Sharjeel medical center shagi morr mardan road swabi

Sharjeel medical center shagi morr mardan road swabi sharjeel medical center

29/03/2023
11/01/2023

bacho me behrapan q peda hota hai/hearing loss in children awareness video by Dr Abdur rahman Anwar ...

10/06/2021

51 سینٹی گریڈ میں بچے سکول سے گھر واپس جاتے ہوئے....
تھل کا علاقہ ACپر بیٹھے مراد راس کو کیا پتا تھل کی گرمی کا۔۔۔۔۔۔
والدین لازمی طور پر بچوں کو چھتری یا کوئی پتلہ کپڑا دیکر سکول بھیجیں۔۔
صرف آج کے دن پنجاب کے مختلف سکولوں میں پیش آنے والے واقعات کے کچھ مناظر۔۔۔! (یہ تو محض وہ ہیں جن کی تصاویر میرے تک پہنچی)
حکومت وقت ہوش کے ناخن لے۔۔ دیہی علاقوں میں بجلی کی کل وقتی فراہمی کو یقینی بنائیں نہیں تو کورونا سے شاید اتنا نقصان نہ ہوا ہو جتنا بچوں کا نقصان گرمی اور ہیٹ سٹروک سے ہو جانا ہے۔۔۔!
یا پھر سکولوں کا وقت صبح 7 سے 10 تک کر دیں تا کہ کچھ نا کچھ تحفظ ممکن ہو۔۔۔!
یا اگر یہ کام بھی نہیں کر سکتے تو پھر ان معصوموں کو جون کی تپتی دھوپ میں سکول بھی مت بلاؤ۔۔ دیہاتوں میں تین چار کلومیٹر تک پیدل سفر کر کے بچے سکول پہنچتے ہیں وہ اس موسم کی شدت کو برداشت نہیں کر پائیں گے۔۔۔!
اور اگر خدا نخواستہ کسی ایک بچے کی بھی جان چلی گئی تو ایئر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر فیصلہ کرنے والے سب قانون ساز اللہ کے سامنے کیا جواب دیں گے۔۔۔؟
رہی بات ٹیچرز کی تو وہ تو کورونا کی چھٹیوں میں بھی سکول آتے رہے اور اگر ضرورت پڑی تو اب بھی آتے رہیں گے۔۔۔!
Dr. Murad Raas

Dr shahbaz Alam gastroSunday clinic time 9am to 1pm
31/05/2021

Dr shahbaz Alam gastro
Sunday clinic time 9am to 1pm

sharjeel medical center

Dr Ibrahim children specialistSunday 9Am to 6pm
31/05/2021

Dr Ibrahim children specialist
Sunday 9Am to 6pm

sharjeel medical center

31/05/2021

Dr taimoor shahzad
Medical specialists
Clinic time Sunday 10Am to 1pm

Address

Shagi Morr Mardan Road Swabi
Swabi
1234

Telephone

+923108344420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharjeel medical center shagi morr mardan road swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category