21/06/2024
خبردار ceftriaxone انجیکشن (چاہے کسی برینڈ کا ہو) کو Ringer Lactate کے ساتھ یا ایسی پروڈکٹ جس میں کیلشیم(Calcium ) شامل ہے اس کے ساتھ نہیں لگایا جا سکتا۔ اگر پہلے آئ وی روٹ کے زریعے Ringer Lactate مریض کو لگایا ہے تو اس کے فوری بعد Ceftriaxone اسی روٹ کے زریعے نہیں لگایا جا سکتا .