
19/05/2022
یہ مریض منہ نہ کھولنے کے شکایت کے ساتھ تشریف لائیں تھے 9 سال پہلے گرنے کی وجہ جبڑے کی جوڑوں میں ہڈی بن گئ تھی جس کیوجہ سے منہ اہستہ بند ہونا شروع ہوا تھا مریض کو کھانا کھا نےبات کرنے اور منہ کی صفائ کرنے میں مشکلات تھے جلیل انٹرنیشنل ہاسپٹل میں تین گھنٹے کے کامیاب آپریشن کے بعد جبڑے کے جوڑ سے ہڈی کاٹ کر منہ کو کھول دیا گیا اور جبڑے کےجوڑ کو دوبارہ اپنے اصل حالت میں بنا کر بھیچ میں گوشت پیوند کر کے بند کر دیا
اب الحمدلاللھ مریض بلکل ٹھیک ہے.
کانسلٹنٹ
ڈینٹل اورل اینڈ میگزیلوفیشیل سرجن
ڈاکٹر فرہاد علی
بی ڈی ایس، آیف سی پی ایس
کلینک ایڈریس:
احمد ہاسپٹل سمبٹ مٹہ اور
احمد ڈینٹل اینڈ میگزیلوفیشیل کلینک
مینگورہ سیدوشریف
رابطہ نمبر 03002577725