13/04/2026
الاحساس ریہب سینٹر (ٹوپی-صوابی) میں ماہرِ نفسیات (Psychologist) کی زیرِ نگرانی کونسلنگ سیشن جاری ہے۔ ہمارا مقصد صرف علاج نہیں بلکہ مریض کی ذہنی بحالی اور اسے معاشرے کا ایک کارآمد فرد بنانا ہے۔
゚viralシfypシ゚