☆سردیوں کا موسم 🧤🌨️آگیا ہے اور آپ سب بخوبی جانتے ہیں کہ اس موسم میں بچوں کے سینے 🫁کے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔
☆ماں کی طرف سے اکثر پوچھا جانے والا سوال ان کے بچوں کے nebulization💦 کے بارے میں ہوتا ہے۔
👈تو ہم آج ان تمام سوالوں❓ پر بات کریں گے۔
☆1--- ڈاکٹر صاحب! نیبولائزیشن کیسے دی جائے 💦❓
نیبولائزیشن کے لیے آپ کو ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق نیبولائزر💦 مشین اور دوا کی ضرورت ہوتی ہے۔
عام طور پر ہم دو سے تین ملی لیٹر نارمل سلاٸن لیتے ہیں اور اگر ڈاکٹر نے مشورہ دیا تو 👨⚕️
اس میں دوائیوں کے قطرےڈال دیں گے۔
پانچ سے دس منٹ تک nebulizations 💦جاری رکھنا ہوتی ہے۔
☆2--- ڈاکٹر صاحب! نیبولاٸزیشن کے لیے کیا عمر کی کو حد ہوتی ہے ❓
نہیں، ایسی کوئی عمر کی حد نہیں ہے۔
آپ 💦 اپنے شیر خوار بچوں 👶کو بھی nebulize کر سکتے ہیں۔
☆3---ڈاکٹر! کیا میں وینٹولین، ایٹم یا کلینیل ڈراپس💦 استعمال کر سکتی ہوں؟
اگر آپ کا بچہ کی ناک 👃میں بندش یا کھانسی ہے تو آپ گھر پر اسے نارمل سلاٸن 💦سے نیبولائز کر سکتے ہیں لیکن ATEM، VENTOLINE اور CLEINEL دوائیں ہیں اس لیے آپ انہیں اپنے بچے کے ماہر کے مشورے کے بعد ہی استعمال کریں👨⚕️ کیونکہ ان ادویات کے مضر اثرات بھی ہوسکتے ہیں۔
امید ہے کہ یہ معلومات آپ اور آپ کے خاندان کی مدد کرے گی👨👨👦۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو صحت و تندرستی کے ساتھ تمام بیماریوں سے دور رکھے۔
آمین 🙏📿🤲.
اسے اپنے ساتھیوں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں💑 تاکہ وہ اس معلومات سے فائدہ اٹھا سکیں کیونکہ ہمارا مقصد بچوں کی صحت کی تعلیم ہ
Be the first to know and let us send you an email when HEER child care clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.