Alkhidmat Farzana Shah Nawaz Hospital Alamabad Swabi

Alkhidmat Farzana Shah Nawaz Hospital Alamabad Swabi Alkhidmat Farzana Shah Nawaz Hospital is the leading healthcare facility in Swabi, offering exceptional medical care with compassion.

افتتاح نرسری نیو بلاک عنقریب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ•سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے زیرنگرانی• جدید سہولیات سے آراستہ انکیوبیٹرز• فوٹو تھ...
29/08/2025

افتتاح نرسری نیو بلاک عنقریب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ

•سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے زیرنگرانی
• جدید سہولیات سے آراستہ انکیوبیٹرز
• فوٹو تھراپی
•آکسیجن سسٹم
•24گھنٹے فارمیسی، لیبارٹری، ایکسرے
• 50فیصد تک ڈسکاونٹڈ چارجز
•صحت سہولت کارڈ موجود ہے
•صاف ستھرا ماحول
• خوش اخلاق، تجربہ کار سٹاف
• ملحقہ گائنی وارڈ، لیبر روم، اپریشن تھیٹر(24/7 گائنی سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی موجودگی)

28/08/2025
اب آپ اپنے شہر کے اندر اپنے دہلیز پرالخدمت ہسپتال عالم آباد صوابی میں ایمرجنسی سروسز کے ساتھ ساتھ سپیشلسٹ ڈاکٹرز سے اپنے...
27/08/2025

اب آپ اپنے شہر کے اندر اپنے دہلیز پرالخدمت ہسپتال عالم آباد صوابی میں ایمرجنسی سروسز کے ساتھ ساتھ سپیشلسٹ ڈاکٹرز سے اپنے اور اپنے پیاروں کا علاج کروا سکتے ہیں۔

اوقات کار او۔ پی ۔ ڈی:

1.کنسلٹنٹ ڈاکٹر رضیہ شمیم
گائنی اینڈ اوبز سپیشلسٹ
(پیر تا جمعہ 24گھنٹے موجود)
نارمل ڈ لیوری، بڑا اپریشن، رسولی کا اپریشن، انفرٹیلیٹی و جملہ زنانہ بیماریوں کے علاج کے لیے رجوع کیجئے

2. کنسلٹنٹ ڈاکٹر وقار احمد
ماہر اطفال/ پیڈزسپیشلسٹ
(پیر تا جمعہ دوپہر 2بجے تا شام 8 بجے)
نوزائیدہ بچوں کے داخلے کے لیے نرسری کی سہولت موجود ہے

3. کنسلٹنٹ ڈاکٹر طارق
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
(پیر تا بدھ دوپہر 2بجے تا شام 5 بجے)
پتے کی پتھری، ہرنیا، اپینڈکس، بواسیر، پیٹ، معدہ، انتڑیوں کی رسولی، تھائیرائیڈ، شوگر سے بنے پیرووں کے زخم و جملہ سرجیکل بیماریوں کے علاج اور اپریشن کی سہولت موجود ہے۔

4. کنسلٹنٹ ڈاکٹر مصباح اللہ
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
(پیر تا جمعہ 9 تا 2 بجے
پتے کی پتھری، ہرنیا، اپینڈکس، بواسیر، پیٹ، معدہ، انتڑیوں کی رسولی، تھائیرائیڈ، شوگر سے بنے پیرووں کے زخم و جملہ سرجیکل بیماریوں کے علاج اور اپریشن کے لیے رجوع کیجئے۔

5. کنسلٹنٹ ڈاکٹر محمد عباس خان (نیوروسرجن)
(جمعہ صبح 10 تا 5بجے
ہفتہ صبح 9 تا 4بجے)
دماغ، حرام مغز، سپائن، اعصاب، پٹھوں کی کمزوری، رگوں
کے بیماریوں کے علاج کے لیے رجوع کیجئے۔

6.کنسلٹنٹ ڈاکٹر عبد الکبیر
انھستیزیا سپیشلسٹ

7. ڈاکٹر بصیر اللہ
جنرل سرجری او پی ڈی
پیر تا جمعرات صبح 9 تا 2بجے

8. ڈاکٹر عالم زیب
آرتھوپیڈک او پی ڈی
پیر تا ہفتہ صبح 8 تا 2بجے

9. ڈاکٹر شہباز عالم
جنرل میڈسن اینڈ گیسٹروانٹرالوجی او پی ڈی
پیر تا جمعرات صبح8 تا 2 بجے

10.ڈاکٹر وجیھا ظہور
گائنی او پی ڈی

11.ڈاکٹر حنا
گائنی او پی ڈی

12. ڈاکٹر محمد نعیم
پیڈز او پی ڈی
پیر تا ہفتہ صبح 8 تا 2بجے

13. ڈی پی ٹی ڈاکٹر حضرت بلال
فزیوتھراپی او پی ڈی
پیر منگل صبح 8 تا 2بجے

In collaboration with AIMS Sugar Hospital  Diabetes Camp was arranged at Alkhidmat Farzana Shah Nawaz Hospital, Swabi on...
26/08/2025

In collaboration with AIMS Sugar Hospital Diabetes Camp was arranged at Alkhidmat Farzana Shah Nawaz Hospital, Swabi on 26th August,2025. Around 100 patients were facilitated in the camp.
The camp offered a comprehensive range of services, including:
* HbA1c Tests
* RBS (Random Blood Sugar) Tests
* Blood Pressure Checkups
* BMI (Body Mass Index) Checkups
* Doctor's Consultations
* Free Medicines and Insulin

📢 فری شوگر کیمپ🗓️ تاریخ: بروز منگل 26 اگست 2025📍 مقام: الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال
23/08/2025

📢 فری شوگر کیمپ
🗓️ تاریخ: بروز منگل 26 اگست 2025

📍 مقام: الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال

آج تیسرا دن گدون صوابی میں الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال کے زیر انتظام میڈیکل کیمپ جاری رہیگا۔ ڈاکٹر محمد نعیم صاحب اور پ...
21/08/2025

آج تیسرا دن گدون صوابی میں الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال کے زیر انتظام میڈیکل کیمپ جاری رہیگا۔ ڈاکٹر محمد نعیم صاحب اور پیرامیڈیکل ٹیم ساتھ میں موجود ہونگے ۔

الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال صوابی ، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن اور الخدمت شفاء ہسپتال صوابی کی میڈیکل ٹیم گدون، ...
20/08/2025

الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال صوابی ، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن اور الخدمت شفاء ہسپتال صوابی کی میڈیکل ٹیم گدون، صوابی کے سیلاب سے متاثرہ علاقے میں موجود ہے۔

اس کیمپ میں مریضوں کے مفت معائنے، ادویات کی فراہمی، اور نرسنگ و میڈیکل سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ہماری ٹیم متاثرہ لوگوں کی خدمت میں مصروف ہے تاکہ ان کے دکھ درد کو کم کیا جا سکے۔

یہ خدمت صرف اللہ کی رضا اور عوام کی بھلائی کے لیے کی جا رہی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ہر آفت اور آزمائش سے محفوظ رکھے۔

گائنی اینڈ اوبز ڈیپارٹمنٹ/شعبہ زچہ وبچہ الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال عالم آباد صوابی:∆ کنسلٹنٹ ڈاکٹر رضیہ شمیم (انچارج گ...
20/08/2025

گائنی اینڈ اوبز ڈیپارٹمنٹ/شعبہ زچہ وبچہ الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال عالم آباد صوابی:

∆ کنسلٹنٹ ڈاکٹر رضیہ شمیم
(انچارج گائنی ڈیپارٹمنٹ)
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس گائنی اینڈ اوبز

∆ڈاکٹر وجیہہ ظہور
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس ll گائنی اینڈ اوبز

∆ڈاکٹر حناء
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس ll گائنی اینڈ اوبز

اب24/7 گائنی کی سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے زیرنگرانی صحت کارڈ پر اپنے مریضوں کے علاج کے لیے کسی بھی وقت آسکتے ہیں۔ جو علاج یا اپریشن صحت کارڈ میں موجود نہ ہوخصوصی ڈسکاونٹڈ پیکج پر کیا جائے گا۔
#صاف ستھرا لیبر روم
#اپریشن تھیٹر
#وارڈ
#خدمت کے جذبے سے سرشار عملہ
#ایکسرے
#لیبارٹری
#فارمیسی
#نرسری

الخدمت فرزانہ شہنواز ہسپتال صوابی کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا سلسلہ جاری ہے۔بونیر میں 3 روزہ ...
20/08/2025

الخدمت فرزانہ شہنواز ہسپتال صوابی کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا سلسلہ جاری ہے۔
بونیر میں 3 روزہ میڈیکل کیمپ کے بعد آج گدون صوابی میں دوسرا دن ہے۔
یہ کیمپس الخدمت فرزانہ شہنواز ہسپتال اور پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد کیے جا رہے ہیں۔

Address

Alkhidmat Farzana Shah Nawaz Hospital Alamabad
Swabi

Telephone

+923230077888

Website

http://www.akfsnh.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Farzana Shah Nawaz Hospital Alamabad Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alkhidmat Farzana Shah Nawaz Hospital Alamabad Swabi:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category