Saadan Medical Center SWABI

Saadan Medical Center SWABI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saadan Medical Center SWABI, Medical and health, opposite to sohrab Memorial Hospital Marghuz Swabi, Swabi.

for Appiontment: 0316-5911721
Saadan Medical Complex & Infertility Centre
We provide advanced infertility treatment along with expert Gynecology & Obstetrics (Gynae & Obs), Aesthetic services, and modern Laparoscopic facilities, all under one roof.

30/04/2026

آپ کے بچوں کی صحت ہماری ذمہ داری ہے۔
سعدان میڈیکل اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر میں نوزائیدہ بچوں کے لیے انتہائی نگہداشت وارڈ (NICU) قائم ہے، جہاں ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی اور ڈاکٹر نادیہ رانی کی سربراہی میں بچوں کا خصوصی خیال رکھا جاتا ہے۔
رابطہ: 03165911721
Saadan Medical Center SWABI

28/04/2026

حمل کے دوران شوگر کو کیسے کنٹرول کیا جائے اور اس کے بڑھنے کی کیا وجوہات ہوتی ہیں؟ یہ تمام معلومات سعدان میڈیکل کمپلیکس کی اس معلوماتی کلپ میں پیش کی گئی ہیں۔
اگر آپ کو بھی اس جیسا یہ کوئی اور مسلہ ہو تو ابھی رابطہ کریں
رابطہ نمبر: 03165911721

24/04/2026

حمل میں پانی (Amniotic Fluid) کم کیوں ہوتا ہے؟ اس کی وجوہات اور ممکنہ حل جانیے اس مختصر ویڈیو میں۔
اگر آپ کو اس قسم کے مسئلے کا سامنا ہو تو فوری طور پر سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر سے رابطہ کریں، جہاں آپ اور آپ کے بچے کی صحت کو اولین ترجیح دی جاتی ہے۔
رابطہ نمبر: 03165911721

سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹرجہاں امیدیں پھر سے زندہ ہوتی ہیں، اور والدین کو اولاد کی خوشی نصیب ہوتی ہے۔اگر...
22/04/2026

سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر
جہاں امیدیں پھر سے زندہ ہوتی ہیں، اور والدین کو اولاد کی خوشی نصیب ہوتی ہے۔
اگر آپ بھی اس خوشی کے منتظر ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں، اور اپنی امید کو حقیقت میں بدلیں۔
رابطہ نمبر: 03165911721

22/04/2026

ڈاکٹر نادیہ رانی اور اُن کی ٹیم کی ایک اور شاندار کامیابی
چار سال سے پاخانے اور پیشاب پر قابو نہ رہنے کے مسئلے میں مبتلا ایک خاتون مریضہ کا کامیاب علاج کیا گیا۔
شدید اور پرانے زخم کے باوجود مشکل عمل نہایت مہارت سے مکمل کیا گیا، اور کسی قسم کی پیچیدگی پیش نہیں آئی۔
مریضہ کی صحتیابی کا عمل بھی مکمل طور پر بہتر رہا۔
یہ کامیابی ڈاکٹر نادیہ رانی کی قیادت اور اُن کی ٹیم کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔
رابطہ نمبر: 03165911721

16/04/2026

گھر پر ڈیلیوری کے ممکنہ خطرات
اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ گھر میں بچے کی پیدائش آسان اور کم خرچ ہوتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہوم ڈیلیوری ماں اور بچے دونوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
مزید معلوماتی ویڈیوز کے لیے سعدان میڈیکل کمپلیکس کا پیج فالو کریں۔
رابطہ نمبر: 03165911721

Dr. Nadia RaniThe Best Gynaecologist in SwabiFor appointments: 0316-5911721
13/04/2026

Dr. Nadia Rani
The Best Gynaecologist in Swabi
For appointments: 0316-5911721

A proud achievement at THQ Topi.

Head of Gynae Department and Assistant Professor, Dr. Nadia Rani successfully performed a highly challenging surgery on a young patient who presented with a massive fibroid uterus.

Despite the complexity of the case, the surgery was carried out with great skill and care. Alhamdulillah, the procedure was completed successfully without any pre-operative or post-operative complications.

Media Cell

13/04/2026

Proud Moment for Dr. Nadia Rani
Dr. Nadia Rani successfully performed a complex surgery on a young patient, preserving her uterus and future fertility. Despite the complexity of the case, the procedure was carried out with exceptional skill and care.
Saadan Medical Complex & Infertility Center Marghus Swabi, Contact: 0316-5911721














10/04/2026

سعدان میڈیکل کمپلیکس / آپ کی صحت، ہماری ترجیح
رابطہ نمبر: 03165911721
سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر میں نہ صرف جدید طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں بلکہ غریب و مستحق مریضوں کے لیے خصوصی رعایت دی جاتی ہیں ۔
سعدان میڈیکل کمپلیکس کی فارمیسی میں اعلیٰ معیار کی ادویات مناسب قیمت پر دستیاب ہیں، تاکہ ہر مریض بہترین علاج حاصل کر سکے۔ خواتین کے ہر قسم کے پیچیدہ امراض کا واحد مرکز،
سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر ، جس کی سربراہی خود پروفیسر ڈاکٹر نادیہ رانی کرتی ہیں۔
یہاں علاج معالجے کا مقصد صرف بیماری کا علاج نہیں بلکہ مریض کی صحت، سکون اور اعتماد کو بھی یقینی بنانا ہے۔



















09/04/2026

سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر
اگر آپ نارمل ڈیلیوری چاہتے ہیں تو کجھور کا استعمال فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔
کجھور کا باقاعدہ استعمال کس طرح نارمل ڈیلیوری میں مدد دیتا ہے؟ جانئے ہماری ویڈیو میں۔
مزید مفید اور معلوماتی ویڈیوز کے لیے سعدان میڈیکل کمپلیکس کا پیج ضرور فالو کریں۔
رابطہ 03165911721

خواتین اور بچوں کی صحت کا واحد بھروسہ مند ہسپتالسعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر، صوابی0316-5911721ہماری خدمات...
07/04/2026

خواتین اور بچوں کی صحت کا واحد بھروسہ مند ہسپتال
سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر، صوابی
0316-5911721

ہماری خدمات:
✔ بانجھ پن (Infertility) کا جدید علاج
✔ رسولی (Fibroid) کا کامیاب آپریشن
✔ بچوں کی ڈیلیوری (Normal Delivery)
✔ سی سیکشن (C-Section)
✔ خواتین کے دیگر پیچیدہ امراض کا بہترین علاج

ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی زیر نگرانی جدید سہولیات کے ساتھ علاج
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں, بروقت علاج کروائیں
ابھی رابطہ کریں اور اپائنٹمنٹ حاصل کریں
0316-5911721

07/04/2026

سعدان میڈیکل کمپلیکس اینڈ انفرٹیلیٹی سینٹر، صوابی
بچوں اور خواتین کے پیچیدہ امراض کے علاج کے لیے ایک بااعتماد ادارہ
رابطہ نمبر: 03165911721

بچے کی ڈیلیوری کے بعد ماں کو بخار ہونے کی عام وجوہات:
بچہ دانی (رحم) کا انفیکشن
چھاتی میں دودھ کا جمع ہونا (بریسٹ اینگورجمنٹ)
مثانے (پیشاب) کی انفیکشن

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو ان مسائل کا سامنا ہے تو فوری طور پر ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں
سعدان میڈیکل کمپلیکس سے آج ہی رابطہ کریں۔

Address

Opposite To Sohrab Memorial Hospital Marghuz Swabi
Swabi

Telephone

+923165911721

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saadan Medical Center SWABI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Saadan Medical Center SWABI:

Share