Dr Muhammad Aamir Dental MaxFax swabi

Dr Muhammad Aamir Dental MaxFax swabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Muhammad Aamir Dental MaxFax swabi, Medical and health, Jahangira road, Swabi.
(4)

Dr Muhammad Aamir BDS,CHPE, FCPS(CPSP)
Assistant Professor/Consultant Dental Maxillofacial Surgery
نزد نیشنل بینک جھانگیرہ روڈ صوابی
منہ دانت جبڑا چہرہ سرجری
03484821948
03219713620

31/08/2025

Trauma

28/08/2025

#فجر
نمازِ فجر کا وقت وہ خاص وقت ہوتا ہے جب اللّٰہ تعالیٰ کی رحمتیں اپنے بندوں پر برستی ہیں اور جو شخص اِس وقت اللّٰہ کی عبادت کرتا ہے، وہ اللّٰہ کے بہت قریب ہوتا ہے۔ لہٰذا نمازِ فجر کو مضبوطی سے قائم رکھوں تاکہ اللّٰہ تعالیٰ کی رحمتیں تمہاری زندگی کے ہر لمحے کو منور کریں۔ ❤️ جمعہ مبارک!

26/08/2025
22/08/2025

اِنْشاءَ اللّٰہُ !
21/08/2025

اِنْشاءَ اللّٰہُ !

Big shout out to my newest top fans! 💎M Atiq Khan, Abubakr Siddique, Asad Ali, شیراز مھمندے, Alim Peer BabaDrop a commen...
20/08/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎

M Atiq Khan, Abubakr Siddique, Asad Ali, شیراز مھمندے, Alim Peer Baba

Drop a comment to welcome them to our community, fans

Immediate implant placement
16/08/2025

Immediate implant placement

15/08/2025

کلائوڈ برسٹ کیا ہوتا ہے؟

کلائوڈ برسٹ نے خیبر پختونخوا میں تباہی مچا دی، طوفانی بارش، آندھی، سیلاب، مگر یہ کلائوڈ برسٹ ہوتا کیا ہے؟

بادل پھٹ پڑے بونیر، مانسہرہ، سوات، شانگلہ، بٹگرام، باجوڑ ہر طرف تباہی اور بربادی کی داستان بکھری پڑی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں سیلاب نے خوفناک تباہی مچائی اور وجہ ہے کلائوڈ برسٹ۔

جب آسمان سے گھنٹوں میں برسنے والا پانی چند منٹوں میں برس پڑے اسے کلائوڈ برسٹ کہتے ہے۔ کلائوڈ برسٹ ایسا موسمی واقعہ ہے جس میں محدود علاقے میں بہت ہی کم وقت میں کئی گنا بلکہ کئی سو گنا بارش ایک ساتھ برس پڑے۔ اس کے باعث صرف سیلاب نہیں بلکہ لینڈ سلائیڈنگ سمیت مختلف تباہ کاریاں جنم لیتی ہیں۔ بپھرا ہوا پانی بالخصوص پہاڑوں سے آنے والا سیلاب کسی سمندری طوفان سے بھی زیادہ طاقتور بن جاتا ہے جو گاوُں کے گاوُں اُجاڑ دیتا ہے۔ راستے میں آنے والی عمارات کو تنکوں کی طرح بکھیر دیتا ہے۔

اسکی وجہ کیا ہوتی ہے؟

موسمی تبدیلی، بڑھتی گرمی اور ماحولیاتی توازن کا بگڑنا مرکزی وجوہات میں شامل ہیں۔ عام طور ہر پہاڑی علاقوں میں بادل پھٹنے کے واقعات زیادہ ہوتے ہیں کیونکہ گرم اور مرطوب ہوائیں پہاڑوں سے ٹکرا کر بادلوں تک پہنچتی ہیں اور ٹھنڈی ہواوُں کیساتھ مل کر بارش کا سبب بنتی ہیں۔ جب یہ بوجھ بڑھ جاتا ہے تو بادل ایک ساتھ سارا پانی زمین پر انڈیل دیتے ہیں۔

جدید ٹیکنالوجی کے باوجود کلائوڈ برسٹ کی پیشگوئی کرنا مشکل ہے، کیونکہ یہ مختصر دورانیے میں ہونے والا ایسا واقعہ ہوتا ہے جسے سیٹلائٹ یا موسمی ریڈارز کے ذریعے پکڑا نہیں جا سکتا۔

پہاڑی علاقوں میں کلائوڈ برسٹ ایک خوفناک اور تباہ کن طوفان بن جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ قدرت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اچھی نہیں ہوتی، قدرت جب انتقام لیتی ہے تو انسان بے بس ہوتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ پہاڑ سے آنے والا سیلاب یا پانی صدیوں سے ایک ہی راستے اُترتا ہے۔ جب انسان قدرتی راستوں پر بسیرا کر لیتا ہے تو عمارات، ہوٹل اور گاوُں بس جاتے ہیں جو ایسے سانحات کو المناک بنا دیتے ہیں۔ سیلاب اپنی راہ میں آنے والی بلند و بالا عمارات کو تنکوں کی طرح بکھیر دیتا ہے۔

Address

Jahangira Road
Swabi

Opening Hours

Monday 14:00 - 21:00
Tuesday 14:00 - 21:00
Wednesday 14:00 - 21:00
Thursday 14:00 - 21:00
Friday 14:00 - 21:00

Telephone

+923473937798

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Aamir Dental MaxFax swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Muhammad Aamir Dental MaxFax swabi:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram