03/09/2021
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔ 😥😥😥
موت تو سب کو آنی ہے لیکن عظمت صحابہ فضائل صحابہ بیان کرتے ہوئے
قرآن لوگوں کو سناتے ہوئے دنیا سے جانا کتنی خوبصورت موت ہے
اللہ قاری عبدالمتین اصغر صاحب کو انبیاء صیقین شہداء اور صالحین کے ساتھ جگہ نصیب فرمائے
آمین ثم آمین۔۔۔