دیسی آسان نسخہ جات

دیسی آسان نسخہ جات انشاء اللہ روشن مستقبل

06/01/2023
06/01/2023

ھوالشافی: سو عدد کالی مرچ اور سو عدد نیم کے درخت کے پتے لے کر دونوں کو آپس میں اچھی طرح کوٹ کر ان کی چھوٹی چھوٹی دیسی چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ بس اب موٹاپا ہو‘ پیٹ کی خرابی ہو‘ شوگر کنٹرول نہ ہورہی ہو‘ جوڑوں‘ گھٹنوں کا جتنا مرضی پرانا درد ہو‘ یورک ایسڈ ہو یا کوئی بھی مسئلہ بس روزانہ صبح‘ دوپہر‘ شام دو دو گولیاں کھانے سے پہلے یا بعد تازہ پانی کے ساتھ لیں اور چند ہفتے چند مہینے استعمال کریں اور کمال دیکھیں۔۔

06/01/2023

ہمارا تعلق ایسے منافق معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ، سچ بولو تو بے ادبی ، چپ رہو تو منافقت اور حقائق بتاؤ تو ناراضگی👉

03/01/2023

دلچسپ جملے۔۔۔۔

اور ایک دندان ساز کے دوکان کے بورڈ پر پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا
دانت کوئی بھی توڑے
لگا ہم دیں گے

چٹائی بیچنے والے نے لکھا 900 روپے میں خریدیں,
ساری عمر بیٹھ کر کھائیں ۔۔

حجّام کی دکان پر پڑھا.۔۔۔۔۔
"ہم دِل کا بوجھ تو نہیں لیکن سر کا بوجھ ضرور ہلکا کر سکتے ہیں۔"

لائٹ کی دکان والے نے بورڈ کے نیچے لکھوایا....
"آپکے دِماغ کی بتی بھلے ہی جلے یا نہ جلے، مگر ہمارا بلب ضرور جلے گا"

ایک ریسٹورینٹ نے سب سے الگ فقرہ لکھوایا......
"یہاں گھر جیسا کھانا نہیں ملتا، آپ اطمینان سے تشریف لائیں۔"

الیکٹرونک دکان پر پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا ...
"اگر آپ کا کوئی فین نہیں ہے تو یہاں سے لے جائیں۔"

گول گپے کے ٹھیلے پر ایک سلوگن لکھا تھا.....
"گول گپے کھانے کے لئے دِل بڑا ہو نہ ہو، منہ بڑا رکھیں، پورا کھولیں۔"

پھل والے کے یہاں تو غضب کا فقرہ لکھا دیکھا....
"آپ تو بس صبر کریں، پھل ہم دے دیں گے۔"

گھڑی کی دکان پر بھی ایک زبردست فقرہ دیکھا...
"بھاگتے ہوئے وقت کو اپنے بس میں رکھیں، چاہے دیوار پر ٹانگیں، یا ہاتھ پر باندھیں۔"

"ایک نجومی کے بورڈ پر کُچھ یوں لکھوایا..
"آئیے... صرف 100 روپیہ میں اپنی زندگی کے آنے والے ایپیسوڈ دیکھئے"۔

ایک دکان میں لکھا دیکھا
دکان کے اوقات کار:
صبح 9 سے شام 6 تک،
ہم اپنی اوقات میں رہتے ہیں

02/01/2023

کچھ تو کیجیئے :-
________________
اگرآپ کے پاس 10 ہزار روپے ہیں تو چل پھر کر مونگ پھلی۔ چنے ۔ بھٹے اور فروٹ سیل کیجئے۔
اگر آپ 20 ہزار کے مالک ہیں تو سوپ ۔ ڈرائی فروٹ ۔ چپس ۔ سبزی اور لانڈری کی دوکان کھولیے۔
30 ہزار رکھتے ہوں تو جوس ۔ برگر ۔ ٹی پوائنٹ اور دودھ دہی کا کام آپ کا منتظر ہے ۔
40 ہزار رقم پڑی ہے تو سیکنڈ ہینڈ گھریلو اشیاء خریدییے اور مرمت کے بعد فروخت کیجئے ۔
50 ہزار کے مالک ہوں تو ایک استعمال شدہ موٹر سائیکل لیجئے اور کچھ دن بعد مرمت و سروس وغیرہ کروا کے فروخت کیجئے۔
1 لاکھ روپے ہوں تو پرانا فرنیچر خریدنے کے بعد اسے پالش کیجئے اور نیلام کر دیجئے
2 لاکھ روپے ہوں تو پان سگریٹ ۔ ٹک شاپ ۔ کریانہ شاپ۔ موبائل اسسریز کی شاپ ۔ بک سٹور ۔ سٹیشنری کی دوکان بہتر رہے گی۔
3 لاکھ روپے ہوں تو کمپیوٹر شاپ، گارمنٹس، سلے سلائے سوٹ کا کاروبار شروع کیا سکتا ہے ۔
5 لاکھ ہیں تو کسی بھی متوسط کمپنی کے علاقائی ڈیلر بن کر رزق حلال کمائیں ۔
10 لاکھ کے مالک ہوں تو ڈیری و پولٹری فارمنگ ، لائیوسٹاک و پولٹری فیڈ ڈسٹری بیوشن۔ زرعی ادویات کھل۔ ونڈا اور سلائی یونٹ وغیرہ کا کام شروع کر دیجئے ۔
15 لاکھ ہیں تو ایک انویسٹر ساتھ ملا کر دور دراز علاقوں میں چھوٹے پلاٹس خریدئیے اور بیچئے ۔
اگر 20 لاکھ دستیاب ہیں تو سکول۔ اکیڈمی۔ یا پک اینڈ ڈراپ سروس وینز کا بزنس چلا سکتے ہیں۔
30 لاکھ روپے تک کا سرمایہ رکھتے ہیں تو برانڈڈ ریڈی میڈ گارمنٹس۔ سکول یونیفارم یا ان سٹچڈ کلاتھ کی اچھی دوکان کھولی جا سکتی ہے۔
40 لاکھ ہیں تو منڈی میں اجناس کا کاروبار کیجیئے۔
50 لاکھ روپے ہوں تو اچھا گراسری سٹور بنایا جا سکتا ہے۔
70 لاکھ کے مالک ہیں تو پلاٹ خرید کر اس پہ مکان تعمیر کیجئے۔
1 کروڑ ہوں تو فیکٹری بنائیں 2 کروڑ ہوں تو گاڑیوں کا شوروم 3 کروڑ ہوں تو ہاؤسنگ سوسائٹی
5 کروڑ ہوں تو فلور مل۔ آئل مل۔ فیڈ مل پٹرول پمپ ۔
10 کروڑ ہو ں تو کاٹن فیکٹری
اور اگر 1 ارب روپے ہوں تو بینک بنا کر اوپر کے تمام کاروباری لوگوں سے سرمایہ وصول کیجئے اور بیٹھ کر کمائیں ( حلال کی ضمانت نہیں ) ۔۔
اگر اس سے بھی زیادہ پیسہ ہے تو سیاست کیجئے اور ان سب کے حکمران بن کر ان پہ حکومت بھی کیجئے اور
اگر اتفاق سے آپ کے پاس کچھ بھی نہیں تو اس پوسٹ کو اور اس پیج پہ کی جانے والی پوسٹس کو لائیک کیجئے ۔۔ اپنے کمنٹس دیجئے اور دوستوں میں شیئر کیجئے ، خدارا کچھ تو کیجیئے۔

02/01/2023

والدہ کی عیادت کیلئے انوکھی تجویز...
شیخ محمد راوی سے ایک عورت نے سوال پوچھا کہ ان کے شوہر کی والدہ بیمار رہتی ہے شوہر تقاضا کرتا ہے کہ میں ان کے ماں کی خدمت کروں کیا مجھ سے یہ سب نہیں ہوتا کیا مجھ پر شوہر کے ماں کی خدمت واجب ہے؟
شیخ نے جواب دیا نہیں تجھ پر شوہر کے ماں کی خدمت ہرگز واجب نہیں ہے ہاں البتہ تمہارے شوہر پر واجب ہے کہ وہ اپنی ماں کی خدمت کرے.
پھر شیخ نے تین حل پیش کیے
پہلا حل والدہ کو گھر لیکر آئیں اور دن رات آپ کے شوہر اور اس کے بچے اپنی ماں اور دادی کی خدمت کرے ان پر یہ واجب ہے یاد رکھیں آپ پر واجب نہیں ہے.
دوسرا حل والدہ کو الگ گھر میں رکھیں اور انکی دیکھ بھال خدمت و خبر گیری کے لیے وہاں جاتا رہے اگر والدہ یہ تقاضا کرے کہ رات ان کے سرہانے گزارے تو ماں کے پاس رات رکنا ان پر واجب ہے، یاد رکھیں آپ پر واجب نہیں ہے.

تیسرا حل والدہ کی دیکھ بھال کے لئے ایک نرس رکھ لیں اگر نرس کے لیے تنخواہ دینے میں حرج ہو تو گھر کے اخراجات کم کرکے نرس کی تنخواہ دے،نرس کی موجودگی میں والدہ کے پاس آتے جاتے فتنے میں پڑنے کا خطرہ ہو نرس سے شادی کرنا واجب ہوگا،اس طرح وہ تین نیکیوں کو جمع کرے گا دوسری شادی کا اجر، ماں کی خدمت کا اجر اور فتنے سے بچنے کا اجر.
البتہ آپ پر شوہر کے ماں کی خدمت واجب نہیں ہے، لہذا آپ عزت کے ساتھ اپنے گھر رکی رہیں.
کچھ دیر سوچنے کے بعد عورت بولی، شیخ صاحب شوہر کی ماں بھی میری ماں جیسی ہے واجب نہیں تو مستحب سہی میں خود اسکی خدمت کروں گی.

عربی سے ترجمہ!!!

01/01/2023

*سال تو آتے جاتے رہتے ہیں*

*بات تو جب ہے کہ ہر آنے والا سال ہماری نیکیوں کو بڑھادے*

*ایک اور نیا سال,,, "وقت کی قدر" کریں*

*جو وقت⏰ گزر گیا , وہ ہمارا نہیں رہا. اور جو آنے والا ہے وہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے . ہمارے پاس کیا ہے? "یہ لمحہ"*⏱

*زندگی برف کی طرح قطرہ قطرہ بن کے ختم ہوتی جا رہی ہے*💧🌁

*وقت کو "سب سے بہتر" اور "سب سے اہم" کاموں میں استعمال کرنا.*

*دو نعمتیں ایسی ہیں جن سے جیسا فائدہ اٹھانا چاہیے , نہیں اٹھایا جاتا , اور وہ ہیں "صحت اور فرصت"*

*اتنی قیمتی دولت کو ہم کس طرح لٹاتے چلے جا رہے ہیں.*

*اپنا احتساب کریں میں اپنے کل (آخرت) کے لیے کیا کما رہا ہوں❓*

*میری عبادات کس standard کی ہیں❓*

*لوگوں کے ساتھ میرے معاملات کیسے ہیں❓*

*اپنی زندگی کو ضائع کرنے کا سب سے بڑا سبب "ہمارا نفس" ہے . "میرا دل نہیں چاہ رہا".❤‍🔥*

*جب تک ہم اپنے آپ پہ خود قابو نہیں پاتے , کوئی ہمیں سیدھا نہیں کر سکتا☞◆*

31/12/2022

آپ کے پاس ایک دن رہ گیاہے۔۔۔۔۔۔۔

جس میں آپ وہ سب کچھ پیک کر کے اسی سال میں ہی چھوڑ کر آگے نکل جائیں جس کی اگلے سال میں ضرورت نہیں ، لوگ ، دکھ درد، شکست، مایوسیاں ، ٹوٹا دل، تلخیاں، غصہ، بغض، ناکامیاں، غلطیاں، مواقع کا زیاں
سب پیچھے چھوڑ دیجیئے
کسی ڈبے میں بند کر کے دفن کر دیجئے

2023 ایک نیا سال ایک نیا آغاز ، نئی ابتداء ، زندگی کا نیا باب ، نئے مواقع، نئی شروعات ،
ایک دن ہے .. اپنا بوجھ ہلکا کر لیں۔

26/12/2022

غیبی دولت کا عمل

جہاں عقل ختم ھوتی ھے گمان نہی ھوتاھے وہاں سے رزق ملتا ھے

کوئی سمجھے تو بہت اہم ہے اور مندرجہ ذیل کاموں کے لیے آزمودہ مجرب ہے. بس اللہ کا شکر ادا کرنا کیونکہ یہ اتنا تیز اثر ہے اکثر لوگ غرور میں آجاتے ہیں. جن لوگوں نے استعمال کیا وہ ہی سمجھ سکتے ہیں.
قرض کی ادائیگی
کرایا سر پر پورا گھر پریشان
بچے فیس کرائے کے لیے کہتے ہیں ماں باپ پریشان ہیں
لوگ مال ہی نہیں لیتے اگر لیتے ہیں واپس کر دیتے ہیں
شوہر خرچ نہیں دیتا بہانے کرتا ہے
گھر سے خرچ مِلتا ہے مگر دوستوں کے سامنے شرمندہ
کاروبار میں نقصان ہی نقصان ہے
مکمل طریقہ
١١بار درود شریف پڑھیں

استغراللہ
12000بار روزانہ ایک الفاظ ھے پڑھے

سورہ اخلاص ٣١٣بار روزانہ اول آخر درود شریف ١١ بار پڑھ کر دم کرلیں ٣ جمعرات کے اندر فاہدہ حاصل ھو گا
انشاءاللہ

جو نہی پڑھا سکتا ھے ھے وہ وہ ہفتہ وار 12000پڑھے
اس طرح
1 دن 1100
2 دن 2000
3 دن 2000
4دن 2000
5دن 2000
6دن 2000
7دن 1100

پھر اپنی ترتيب 12000روزانہ کریں

22/12/2022

معدہ کی کمزوری ، تیزابیت کا علاج
‏*
جب معدہ خراب ہوتا ہے تو بھوک نہیں لگتی جتنا بھی کھایا جاۓ کھانا ہضم نہیں ہوتا اور پیٹ بڑھ جاتا ہے اور نہ ہی صحت بنتی ہے ہاتھ پاؤں کے تلوے جلتے ہیں ، معدہ میں ہر وقت جلن ہوتی ہے منہ سے بدبو آتی رہتی ہے معدہ خراب ہونے کی وجہ انسان ہمبستری کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور مردانہ ٹائمنگ اثر انداز ہوتی ہے قبض کا شیکار ہو جاتا ہے اور بھی بہت سی بیماریاں مول لیتی ہیں
‏۰
تازہ سیب کا رس ایک گلاس
‏*
کالی مرچ پسی ہوئی حسب ذائقہ
‏*
زیرہ سفید حسب ضرورت
‏*
کالا نمک حسب ضرورت
‏*
ان سب کو مکس کے پیئں یہ معدہ کی تمام بیماریوں کو جڑ سے نکال دے گا
مردوں اور عورتوں کے لیے یکساں مفید ہے
اگر کسی کے معدے میں صرف جلن ہو رہی ہو تو پودینے اور اجوائن کا قہوہ بنا کر پیئں اس سے معدہ کی تیزابیت اور جلن ختم ہو جاۓ گی اگر کسی کے پیٹ میں درد ہو توسفید زیرہ کھائیں فورا" آرام آ جاۓ گا انشاء اللہ

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

*Organza fancy 2 pies*Fancy shirt+ fancy dupattaInner attachedStanderd sizeChest 20Length 384 attractive clr available *...
01/02/2022

*Organza fancy 2 pies*
Fancy shirt+ fancy dupatta
Inner attached
Standerd size
Chest 20
Length 38
4 attractive clr available

*Wholesale Price only 1800🔥*

Viscos gota shirtStaff lilenBranded shirtChest 20Length38Peice 800
22/09/2021

Viscos gota shirt
Staff lilen
Branded shirt
Chest 20
Length38
Peice 800

*Fancy Shabnam Masoori Frock*Designed with Mirror,Tilla and Beautiful Round Bell BazuOnly in 3 Main ClrsPrice: 1600
16/09/2021

*Fancy Shabnam Masoori Frock*

Designed with Mirror,Tilla and Beautiful Round Bell Bazu
Only in 3 Main Clrs

Price: 1600

Fancy shubnam Masori shirtWith innerDesign with mirror and tillaStanderd sizeChest 20Length 38Wholesale price only 1400
16/09/2021

Fancy shubnam Masori shirt
With inner
Design with mirror and tilla
Standerd size
Chest 20
Length 38
Wholesale price only 1400

Fancy Organza FrokHeavy embroideryInner attachedStanderd sizeChest 20Length 38Wholesale price only 1400
16/09/2021

Fancy Organza Frok
Heavy embroidery
Inner attached
Standerd size
Chest 20
Length 38
Wholesale price only 1400

*Lenon Air Line Frock*Designed with Mirror and Lases,Unique Light Fancy Designs in 6 Main ClrsStanderd size Chest 20 Len...
16/09/2021

*Lenon Air Line Frock*
Designed with Mirror and Lases,Unique Light Fancy Designs in 6 Main Clrs
Standerd size
Chest 20
Length 38
Wholesale Price: 1200

Lelan Afghani frokGhera frokLelan stuffStanderd sizeChest 20Length 3620 plus design availableWholesale price only 1200
16/09/2021

Lelan Afghani frok
Ghera frok
Lelan stuff
Standerd size
Chest 20
Length 36
20 plus design available
Wholesale price only 1200

Pocket Style Embroidery 2 piesBranded sout with model pic2 side pocketLelan stuffStanderd sizeChest 20Length 386 diffren...
12/09/2021

Pocket Style Embroidery 2 pies
Branded sout with model pic
2 side pocket
Lelan stuff
Standerd size
Chest 20
Length 38
6 diffrent clrs available
Wholesale price only 1200

Sale sale saleFrill FrokImported cotton stuffStanderd sizeChest 21Length 37Ghera 160 inchNow available in 850 only
11/09/2021

Sale sale sale
Frill Frok
Imported cotton stuff
Standerd size
Chest 21
Length 37
Ghera 160 inch
Now available in 850 only

Shabnam masori 3 piesWith innerBranded soutStanderd sizeChest 20Length 38Organza full length dupatta6 diffrent clrsWhole...
10/09/2021

Shabnam masori 3 pies
With inner
Branded sout
Standerd size
Chest 20
Length 38
Organza full length dupatta
6 diffrent clrs
Wholesale price only ~1800

Lelan full Fancy 3 piesLelan stuffFine qualityStanderd sizeChest 20Length 38Wholesale price only 1900
06/09/2021

Lelan full Fancy 3 pies
Lelan stuff
Fine quality
Standerd size
Chest 20
Length 38
Wholesale price only 1900

New clr addTie & dye 2 piesLelan stuffStanderd sizeChest 20Length 38Wholesale price only 1000
06/09/2021

New clr add
Tie & dye 2 pies
Lelan stuff
Standerd size
Chest 20
Length 38
Wholesale price only 1000

Ajrak shwal2 meter length1 meter width10 designWholesale price only 600
06/09/2021

Ajrak shwal
2 meter length
1 meter width
10 design
Wholesale price only 600

Lelan kids frokLelan stuff4 size in one packet28 30 32 34Pura packet mily gaWholesale price only 1300/packet
06/09/2021

Lelan kids frok
Lelan stuff
4 size in one packet
28 30 32 34
Pura packet mily ga
Wholesale price only 1300/packet

Sale sale saleStock Clearance Sale Print 2 piesLown stuffStanderd sizeChest 20Length 3880 plus design availableWholesale...
04/09/2021

Sale sale sale
Stock Clearance Sale
Print 2 pies
Lown stuff
Standerd size
Chest 20
Length 38
80 plus design available
Wholesale price only 900

Cotton topImported stuffStanderd sizeChest 20Length 36100 plus design availableWholesale price only 600
04/09/2021

Cotton top
Imported stuff
Standerd size
Chest 20
Length 36
100 plus design available
Wholesale price only 600

Sale sale saleFrill FrokImported cotton stuffStanderd sizeChest 21Length 37Ghera 160 inchWholesale rate 850
04/09/2021

Sale sale sale
Frill Frok
Imported cotton stuff
Standerd size
Chest 21
Length 37
Ghera 160 inch
Wholesale rate 850

Agian RestockMost demanding ArticalPaper cotton 3 piesWith innerBranded soutStanderd sizeChest 20Length 38Wholesale pric...
04/09/2021

Agian Restock
Most demanding Artical
Paper cotton 3 pies
With inner
Branded sout
Standerd size
Chest 20
Length 38
Wholesale price only 1900

Artical  # 02Ary full Fancy FrokLelan stuffStanderd sizeChest 20Length 388 diffrent clrWholesale price only 1700
03/09/2021

Artical # 02
Ary full Fancy Frok
Lelan stuff
Standerd size
Chest 20
Length 38
8 diffrent clr
Wholesale price only 1700

Gota shirt Top lelan Standerd size Chest 20Length 35Demand only 650 payment advance
03/09/2021

Gota shirt
Top lelan
Standerd size
Chest 20
Length 35

Demand only 650 payment advance

27/05/2021

Insha Allah soon

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دیسی آسان نسخہ جات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Alternative & Holistic Health in Swat

Show All
#}