
23/08/2024
زبیر کالج آف نرسنگ کی طرف سے سوات کے عوام کے لئے منفرد اعلان
ذہین، قابل، یتیم اور غریب بچوں کے لئے سکالرشپ کے ذریعے داخلہ
ابھی اپلائی کریں اور اپنی سیٹ کنفرم کرلیں۔
انلائن فارم: http://zcn.edu.pk/student_registration.php
ائیرپورٹ روڈ، بلمقابل فٹ بال گراؤنڈ کوزہ بانڈئی، تحصیل کبل سوات۔