Noman Ali نعمان علی

Noman Ali نعمان علی Dentist 🦷✅ Just Football 🖤🫶

د دیروجیئ ټوپئ دی زار شم پہ سر دا ستا دہ کګه زه د خیاله ځمه🖤🫶
19/11/2023

د دیروجیئ ټوپئ دی زار شم
پہ سر دا ستا دہ کګه زه د خیاله ځمه
🖤🫶

Now ahmedabad stadium 🏟️
19/11/2023

Now ahmedabad stadium 🏟️

19/11/2023

India 🇮🇳😂

19/11/2023

Congratulation Australia 🇦🇺

Sunday kesa raha 😉🇦🇺🇮🇳
19/11/2023

Sunday kesa raha 😉🇦🇺🇮🇳

Ok g
19/11/2023

Ok g

19/11/2023

Irfan Pathan It’s a time to dance with Australia 🇦🇺 team 😌

19/11/2023

100* Travis Head🇦🇺
Vs India 🇮🇳

19/11/2023

انڈیا تو انڈیا میں ہی وڑ گیا
😉

حمزہ ولد مومن خان سکنہ غالیگے پچھلے تین دن سے  لاپتہ ہے،والدین بہت پریشان ہے،اگر کسی کو بھی دکھاٸی دے تو براہ کرم اس نمب...
18/11/2023

حمزہ ولد مومن خان سکنہ غالیگے پچھلے تین دن سے لاپتہ ہے،والدین بہت پریشان ہے،اگر کسی کو بھی دکھاٸی دے تو براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں
0344-9677108

بچے شفقت کے لائق ہوتے ہیں ۔ویسے بھی مہنگاٸی اور بےروزگاری نے عام عوام کا جینا حرام کر دیا ہے۔ بہت سے بچوں نے تعلیم کو مہ...
18/11/2023

بچے شفقت کے لائق ہوتے ہیں ۔ویسے بھی مہنگاٸی اور بےروزگاری نے عام عوام کا جینا حرام کر دیا ہے۔ بہت سے بچوں نے تعلیم کو مہنگائی کی وجہ سے حیر باد کہہ دیا ہے۔ آج ایک بے سہارا و بے سر و سامان بچہ جس کے ہاتھ میں کتاب و بستہ کے بجائے چار پانچ درجن ماسک تھا اور صبح سے اپنی بیمار ماں باپ کے لئے دوائی اور رزق حلال کیلئے چند پیسوں کے حاطر چارسدہ بازار میں مزدوری کے لئے نکلا تھا ۔ لیکن تحصیل ناظم مفتی شاکر صاحب کا ٹیکس نظام تو بہت مضبوط ہے ۔کیونکہ رات کو ناظم صاحب گشت پر ہوتا ہے۔ اور ہر عہدیدار سے اس کے کارکردگی کے بارے میں پوچھتا ہے۔ تو ڈر کے مارے ایک عہدیدار نے اس پھول جیسے معصوم بچے سے بھی 40 روپے ٹیکس وصول کیا۔۔ جو اس بچے سے روزانہ وصول کیا جاتاہے ۔۔۔۔۔۔ ناظم صاحب یہ ظلم بند کرے یہ پھول جیسا کم عمر بچہ شفقت اور تعلیم کا مستحق ہے۔۔۔۔۔ نہ کہ غنڈہ ٹیکس کا ۔۔۔۔
Copied

17/11/2023

حسن والوں کے ہوں گے چرچے بہت لیکن مثالیں حیا والوں کی دی جاتی ہیں✍️🥀

‏رہنے دیجئے آپ سے نہیں آیا جائے گا,,,,میرے گاؤں کی گلیاں ابھی کچی ہیں.....
16/11/2023

‏رہنے دیجئے آپ سے نہیں آیا جائے گا,,,,
میرے گاؤں کی گلیاں ابھی کچی ہیں.....

وقت اپنے اصولوں پہ ہے . . . . .  ازل سے قائم امتحان جس کا بھی لیتا ہے ،رعایت نہیں کرتا.
16/11/2023

وقت اپنے اصولوں پہ ہے . . . . . ازل سے قائم
امتحان جس کا بھی لیتا ہے ،رعایت نہیں کرتا.

15/11/2023

16 نومبر کو تمام افغانیوں کے کاروبار سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

15/11/2023

بابر اعظم نے قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا کیا کپتان کے اس فیصلے سے اپ خوش ہے ؟

15/11/2023

اپنے اندر کی گندگی دوسروں میں تلاش کرنے کو "شک" کہتے ہیں
🥰

اے زندگی آ بیٹھ کہیں چائے پیتے ہیں،تو بھی تھک گئی ہوگی مجھے بھگاتے بھگاتے۔۔۔۔۔!!!!🥀🖤🔥☕
14/11/2023

اے زندگی آ بیٹھ کہیں چائے پیتے ہیں،
تو بھی تھک گئی ہوگی مجھے بھگاتے بھگاتے۔۔۔۔۔!!!!
🥀🖤🔥☕

اعلان 🤲
14/11/2023

اعلان 🤲

With Alishah khan Advocate 🇧🇫🫶✌️Ali Shah khan Official Ashfaq Ahmad
13/11/2023

With Alishah khan Advocate 🇧🇫🫶✌️
Ali Shah khan Official
Ashfaq Ahmad

میں نے چار (4) سال محنت کی صرف نو (9)سیکنڈ دوڑنے کےلیے ۰۰۰۰۰Usain bolt ✌️
13/11/2023

میں نے چار (4) سال محنت کی صرف نو (9)سیکنڈ دوڑنے کےلیے ۰۰۰۰۰
Usain bolt ✌️

School life 🫶♥️ اورپھر سکول ختم ہونے کے بعد پتہ چلا کہ یہ قید نہیں جنت تھے یہ تصویر 2013/2014 کہ ہے پہلے نمبر پر خورشید ...
12/11/2023

School life 🫶♥️
اورپھر سکول ختم ہونے کے بعد پتہ چلا کہ یہ قید نہیں جنت تھے یہ تصویر 2013/2014 کہ ہے پہلے نمبر پر خورشید ہے اب ایک بڑا business man ہے اور دوسرے نمبر پر میں نعمان علی BS dental کر رہا ہو تیسرے نمبر پھر سر صبور ہے اب بھی سکول میں ٹیچر ہے اور چوتھی نمبر پر قاری اُسامہ پانچویں پر ڈاكٹر مبارک شاہ MBBS کر رہاہے اور چٹھی نمبر پر عضمت علی جو کہ MLT کر رہا ہے ﷲ پاک سب کو کامیاب کریں امین ثمہ
امین
Miss you 🥹

12/11/2023

ضلع نوشہرہ میں افغان مہاجر نے افغنستان جانے سے انکار پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
🥹

Next stop Saudi Arabia 🇸🇦 best wishes boys and  good luck for  FIFA World Cup qualifiers matches 2k26♥️ Pakistan Footbal...
11/11/2023

Next stop Saudi Arabia 🇸🇦 best wishes boys and good luck for FIFA World Cup qualifiers matches 2k26♥️ Pakistan Football Federation ⚽️

10/11/2023

دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا, ایک مسکراہٹ اور دوسری دعا ہمیشہ بانٹتے رہیں ۔ ! ❤️😘🥀

09/11/2023

محمد ﷺ۔ 🖤🥀

09/11/2023

ژوندون دہ جمی مازیگر دے 🌧️🫶
Village view 🌧️

افغانستان 🫶😂
09/11/2023

افغانستان 🫶😂

09/11/2023

سیمی فائنل تو وڑ گیا 🥹😃

یا ﷲ بارش نازل فرما امین 🤲🤭
09/11/2023

یا ﷲ بارش نازل فرما امین 🤲🤭

9 November 1877 Iqbal Day
09/11/2023

9 November 1877 Iqbal Day

‏اِس دُنیا میں کوئی کسی کا اپنا نہیں ہوتا،اپنا بنایا جاتا ہے ،اپنائیت ایک رشتہ ہی نہیں ایک عمل بھی ہے____کرشن چندر
06/11/2023

‏اِس دُنیا میں کوئی کسی کا اپنا نہیں ہوتا،اپنا بنایا جاتا ہے ،اپنائیت ایک رشتہ ہی نہیں ایک عمل بھی ہے___
_کرشن چندر

05/11/2023

Runner of the final but celebration to banta hy 🤭 celebration 🎊 🎉🫶🙌

⚽️🖤🫶
05/11/2023

⚽️🖤🫶

28/10/2023

امیر صیب ہسپتال نہ بہ کلہ کور تہ زو zalima Love you 😂
Shekhan warta mention kai 😀 sarrey pa nasha ki dy

27/10/2023

دہ غرہ لمنہ کی شفیلے غگاوہ 🥰
Kilawal rangona 🖤🎋

Jumma mubarak 🖤🎋
27/10/2023

Jumma mubarak 🖤🎋

ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناساںاک تم سے ملاقات کا ارماں بہت ہے۔🖤🥰
26/10/2023

ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناساں
اک تم سے ملاقات کا ارماں بہت ہے۔
🖤🥰

25/10/2023

Chashma lagao na Sir 🖤
King 👑 khan🖤🥰

13/12/2022

Confidence level 🖤🙏

Address

Swat

Telephone

+923440854424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman Ali نعمان علی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Noman Ali نعمان علی:

Videos

Share

Nearby clinics


Other Swat clinics

Show All

You may also like