08/01/2024
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل ایکٹ 2022 کے نفاز اور کونسل فعال ہونے کے بعد پبلک اور پرائیوٹ سیکٹرز میں آفیشل ڈفینیشن کے مطابق سرٹیفیکیٹ ڈپلومہ اور ڈگری ھولڈرز اب پیرامیڈکس کی بجائے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کہلائیں گے ❤
اب تمام پیرامیڈکس کی ٹیکنالوجیز الائیڈ ہیلتھ ٹیکنالوجیز کہلائیں گی
اب تمام پیرامیڈیکس کے اسکول ، کالجز ،انسٹیٹیوٹ الائیڈ ہیلتھ اانسٹیٹیوٹس کہلائیں گے
اب تمام پیرامیڈیکل کے ٹیوٹر انسٹرکٹر ڈمونسٹریٹر ،لیکچرار اسسٹنٹ پروفیسر ایسوسی ایٹ پروفیسر پروفیسر الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ٹیوٹر انسٹرکٹر اے پی ایسوسی ایٹ پروفیسر کہلائیں گے
اب تمام سرٹیفیکٹ ڈپلومہ اور ڈگری ھولڈرز کی کونسل میں رجسٹریشن اور لائیسنس ملنے کے بعد انکے اوپر الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان کی مھر لگے گی۔
اب نیشنل انٹرنیشنل پہچان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل رہے گی تمام پروفیشن یا ٹیکنالوجیز کی تنظیم الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی ہو گی کہیں پر پیرامیڈکس نام نہیں چلے گا
قومی دن بھی الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کے نام پر منایا جائے گا ۔
انشاء اللہ 🌹 الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل تمام الائیڈ ہیلتھ پروفیشن کی ٹیکنالوجیز کو متحد و منظم کرے گی۔ ✌❤🌷