MTI/Bkmc Swabi

MTI/Bkmc  Swabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MTI/Bkmc Swabi, Doctor, Swabi.

Orientation session of First year MBBS student
10/03/2022

Orientation session of First year MBBS student

New OPD schedule MTI BKMC GKMC SWABI
16/02/2022

New OPD schedule MTI BKMC GKMC SWABI

پریس ریلیز میڈیا سیل باچاخان میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی صوابی3فروری2022تدریس ہسپتال باچاخان میڈیکل کمپلیکس اور صوابی کے 2...
04/02/2022

پریس ریلیز میڈیا سیل باچاخان میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی صوابی
3فروری2022
تدریس ہسپتال باچاخان میڈیکل کمپلیکس اور صوابی کے 2نرسنگ کالجز کے درمیان معاہدہ طے
ہسپتال کے آئڈوٹوریم میں تقریب،مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے
معاہدے کے تحت دونوں نرسنگ کالجز کے50/50طلبہ کو ہسپتال میں نرسنگ کئیر کے حوالے سے تربیت دی جائے گی

باچاخان میڈیکل کمپلیکس (ایم ٹی آئی) میں ریسکیو 1122 کے تعاون سے دو روزہ "بیسک لائف سپورٹ پروگرام" کے تحت ایمرجنیس تربیت...
26/01/2022

باچاخان میڈیکل کمپلیکس (ایم ٹی آئی) میں ریسکیو 1122 کے تعاون سے دو روزہ "بیسک لائف سپورٹ پروگرام" کے تحت ایمرجنیس تربیتی کورس مکمل!!!

20 Demonstrators appointed at MTI GKMC Swabi
05/01/2022

20 Demonstrators appointed at MTI GKMC Swabi

03/01/2022
پریس ریلیز میڈیا سیل ایم ٹی آئی باچاخان میڈیکل کمپلیکس 16 دسمبر 2021صوابی: وومن یونیورسٹی صوابی کی سو سے زائد طالبات کا ...
17/12/2021

پریس ریلیز میڈیا سیل ایم ٹی آئی باچاخان میڈیکل کمپلیکس
16 دسمبر 2021
صوابی: وومن یونیورسٹی صوابی کی سو سے زائد طالبات کا باچاخان میڈیکل کمپلیکس وایرالوجی ڈیپارٹمنٹ کا دورہ طلباء نے شعبہ وایرالوجی میں ہونے والے پی سی آر ٹیسٹ کے مراحل اور مختلف مشینوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں، وایرالوجی انچارج ڈاکٹر عاصم اور منیجر عامر خان نے تمام طالبات کو گروپس کی شکل میں لیبارٹری کے اندر بریف کیا
طالبات نے دورہ وایرالوجی کو اپنے لئے انتہائی اہم قرار دیا
تفصیلات کے مطابق وومن یونیورسٹی صوابی کی پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ, مائیکرو بیالوجی اور کلینکل لیبارٹری سائنس کے سو سے زائد طالبات نے باچاخان میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا دورے کا مقصد طالبات کو وایرالوجی ڈیپارٹمنٹ میں کیے جانے والے مختلف اقسام کے ٹیسٹ کے طریقہ کار سے روشناس کرانا تھا، وایرالوجی انچارج ڈاکٹر عاصم اور انکی ٹیم نے تمام طالبات کو دس دس کے گروپس میں پروٹوکولز کے مطابق لیبارٹری کے اندر لے کر گئے اور انہیں پی سی آر ٹیسٹ کے طریقے کار سے اگاہ کیا، ڈاکٹر عاصم نے طالبات کو بتایا کو جلد ہی یہاں مزید بیماریوں کے ٹیسٹ کی سہولت بھی شروع کیے جائیں گے، طالبات نے اپنے دورے کو انتہائی مفید قرار دیا اور مستقبل میں بھی باچاخان میڈیکل کمپلیکس کے ساتھ باہمی تعاون کا عزم کیا، دورے کے دوران چیئرمین پبلک ہیلتھ اینڈ بایو انفارمیشن ڈاکٹر ریسہ اور مائیکرو بیالوجی کی ہیڈ عتمل سمیع بھی ہمراہ تھی، وومن یونیورسٹی کی فیکلٹی اور سینیئر طالبات نے ہسپتال ڈائیریکٹر ڈاکٹر خالد مسعود سے ملاقات کی اور باچاخان میڈیکل کمپلیکس کو مختلف شعبوں میں خدمات فراہمی کی ہیشکش کردی، ہسپتال ڈائیریکٹر خالد مسعود نے وومن یونیورسٹی کی وفد کے ساتھ مکمل تعاون اور باہمی اشتراک سے بلڈ کیمپ کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا، وومن یونیورسٹی کی طالبات نے لیبارٹری کے علاوہ ہسپتال کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور ایم ٹی آئی کے بعد ہونے والی واضح تبدیلی کو سراہا

میڈیا سیل ایم ٹی آئی باچاخان میڈکل کمپلیکس صوابیپریس ریلز 13دسمبر2021صوابی: ایم ٹی آئی باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں بلڈ بن...
14/12/2021

میڈیا سیل ایم ٹی آئی باچاخان میڈکل کمپلیکس صوابی
پریس ریلز 13دسمبر2021
صوابی: ایم ٹی آئی باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں بلڈ بنک کے قیام۔۔ادارہ جاتی پریکٹس،صحت سہولت پروگرام اورماہر ڈاکٹروں کی بھرتیوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت۔۔ بورڈ آف گورنرز کی ممبر اقبال بیگم کا ہسپتال دورے کے موقع پر ہسپتال انتظامیہ اور تمام وارڈوں کے سربراہان سے ملاقات۔۔
صرف چار ماہ میں اوپی ڈی میں مریضوں کی تعداد ڈبل ہوگئی ہے۔۔ہسپتال ڈایریکٹرڈاکٹر خالدمسعود کی ممبر بی او جی کو بریفنگ
ممبر بورڈآف گورنرز گائنکالوجسٹ اقبال بیگم نے ایم ٹی آئی بی کے ایم سی کا مختصر دورہ کیا۔۔بورڈ ممبر نے ڈین گجو خان مڈیکل کالج ایم ٹی آئی پروفیسر ڈاکٹر شمس الرحمن،ہسپتال ڈایریکٹر ڈاکٹر خالد مسعود، میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد نثار سمیت تمام شعبوں کے سربراہان نے ملاقات کی۔۔اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ہسپتال میں ادارہ جاتی پریکٹس میں حائل رکاٹوں کو دور کیا جائے اور عوام کو ہسپتال کے اندرجدید طبی سہولیات فراہم کی جائے۔۔بورڈ ممبرنے بلڈبنک کے قیام پر کام مزید تیز کرنے کی ہدایت کی جس پر میڈیکل ڈایریکٹر ڈاکٹر شاہد نثار خالد نے ہنگامی بنیادوں پر بلڈ بنک کے قیام کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔۔بورڈ ممبر نے ادارہ جاتی پریکٹس کو مزید تیز اور مستحکم کرنے کے لئے نئے ڈاکٹروں کی بھرتیوں کو جلد پورا کرنے کی ہدیات کی جس پر ڈین گجو خان میڈیکل کالج پروفیسر شمس الرحمن نے بتایا کہ چار ماہرڈاکٹر بہت جلد ڈیوٹی جوائن کریں جس سے آئی بی پی میں سروسز فراہم کرنے والے ڈاکٹروں کی تعداد چھ ہوجائے گی۔۔اس موقع پر ہسپتال ڈایرکٹر ڈاکٹر خالد مسعود نے بی او جی ممبر کو بتایا کہ ایم ٹی آئی کے بعد ہسپتال کی روزانہ او پی ڈی 7سو سے بڑھ 14سوتک پہنچ گئی ہے، جو عوام کا ایم ٹی آئی پر اعتماد کا ثبوت ہے۔ ڈاکٹر اقبال بیگم نے اپریشن تھیٹر، ڈائلاسز یونٹ، ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ اور او پی ڈی کا دورہ کیا اورکام کا جائزہ لیا۔۔ڈین، ایچ ڈی اور ایم ڈی نے بورڈ ممبر کو یقین دہانی کرائی کہ بہت بی او جی کی ہدایت پر عمل کرکے ہسپتال کو مزید بہتر کیا جائے گا

10/12/2021

"Together we can"
باچاخان میڈیکل کمپلیکس صوابی، تحصیل ہسپتال چھوٹا لاہور اور ٹوپی کے بعد ضلعی ہسپتال صوابی بھی میڈیکل ٹیچنگ انسٹیوٹ کا حصہ بننے جارہا ہے
وزیر صحت تیمور جھگڑا نے دو مہینوں کی کارکردگی کو بہترین قرقر دیا
عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنا
صحت سہولت پروگرام سے 1200 سے زائد مریضوں کا مفت علاج کرنا
روزانہ کئی گردوں کے مریضوں کو مفت ڈایلاسز کرانا
ایمرجنسی اور او پی ڈی میں مریضوں کو بہترین طریقے سے ڈیل کرنا
یہ سب اور بہت کچھ اب صوابی کے عوام کے لئے ممکن بنایا صحت اصلاحات کے تحت۔

شعبہ ایمرجینسی میں بہترین خدمات پر ڈی ایم ایس ڈاکٹر آیاز اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر رازق شاہ کو توصیفی اسناد سے نوازا گیاڈین گ...
04/12/2021

شعبہ ایمرجینسی میں بہترین خدمات پر ڈی ایم ایس ڈاکٹر آیاز اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر رازق شاہ کو توصیفی اسناد سے نوازا گیا
ڈین گجو خان میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر شمس الرحمٰن اور میڈیکل ڈائیریکٹر ایم ٹی آئی بی کے ایم سی ڈاکٹر شاہد نثار نے دونوں ڈاکٹروں کو سرٹیفکیٹ دیے اور دونوں کو بہترین خدمات اور اچھی کارکردگی پر سراہا

ٹی ایچ کیو ٹوپی میڈیکل ٹیچنگ انسٹیوٹ میں تبدیل!!!
03/12/2021

ٹی ایچ کیو ٹوپی میڈیکل ٹیچنگ انسٹیوٹ میں تبدیل!!!

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTI/Bkmc Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category