Voice Of Swabi

Voice Of Swabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Swabi, Swabi.

کہ دلتہ نوئ پہ اٹک ورپسئ واوڑہمالہ دہ پٹرولوں بوتل راوڑہپیٹرول دا پارہ شاعری فرمان کسکر😉😉😉😉
05/06/2020

کہ دلتہ نوئ پہ اٹک ورپسئ واوڑہ

مالہ دہ پٹرولوں بوتل راوڑہ

پیٹرول دا پارہ شاعری فرمان کسکر😉😉😉😉

26/03/2020
صوابی میں کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا۔😢یا اللہ رحم کر.  نے گدون (بادہ) کے رہائشی خالد ولد محمد طاہر محلہ اکاخیل ...
25/03/2020

صوابی میں کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا۔😢
یا اللہ رحم کر.
نے گدون (بادہ) کے رہائشی خالد ولد محمد طاہر محلہ اکاخیل میں کرونا وائرس کی تصدیق کردی۔
کرونا وائرس سے متاثرہ مریض خالد 17 مارچ کو دبئی سے پاکستان آیا تھا۔
متاثرہ مریض کوچھوٹا لاہور ہسپتال کےآئسولیشن وارڈ میں
منتقل کیاگیاہے(ذرائع)۔

23/03/2020
14/03/2020

*‏کل ان شاء اللہ پورے پاکستان میں سورۃ نوح 29 پارہ کی تلاوت کی جائے گی تاکہ دنیا پر آئے ہوئے”کروناواٸرس“ سے انسانوں کو نکالاجاسکے*

*عورتیں اپنے گھروں میں اور مرد مسجدوں میں دن 2 بجے سورہ نوح پڑھنے کا اہتمام کریں*

*یہ میسیج رکنا نہیں چاہئیے پورے پاکستان میں یہ میسج آج پہنچنا چاہیے*

((((((((     افسوسناک خبر     )))))))) صوابی:یونیورسٹی آف صوابی کے ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کا طالبعلم عماد خان ولد نیازمحمد ...
07/03/2020

(((((((( افسوسناک خبر ))))))))
صوابی:یونیورسٹی آف صوابی کے ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کا طالبعلم عماد خان ولد نیازمحمد سکنہ سفرونہ ڈاگئی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیاہے۔

//اکبر خان استاد ساکن اتلہ گدون کے قاتل چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار /قتل کے سنگین مقدمہ میں مطلوب دو ملزمان گرفتار۔...
12/02/2020

//اکبر خان استاد ساکن اتلہ گدون کے قاتل چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار /قتل کے سنگین مقدمہ میں مطلوب دو ملزمان گرفتار۔
#تفصیلات کیمطابق جناب ڈی پی او صوابی عمران شاہد کی ہدایات پر ملزمان مطلوب مقدمہ علت 14 مورخہ 11.02.2020 بجرم 302کی گرفتاری کے لئے سپیشل ٹاسک سونپی گئی تھی۔ ملزمان کی گرفتار عمل میں لانے کیخاطر ڈی ایس پی سرکل ٹوپی افتخار علی خان، ایس ایچ او اُتلہ سب انسپکٹر نیاز علی خان اور تفتیشی افسر سب انسپکٹر بختورشاہ پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔تشکیل شدہ ٹیم نے ملزمان کی گرفتاری عمل میں لانے کیلئے اپنی بھر پور کاوشوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروۓ لاتے ہوئے جسکی بدولت ملزمان محمود شاہ ولد سید خان اور نورالامین ولد جلندھر شاہ ساکنان امانکوٹ پرمولی کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کیے۔ ملزمان کی گرفتاری پر علاقہ کے عوام نے پولیس کی اس کارنامے کو سراھاتے ہوے حراج تحسین پیش کی۔

صوابی/گدون اتلہ میں سکول ٹیچر اکبرخان کو سابقہ دشمنی کی بنیاد پر نورالامین اور محمود شاہ ساکن بندو ابو کالو خان نے فائرن...
11/02/2020

صوابی/گدون اتلہ میں سکول ٹیچر اکبرخان کو سابقہ دشمنی کی بنیاد پر نورالامین اور محمود شاہ ساکن بندو ابو کالو خان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا جس کی دعویداری دونوں پر کردی. ڈی ایس پی ٹوپی افتحارعلی اورSHOنیاز محمد موقع پر پنچ گۓ تفشش شروع

16/01/2020
25/12/2019

26دسمبر 2019صبح 7.34منٹ سے سورج گرہین شروع ہو گا جبکہ8.40منٹ پر سب سے زیادہ ہو گا اور 11.10منٹ پر ختم ہوجائے گا یہ سورج گرہین 20سال بعد اتنا زیادہ ہوگا کہ دن رات میں بدل جائے گا یعنی سورج 80فی صد چاند کے پیچھے چھپ جائے گا اس دوران سورج کی طرف دیکھنا انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے بچوں اور بزرگ اور خاص کر حاملہ خواتین اس دوران گھر میں بلکہ کمروں میں رہیں تو زیادہ بہتر ہے اس دوران نفل ادا کریں اور اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین اس مسیج کو اپنے دوستوں کو شئیر کریں

(((مولانانےآزادی مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا)))اسلام آباد:جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ...
13/11/2019

(((مولانانےآزادی مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا)))
اسلام آباد:جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ان کا کہنا ہے کہ آج ہم یہاں سے روانہ ہونگے ،آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے میں اتنا دباو ڈالیں گے کہ حکومت گرا دیں گے ۔اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری حوصلہ شکنی کی کوشش کی جاتی ہے ،ایسے افراد سے کہہ دو کہ نہ تو ہم ان کا نام لے کر آئے اور نہ ہی ان کا سہارا لیا ،ہم اللہ پر بھروسہ کر کے جس طرح یہاں آئے اسی طرح اپنے اضلاع میں جا کر آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ حکومتی حلقے اس بات سے پریشان ہیں کہ اب ہر ضلع میں میں مصیبت دروازوں پر دستخط دے گی ۔مولانا فضل الرحما ن نے کہا کہ ہم نے پر امن دھرنا دیا ،دنیا نے تسلیم کر لیا کہ ہم کتنے پر امن اور منظم ہیں ،اب دوسرے محاذ پر بھی پر امن رہنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جس طرح مجھے اپنے کارکنوں کی زندگی عزیز ہے اسی طرح پولیس ،رینجرز ،ایف سی اور فوجی کا خون بھی عزیز ہے ۔جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ نے کہا کہ ادارے بھی اس مارچ کی حمایت ،تائید ،قدر اور احترام کریں ،ہم سب کی جنگ لڑ رہے ہیں ،ہم قوم کو بین الاقوامی دباو سے نکالنا چاہتے ہیں.

13/11/2019

یا اللہ مسلمانوں کو ایسے عزاب سے بچائیں ۔آمین

((اجتماع سے واپس اتے ھوئے گاڈی کو حادثہ))ایبٹ آباد  حولیاں تھانے کےکھوکھر میرا کے قریب راٸیونڈ اجتماع سے واپس آنے والی ...
11/11/2019

((اجتماع سے واپس اتے ھوئے گاڈی کو حادثہ))
ایبٹ آباد حولیاں تھانے کےکھوکھر میرا کے قریب راٸیونڈ اجتماع سے واپس آنے والی کیری اور ٹرک میں تصادم۔
تین افراد جاں بحق تین زخمی۔
جاں بحق اور زخمیوں کو پولیس اور ریسکو نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا۔
جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کا تعلق ایبٹ آباد ملکپورہ اور کہیال سے تھا۔
جان بحق ہونے والوں میں توقیر نعمان اور معید شامل ہیں۔
پولیس نے ٹرک ڈرائيور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتيش شروع کردی۔

((( تین روزہ رائیونڈ اجتماع اختتام پذیر ہوگیا )))لاہور ۔ آج تین روزہ رائیونڈ اجتماع اختتام پذیر ہوا اجتماع میں پوری عالم...
10/11/2019

((( تین روزہ رائیونڈ اجتماع اختتام پذیر ہوگیا )))
لاہور ۔ آج تین روزہ رائیونڈ اجتماع اختتام پذیر ہوا
اجتماع میں پوری عالم اسلام کے لیے دعائیں مانگی گی
یا اللہ یہ اجتماع پوری انسانیت کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنا دے ان میں لاکھوں افراد نے شرکت کی اور اور ساتھ ہی بیرون ملک کے علماء کرام نے شرکت کی
یہ دنیا کا واحد اجتماع ہے جہاں اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تابعداری ہوتی ہیں
اور سب انسانوں کا دل دنیا سے ہٹا کر خالق کی طرف موڑ کی کوشش ہوتی ہے

ایک   کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن   نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،  نے سو...
10/11/2019

ایک کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں، نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے-

خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک تھی-

خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھلے حصے میں جا کر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوهےدانی آ گئی ہے-

نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ مجھے کیا؟ مجھے کون سا اس میں پھنسنا ہے؟

مایوس چوہا یہ بات کو بتانے گیا-

مرغ نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ... جا بھائی یہ میرا مسئلہ نہیں ہے-

مایوس چوہے نے دیوار میں جا کر کو یہ بات بتائی ... اور بکرا ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونے لگا-

*اسی رات چوهےدانی میں كھٹاك کی آواز ہوئی جس میں ایک زہریلا پھنس گیا تھا-*

اندھیرے میں اس کی دم کو چوہا سمجھ کر کسان کی نے اس کو نکالا اور سانپ نے اسے ڈس لیا-

طبیعت بگڑنے پر کسان نے کو بلوایا،

حکیم نے اسے کبوتر کا سوپ پلانے کا مشورہ دیا،

کبوتر ابھی برتن میں ابل رہا تھا

خبر سن کر کسان کے کئی رشتہ دار ملنے آ پہنچے جن کے کھانے کے انتظام کیلئے اگلے دن مرغ کو ذبح کیا گیا

کچھ دنوں کے بعد کسان کی بیوی مر گئی ... جنازہ اور موت ضیافت میں بکرا پروسنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا ......

*چوہا دور جا چکا تھا ... بہت دور ............*

اگلی بار کوئی آپ کو اپنے مسئلے بتائے اور آپ کو لگے کہ یہ میرا مسئلہ نہیں ہے تو انتظار کیجئیے اور دوبارہ سوچیں .... *ہم سب خطرے میں ہیں ....*

سماج کا ایک عضو، ایک طبقہ، ایک شہری خطرے میں ہے تو پورا ملک خطرے میں ہے ....

ذات، مذہب اور طبقے کے دائرے سے باہر نكليے-

خود تک محدود مت رہیے- دوسروں کا احساس کیجئے

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram