Waqar Aizazi Naqhsbandi

Waqar Aizazi Naqhsbandi سيدنا پیرومرشد♥پيرطريقت رهبرشریعت شيخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شيخ اعزازالحق شمس نقشبندی صاحب شاه منصور صوابی

19/09/2025

♥✊

ڈاگئی باباجی صاحب حضرت مولانا حمداللہ جان رحمتہ اللہ علیہ کے شاگرد چیف جسٹس آفغانستان کی ڈاگئی آمد
17/09/2025

ڈاگئی باباجی صاحب حضرت مولانا حمداللہ جان رحمتہ اللہ علیہ کے شاگرد چیف جسٹس آفغانستان کی ڈاگئی آمد

New picture 📝♥🔝
17/09/2025

New picture 📝♥
🔝

15/09/2025

ختم نبوت ریلی ضلع صوابی

مناظر اسلام حضرت مولانا مفتی رسال صاحب دامت برکاتھم العالیہ

13/09/2025

♥ﷺ♥

🫀❤️هسی نه چی ځان بغیر ګودره ډوب کړیتصؤف   کښی  عالمانو   له  ورځه
11/09/2025

🫀❤️
هسی نه چی ځان بغیر ګودره ډوب کړی
تصؤف کښی عالمانو له ورځه

10/09/2025

شیخ المشائخ ولی ابن ولی تقی ابن تقی پیرطریقت رہبرشریعت شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ اعزازالحق شمس نقشبندی مجددی شاہ منصوری

آمیرعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع صوابی
❤️ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ
📖♥️

10/09/2025

پیرطریقت رہبرشریعت شیخ القران والحدیث حضرت مولانا فخرالاسلام شیخ صاحب دامت برکاتھم العالیہ

حضرت مولانا مفتی عبدالسلام صاحب کے ساتھ
08/09/2025

حضرت مولانا مفتی عبدالسلام صاحب کے ساتھ

جب کبھی ناموسِ رسالت ﷺ کی صدائے حق بلند ہوئی، تو صوابی کی سرزمین پر ایک ہی نام دلوں کی دھڑکن بن کر گونجا — شیخِ غیرت و ح...
08/09/2025

جب کبھی ناموسِ رسالت ﷺ کی صدائے حق بلند ہوئی، تو صوابی کی سرزمین پر ایک ہی نام دلوں کی دھڑکن بن کر گونجا — شیخِ غیرت و حمیت، سالارِ قافلہ ختم نبوت حضرت شیخ اعزازالحق صاحب۔

آج بھی، *7 ستمبر* کے تاریخی دن *یوم الفتح* کی مناسبت سے جب حضرت شیخ صاحب نے امن چوک صوابی میں مظاہرے کی ندا دی، تو ایسا محسوس ہوا جیسے اہلِ صوابی کے دلوں میں ایمان کی چنگاری شعلہ بن کر دہک اٹھی ہو۔ نہ صرف علماء و طلباء، بلکہ عوام الناس کا سیلاب امن چوک کی گلیوں اور سڑکوں پر اُمڈ آیا — اور یوں ایک بار پھر صوابی نے یہ ثابت کیا کہ حق کی قیادت ہو تو قافلے خود بخود صف آرا ہوتے ہیں

حضرت شیخ صاحب کی آواز وہ صدا ہے جس پر صرف علماءطلباء نہیں، بلکہ پورا صوابی لبیک کہتا ہے۔ وہ کارنامے جو دیگر سیاسی قوتیں برسوں میں نہ کر سکیں، شیخ صاحب ایک نعرہ لگا کر کر گزرتے ہیں — اور یہی قیادت کا وہ اعتماد ہے جو دلوں پر حکومت کرتا ہے۔

آج کا مظاہرہ کوئی معمولی اجتماع نہ تھا — یہ عشقِ مصطفیٰ ﷺ کے پروانوں کا وہ سیلاب تھا جو دل کی گہرائیوں سے نکلا، اور ناموسِ رسالت ﷺ پر پہرہ دینے کے عہد کی تجدید بن گیا۔

اس شاندار مظاہرے کے انعقاد پر ہم حضرت شیخ اعزازالحق صاحب اور ان کی محنتی، مخلص ٹیم کو دلی مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، اور دعا گو ہیں کہ اللہ ان کا سایہ ہم پر تادیر سلامت رکھے۔

یہ قافلہ رکے گا نہیں، یہ نعرہ بجھے گا نہیں —
*"ختم نبوت زندہ باد"* ✊🏻

Address

Yarhussain Swabi
Swabi
YARHUSSAIN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Aizazi Naqhsbandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram