کمزوری کا مکمل حل Whatsapp : 03069048880
05/07/2025

معجون جوہری
مردانہ کمزوری کا مکمل حل
Whatsapp : 03069048880

05/07/2025

سفوف ممسک
نسخہ
تل سیاہ 12 گرام، مغز بنولہ 12 گرام، ثعلب مصری 12 گرام، ابریشم 12 گرام، بہمن سفید 12 گرام، دانہ الائچی خورد 12 گرام، اندرجو شیریں 30 گرام، دارچینی 30 گرام، خشخاش 12 گرام۔

ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔

مقدار خوراک :
صبح اور شام خالی پیٹ ایک چھوٹا چائے والا چمچ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔

فوائد :
امساک پیدا کرتا ہے، اعضائے رئیسہ کے لئے قوت بخش ہے، قوت باہ کو تیز کرتا ہے۔
Whatsapp : 03069048880

Address

Sukkur
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Sharafat Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram