31/12/2019
ماشاءاللہ دو بڑی شخصیات خوش گوار موڈ میں گلے مل رہے ہے آجا گلے لگ جا میرے جگری یار
پاکستانیوں زرا نہیں پورا سوچئے مولانا حضرت طارق جمیل صاحب جیسے عظیم شخصیت جب عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہے تو سمجھ جاؤ کہ مولانا کی آخری امید عمران خان ہے تو تم بھی عمران خان کا ساتھ دو
صرف عمران خان پاکستان اور امت مسلمہ کی آخری امید ہے