Dr Aman Ullah

Dr Aman Ullah Resident Surgeon 🧑‍⚕️

19/07/2024

Standing up for each other

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو  خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی  نے کہا تھا، م...
16/06/2024

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

 فلسطین میں جاری  انسانی المیہ اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر کے مُختلف ممالک میں لوگ سڑکوں پہ نکل کے پُر امن احتج...
25/05/2024



فلسطین میں جاری انسانی المیہ اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر کے مُختلف ممالک میں لوگ سڑکوں پہ نکل کے پُر امن احتجاج کرتے ہے اور معصوم فلسطینیوں کےناحق خون کے خلاف اواز اُٹھاتے ہے وقتً فوقتً، لیکن ان سارے ممالک میں ایک ملک ایسا بھی ہے جو بنا تو اسلام کے نام پہ ہے لیکن وہاں اگر فلسطین کے لئے کوئی احتجاج کرے تو مقدمے درج ہوجاتے ہے، کبھی کوئی شخص پُر امن مظاہرین پہ حملہ کرکے گاڑی چڑھا دیتا ہے اور مظاہرین کو کچل دیتا ہے، اور سب سے بڑی بات یہ کہ اُس ملک کا کوئی بھی سرکاری یا نجی ٹی وی چینل فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہرے نشر نہیں کرتااور نا ہی کوئی بات کرتا ہے، اور اُس ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے، ہاں جی ہاں، ٹھیک سُنا آپُ نے، پاکستان کا اسرائیل اور فلسطین کی معاملے پہ ہمیشہ سے ایک واضح موقف رہاہے، لیکن موجودہ حکومت کے دور میں ایسے حالات یقینن توجہ طلب ہے کہ ایک ایسا ملک جو فلسطین کے ساتھ کھڑا رہا ہے اسرائیل کے معاملے پہ ایک واضح موقف رکھتا تھا وہاں اپ کیوں فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف احتجاج نہیں کر سکتے؟
مُقدمے درج کرکے کس کو خوش کیا جا رہا ہے؟
مظاہرین پہ حملہ کر کے کیا پیغام دینے کی کوشش کی ہے؟
ٹی وی چینلز کو کس نے ہدایات دی ہے کہ فلسطین کے لیے اُٹھنے والی آواز نا دیکھائے؟
پچہلے 2 سالوں میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں، اب اس طرح کے حالات اور حکومت کی اس معاملے پہ پُر اسرار خاموشی باعث تشویش ہے،
ہم مطالبہ کرتے ہے کہ ریاست اور حکومت اپنی واضح کرے اور قوم کو بتاے کہ کیا پاکستان نے اسرائیل کے معاملے پہ اپنی پالیسی تبدیل کردی ہے؟
اخر میں ہم ریاست اور حکومت کو یہ واضح کرنا چاہتے ہے کہ اگر ایسی کوئی حرکت ہوئی تو اُسکے خوفناک نتائج ہونگے اور یہ آگ سے کھینلے کا مُترادف ہوگا۔

پاکستان زندہ باد
فلسطین پائندہ باد



Imran Khan
Mushtaq Ahmad Khan
Siddique Jan

سنا ہے شہرِ ظلمت سے کوئی تنہا ٹکرایا ہے 🤗سنا ہے نتھ ڈالی ہے کسی نے فرسودہ نظام کو 😎
30/01/2024

سنا ہے شہرِ ظلمت سے کوئی تنہا ٹکرایا ہے 🤗
سنا ہے نتھ ڈالی ہے کسی نے فرسودہ نظام کو 😎

16/01/2024

A father is indeed a super hero for a girl, asking her daughter if she is agree or not for a proposal,
Mashallah❤️

12/01/2024

Youngest PGR of Pakistan. ❤️❤️
Dr Usman Nadeem

Alhamdolillah did part 1 medicine at age of 50...so probably hold the record of youngest PGR...😊😊🙈
Busy in general practice for 22 years ...started feeling depression....(being a consultant was my dream ...but had to start clinic early bcoz I had to support my mother and sisters due to father death so couldn't continue studies).....
Although I had good earning ...but feeling of lack of excellence compelled me to pursue my dream ....so started studying again for 6 hours daily with hectic clinic schedule.....Being graduate from nishter batch 1996...did part 1 medicine and allied in first attempt in 2018....i.e....22 years after graduation....and Alhamdolillah got induction in DG Khan as medicine PGR ...
Purpose of sharing is not for self praise...but little motivation for GPs and housewife drs with kids who think ab parhna mushkil ha.................I would request u all ...it's never too late .. ...age is just a number ......and dreams have no expiry dates...😊😊

24/10/2023

عجیبہ خبرہ دہ دروازہ پخپلہ کولاویگی🤣🤣🤣

08/10/2023

One day palestine 🇵🇸 will be free, be on the right side of history, you’re not antisemitic if you speak against war crimes

This just broke my Heart 💔An innocent child is crying over the dead body of his mother who was shot dead by her husband ...
05/09/2023

This just broke my Heart 💔
An innocent child is crying over the dead body of his mother who was shot dead by her husband in Swat.
Heart wrenching visuals 😢😢

17/08/2023

تو جھوم جھوم جھوم❤️🥰

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Aman Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Aman Ullah:

Share

Category