Dr amir jebran

Dr amir jebran future doctor

27/09/2024
I got 2 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you....
27/09/2024

I got 2 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

دنیا کی سب سے مہنگی کافی(coffee ) ایک جنگلی بلی کی ٹٹی (waste) سے نکالی جاتی ہیں ۔ جس کو کوپی لوواک کہا جاتاہے ۔ اس کی ایک پاونڈ کی قیمت 1000 ڈالر ہے ۔ جو کہ پاکستانی تقریباً دو لاکھ اٹھہتر ہزار روپے بنتے ہیں ۔۔
پی ایم ڈی سی(PMDC) ایک ٹیسٹ لیتا ہے جو کہ تقریباً چار صفحوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس کے لۓ مبلغ 8 ہزار روپے چارج کرتاہے ۔۔ فی صفحہ دو ہزار روپے ۔۔ سوچنا یہ ہے کہ یہ صفحے تو پی ایم ڈی سی والوں کی ٹٹی سے تو نہیں بنے جو اتنے قیمتی ہے ۔۔
یا اس میں لکھائی سونے کی پانی سے ہوی ہے ۔
ہمیں پتہ ہے کہ افسروں کے پاس تھائی لینڈ ٹرپ کے پیسے نہیں ہے مگر اتنا تو ظلم مت کیجئے 🙏🏻
ایم ڈی کیٹ مظلومین سے شئیر کرنے کی اپیل ان تعلیم یافتہ جہلاء سے درخواست ہے کہ (ایم ڈی کیٹ) کی فیس کو فوری طور پر کم کیا جائے،
ہمیں کسی ایسے اقدام کو اٹھانے پر مجبور نہ کریں کی پھر آپ کو پچھتانا پڑے
BISE, Saidu Sharif Swat
PMDC - Pakistan Medical & Dental Council
Higher Education Commission, Pakistan
Ministry of Education Khyber Pukhtunkhuwa
Board of Intermediate and Secondary Education Peshawar
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

27/09/2024

I gained 37 followers, created 82 posts and received 219 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

14/08/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

14/08/2024

13/08/2024

⏹کوئی بھی میڈیکل کا فیس Pay نا کرےٹویٹر میں ٹرینڈ چلائے سب مل کے کوئی ایسا دن رکھے جس دن سارے  ٹرینڈ چلائے 💔ReduceMDCaT_...
08/08/2024

⏹کوئی بھی میڈیکل کا فیس Pay نا کرے
ٹویٹر میں ٹرینڈ چلائے سب مل کے کوئی ایسا دن رکھے جس دن سارے ٹرینڈ چلائے 💔
ReduceMDCaT_Fess #

*آللہ سے امید ہے ریزلٹ اچھا اجاۓ گا انشااللہ*  *محنت کا صلہ کبھی ضائع نہیں ہوتا ,* *آللہ ضرور انسان کو محنت کا صلہ دیتا ...
08/08/2024

*آللہ سے امید ہے ریزلٹ اچھا اجاۓ گا انشااللہ*
*محنت کا صلہ کبھی ضائع نہیں ہوتا ,* *آللہ ضرور انسان کو محنت کا صلہ دیتا ہے*

🔳 پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسلآپ سب کو بتاتا چلوں MDCAT کے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 19 اگست ہے ابھی تک بہت دن ہیں فلحال...
07/08/2024

🔳 پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل

آپ سب کو بتاتا چلوں MDCAT کے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 19 اگست ہے ابھی تک بہت دن ہیں فلحال 2.3 دن انتظار کریں جیسے ہی فیس کم ہو جاےگی تو پھر اپنی رجسٹریشن کریں

اگر آپ ابھی رجسٹریشن کرتے ہیں تو اس میں PM&DC کو ہی فائدہ ہوگا
ان students کا ساتھ دو جنہوں نے ابھی تک رجسٹریشن فیس جمع نہیں کی ..
And for those who can't afford

اگر سب مل کر UNITY بنائے رکھو گے تو جیت جاؤ گے💫

  دنیا کی سب سے مہنگی کافی(coffee ) ایک جنگلی بلی  کی  ٹٹی (waste) سے نکالی جاتی ہیں ۔ جس کو کوپی لوواک کہا جاتاہے ۔ اس ...
06/08/2024

دنیا کی سب سے مہنگی کافی(coffee ) ایک جنگلی بلی کی ٹٹی (waste) سے نکالی جاتی ہیں ۔ جس کو کوپی لوواک کہا جاتاہے ۔ اس کی ایک پاونڈ کی قیمت 1000 ڈالر ہے ۔ جو کہ پاکستانی تقریباً دو لاکھ اٹھہتر ہزار روپے بنتے ہیں ۔۔
پی ایم ڈی سی(PMDC) ایک ٹیسٹ لیتا ہے جو کہ تقریباً چار صفحوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس کے لۓ مبلغ 8 ہزار روپے چارج کرتاہے ۔۔ فی صفحہ دو ہزار روپے ۔۔ سوچنا یہ ہے کہ یہ صفحے تو پی ایم ڈی سی والوں کی ٹٹی سے تو نہیں بنے جو اتنے قیمتی ہے ۔۔
یا اس میں لکھائی سونے کی پانی سے ہوی ہے ۔
ہمیں پتہ ہے کہ افسروں کے پاس تھائی لینڈ ٹرپ کے پیسے نہیں ہے مگر اتنا تو ظلم مت کیجئے 🙏🏻
ایم ڈی کیٹ مظلومین سے شئیر کرنے کی اپیل ان تعلیم یافتہ جہلاء سے درخواست ہے کہ (ایم ڈی کیٹ) کی فیس کو فوری طور پر کم کیا جائے،
ہمیں کسی ایسے اقدام کو اٹھانے پر مجبور نہ کریں کی پھر آپ کو پچھتانا پڑے
BISE, Saidu Sharif Swat
PMDC - Pakistan Medical & Dental Council
Higher Education Commission, Pakistan
Ministry of Education Khyber Pukhtunkhuwa
Board of Intermediate and Secondary Education Peshawar
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

پی ایم ڈی سی کے مطابق اس سال تقریباً پورے ملک سے 2 لاکھ طلبہ ٹیسٹ میں شرکت کریں گے ۔ ایک بندے سے اگر 8 ہزار فیس لی جائے ...
06/08/2024

پی ایم ڈی سی کے مطابق اس سال تقریباً پورے ملک سے 2 لاکھ طلبہ ٹیسٹ میں شرکت کریں گے ۔ ایک بندے سے اگر 8 ہزار فیس لی جائے تو ٹوٹل 1 ارب 60 کروڑ روپیہ بنتا ہے ۔ میڈیکل ٹیسٹ دینے والے اکثر غریب لوگ ہوتے ہیں ۔ کیونکہ میڈیکل سٹڈی اور سختیاں برداشت کرنا ہر شخص کا کام نہیں ۔ مگر پھر بھی سہولیات دینے کی بجائے فیس بڑھائی جارہی ہے۔ یہی ٹیسٹ ، یہی انتظامات، یہی سہولتیں ETEA پانچ سو یا پھر ہزار روپے میں لیتا ہے ۔ یاد رہے ETEA اب بھی انجینرنگ کا ٹیسٹ 1000 روپے میں لیتا ہے ۔ حالانکہ سٹوڈنٹس کی تعداد بہت کم یعنی 8 ہزار ہوتی ہے ۔
پوری دنیا طلبہ کو سہولیات دیتی ہے ۔ وہ اپنے طلبہ پر ہر قسم کا بوجھ کم کرنا چاہتی ہے۔ جبکہ پاکستان واحد ملک ہے جہاں طلبہ سے پیسہ کمایا جارہا ہے اور اسی پیسے سے اشرافیہ یعنی نالائق سیاستدانوں ، کرپٹ جرنیلوں اور نااہل افسران کے لیے بنگلے خریدے جاتے ہیں ۔ ملک ایسا نہیں چلایا جاتا ۔ لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور اشرافیہ مزے کررہی ہے ۔ اگر حالات یونہی رہی تو یہ ملک بہت جلد ٹوٹ جائے گا ۔ ملک اس طرح ہی ٹوٹتا ہے ۔ اس ملک کی 60 فیصد ابادی نوجوان افراد پر مشتمل ہے اور نوجوان اسی طرح فیصلوں سے مایوس ہوچکے ہیں ۔

Address

Swat

56565656

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Telephone

+923432076526

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr amir jebran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category