Gaza Medical Center Yaqubi

Gaza Medical Center Yaqubi Welcome to Gaza Medical Center, Yaqubi. Your health is our priority!

Get updates on doctor availability, free medical camps, specialist schedules, and modern medical facilities like ultrasound, X-ray, and emergency care.

22/08/2025

Dental Services - Dentist 🦷 Raham Nawaz Alam - Everyday - Friday Off - Gaza Medical Center Yaqubi Swabi

آج غزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی میں درج ذیل ماہر ڈاکٹرز اپنی خدمات سرانجام دیں گے:✅ فیملی فزیشن / میڈیکل اسپیشلسٹ (چوبیس گھنٹے...
22/08/2025

آج غزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی میں درج ذیل ماہر ڈاکٹرز اپنی خدمات سرانجام دیں گے:

✅ فیملی فزیشن / میڈیکل اسپیشلسٹ (چوبیس گھنٹے موجود )
✅ نیفروالوجسٹ (گردوں اور ڈائیلاسز کے مریضوں کے لیے)
✅ الٹراساؤنڈ و گائنی اسپیشلسٹ (خواتین معالج)
✅ سونولوجسٹ / ایکو و الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ (مرد معالج)

📞 بروقت اپوائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں:
0938-460288
0345-0432812

غزہ میڈیکل سنٹر — جہاں صحت ہے اولین ترجیح!

21/08/2025

Let's meet GMC staff members.

غزہ میڈیکل سنٹر میں آج کے موجود ڈاکٹرز نمبر لینے کیلئے رابطہ نمبر 0938-4602880345-04328120348-1933588
21/08/2025

غزہ میڈیکل سنٹر میں آج کے موجود ڈاکٹرز

نمبر لینے کیلئے رابطہ نمبر
0938-460288
0345-0432812
0348-1933588

غزہ میڈیکل سنٹر میں اج کے موجود ڈاکٹرز اور سہولیات اپوائنٹمنٹ 📞  رابطہ نمبرز 0938-4602880345-0432812
20/08/2025

غزہ میڈیکل سنٹر میں اج کے موجود ڈاکٹرز اور سہولیات

اپوائنٹمنٹ 📞 رابطہ نمبرز
0938-460288
0345-0432812

19/08/2025

غزہ میڈیکل سنٹر کے دو اسٹاف ممبران (آفاق احمد اور عزیر خان) اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

18/08/2025

باباجی وویل: "دا غزہ میډیکل سنټر مونږ ته ډېر زیات فائدہ راکوي، ځکه مخکې به مونږ لرې لرې هسپتالونو ته تلل، خو اوس دلته هر سهولت موجود دی. زه ډېر خوشحاله یم چې زمونږ په علاقه کې داسې ښکلې او غوره ډاکټران او یو ښایسته هسپتال جوړ شو.
الله دې نور هم ترقی ورکړي."

آج کا دن مریضوں کے لیے خاص ہے!الحمدللہ،آج غزہ میڈیکل سنٹر میں مختلف شعبوں کے ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز اپنی خدمات انجام ...
18/08/2025

آج کا دن مریضوں کے لیے خاص ہے!

الحمدللہ،آج غزہ میڈیکل سنٹر میں مختلف شعبوں کے ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ مریض اپنی بیماری کے مطابق متعلقہ ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں:

1. فیملی فزیشن / میڈیکل اسپیشلسٹ
ماہر امراض:
- شوگر
- بلڈ پریشر
- نزلہ، زکام، کھانسی
- بخار، جسم درد
- سانس کی بیماریاں
- موسمی و وائرل انفیکشن

2. جنرل سرجن
ماہر امراض و علاج:
- ہرنیا
- اپنڈکس
- پِتہ کی پتھری
- پِس / ناسور
- چھوٹے آپریشن
- سرجیکل مشورے

3. ڈینٹل اسپیشلسٹ (ماہرامراض دندان)
ماہر خدمات:
- دانتوں کا درد
- دانت نکالنا
- دانت بھرنا
- صفائی / اسکیلنگ
- بریسس / دانت سیدھے کرنا

4. ایکو / الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ (میل)
ماہر خدمات:
- دل کی ایکو
- تمام جسمانی الٹراساؤنڈ
- لیور، گردے، پتہ، وغیرہ کا معائنہ

5. الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ (فی میل) ⁠ماہر خدمات:
- خواتین کے مخصوص مسائل
- حمل کا چیک اپ
- پیٹ و بچہ دانی کا معائنہ

📍 مقام:غزہ میڈیکل سنٹر، چھوٹا لاہور ٹو یارحسین مین روڈ، لیکسن ڈپو، یعقوبی
رابطہ : 0938460288
03450432812

شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے، سبب ہم بنتے ہیں۔
GMC - Health, Hope, Healing

17/08/2025

آج غزہ میڈیکل سنٹر یعقوبی میں ڈاکٹر ضیاءاللہ صاحب (چلڈرن اسپیشلسٹ)
دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک مریض چیک کریں گے۔

وہ درج ذیل بچوں کی بیماریوں کے ماہر ہیں:
- دم و سانس کی بیماریاں
- بخار، نمونیا
- یرقان
- بچے کی نشوونما
- جسمانی کمزوری
- خسرہ
- ڈینگی بخار
- دست و اسہال
Timing 4pm to 8pm
اپوائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 0938-460288
📞 0345-0432812

17/08/2025

ڈاکٹر کرن اکبر اج سنٹر میں موجود ھوگی
Timing 4 to 8 pm

غزہ میڈیکل سنٹر میں اج کے موجود ڈاکٹرز اور سہولیات 0938-4602880345-0432812
17/08/2025

غزہ میڈیکل سنٹر میں اج کے موجود ڈاکٹرز اور سہولیات

0938-460288
0345-0432812

ان شاءاللہ بہت جلد بونیر کے ان علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا، جہاں حالیہ سیلابی ریلے نے گھر، بزرگ، بچے اور ما...
16/08/2025

ان شاءاللہ بہت جلد بونیر کے ان علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا، جہاں حالیہ سیلابی ریلے نے گھر، بزرگ، بچے اور مال و اسباب سب کچھ بہا لے گیا۔

اس فلاحی کیمپ میں متاثرہ افراد کو مفت طبی سہولیات، ادویات اور بنیادی ضروریات فراہم کی جائیں گی۔

ہم آپ سب سے دلی گزارش کرتے ہیں کہ ان مصیبت زدہ معصوم لوگوں کے لیے دل کھول کر عطیات دیں اور مالی مدد کریں، تاکہ آپ کی دی ہوئی مدد اُن تک پہنچے اور اُن کے زخموں پر مرہم بنے۔

رابطہ و ڈونیشن (محمد مقیم)
0348-1933588

UBL بینک اکونٹ
UBL IBAN: PK28 UNIL 0109 0002 5407 6071

Address

Village Yaqubi Near Lakson Tobacco Company
Swabi
23320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gaza Medical Center Yaqubi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram