Continental General Hospital

Continental General Hospital place of care

Sunday Morning 09:00 am To evening 06:00pm
11/06/2023

Sunday
Morning 09:00 am To evening 06:00pm

10/06/2023
26/05/2023

صحت کارڈ پلس سروس بحال کر دی گئی ہیں۔

04/04/2023

great brother Dr nisar Ahmad sb garnal surgan swat

اسلام علیکم ۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہے کہ CONTINENTAL GENERAL HOSPITAL عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں اور تمام سہولیات سے آر...
23/02/2023

اسلام علیکم ۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہے کہ CONTINENTAL GENERAL HOSPITAL عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں اور تمام سہولیات سے آراستہ ہے اور لوگوں کو ہر ممکن جدید سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ اسی سلسلے کی کھڑی میں کہ لوگوں کو صحت کی سہولت آسانی سے میسر ہو کل رات 1 بجے ایک بچی کی آپریشن کی،صحت سہولت پروگرام کے تحت ۔
1) جو دو دن سے مسلسل الٹیاں کر رہی تھی
2) بڑا پیشاب بھی دو دن سے بند تھا
3) پیٹ میں شدید درد تھا اور پھولا ہوا تھا
ھمارے سرجن ڈاکٹر میاں شبیر احمد نے رات کو ہی بچے کا معائنہ کیا اور معلوم کیا کہ بچے کا پیٹ کیڑوں سے بھرا پڑا ہے ،اگر بچے کا بروقت آپریشن نہ ہو تا تو آنت پٹنے کا شدید خطرہ تھا ڈاکٹر صاحب نے اسی وقت ہی آپریشن کیا اور ایک قیمتی زندگی بچائی۔
ھم اسی عزم کے ساتھ کہ علاقے کی لوگوں کو جدید صحت کے سہولیات میسر ہو اسی جزبہ کیساتھ ہم اپنا حصہ ڈالتے رہیں گے انشاء اللہ ۔
SEHAT SAHULT CARD FACILITY AVAILABLE

DR MIAN SHABBIR AHMAD
MBBS KMC
FCPS GENERAL SURGERY
MRCS UK.

26/01/2023

Good News.
Today opening ceremony of NICU in Continental General Hospital .
Now 24/7 service available . Under supervision of Qualified doctors & qualified nursing staff.

Address

Near Old Nadra Office Saidu Sharif Swat Kpk
Swat
0000

Telephone

+923489061112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Continental General Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category