Dr Amna Swati

Dr Amna Swati ہر انسان خوش رہنے کیلئے پریشان ہے!
🙂

AMNA 🌼
(2)

گھر والوں سے التجا ہے کہ میرا یہ ادھار دے دینا تاکہ میرے اوپر کچھ عذاب کم ہوسکے 😥سرگودھا میں معاشی بدحالی نوجوانوں کی زن...
30/07/2025

گھر والوں سے التجا ہے کہ میرا یہ ادھار دے دینا تاکہ میرے اوپر کچھ عذاب کم ہوسکے 😥
سرگودھا میں معاشی بدحالی نوجوانوں کی زندگیاں نگلنے لگی قرض کے بوجھ تلے دبے 24 سالہ محمد طیّب نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، لاش سپورٹس سٹیڈیم کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔ نوجوان کی جیب سے قرضوں سے متعلق پرچی برآمد جس پر ادھار کی تفصیلات لکھی تھیں۔ 😭

ضلع باجوڑ عمرے چوک میں لوگ احتجاجی دھرنے کےلئے پہنچ گئے..سب لوگ مسجدوں میں اعلانات کریں اور آمن کےلئے نکل جائے..
30/07/2025

ضلع باجوڑ عمرے چوک میں لوگ احتجاجی دھرنے کےلئے پہنچ گئے..
سب لوگ مسجدوں میں اعلانات کریں اور آمن کےلئے نکل جائے..

📢 عاجزانہ اپیل 📢ہم پوری انسانیت سے، تمام باشعور اور درد دل رکھنے والے لوگوں سے عاجزانہ اپیل کرتے ہیں کہ آج باجوڑ کے عوام...
30/07/2025

📢 عاجزانہ اپیل 📢
ہم پوری انسانیت سے، تمام باشعور اور درد دل رکھنے والے لوگوں سے عاجزانہ اپیل کرتے ہیں کہ آج باجوڑ کے عوام شدید تکلیف اور مشکلات میں مبتلا ہیں۔

گھروں پر چھاپے، خوف کا ماحول، معصوم چہروں پر آنسو، اور پورا علاقہ بے چینی میں ہے۔

🤲 ہماری گزارش ہے کہ باجوڑ کے مظلوم عوام کے حق میں آواز بلند کریں۔
🌍 یہ صرف باجوڑ کا مسئلہ نہیں، انسانیت کا امتحان ہے!

📲 سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں



لوگوں کو گھروں سے حجرت کرنے پر مجبور کر دیا گیا😭😭
30/07/2025

لوگوں کو گھروں سے حجرت کرنے پر مجبور کر دیا گیا😭😭

اسٹریلین لیجنڈز کھلاڑی نے ایک آورز میں 10 وائٹ بال پھینک دیا کرکٹ کا جنازہ نکال دیا 😜
29/07/2025

اسٹریلین لیجنڈز کھلاڑی نے ایک آورز میں 10 وائٹ بال پھینک دیا کرکٹ کا جنازہ نکال دیا 😜

لیجنڈ کرکٹ لیگ میں پاکستان لیجنڈ نے آسٹریلیا لیجنڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی ۔۔۔۔۔۔۔💯🔥🖤
29/07/2025

لیجنڈ کرکٹ لیگ میں پاکستان لیجنڈ نے آسٹریلیا لیجنڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی ۔۔۔۔۔۔۔💯🔥🖤

! ٹک ٹاک لائیو کی بندش کا مطالبہ
29/07/2025

! ٹک ٹاک لائیو کی بندش کا مطالبہ

منڈی بہاؤالدین میں صبح کی پرسکون فضا، صحن میں بیٹھے ہوئے تین چہرے ہاتھ میں حقہ چہروں پر ہنسی، دلوں میں سکون کسی کو کیا خ...
29/07/2025

منڈی بہاؤالدین میں صبح کی پرسکون فضا، صحن میں بیٹھے
ہوئے تین چہرے ہاتھ میں حقہ چہروں پر ہنسی، دلوں میں سکون کسی کو کیا خبر تھی کہ یہ ان کی زندگی کی آخری صبح ہے۔ محمد حسین، رسول بی بی جنہیں ان کے اپنے بیٹے نے زمین کے جھگڑے پر بے دردی سے قتل کر دیا۔
منڈی بہاءالدین کے گاؤں سعداللہ پور میں احسان اللہ نامی شخص نے صرف زمین کی خاطر اپنے سگے ماں باپ اور بیوی کو گولیوں سے بھون دیا۔
ماں جو رات کو اس کے لیے دعا کرتی تھی، باپ جو اسے پردیس سے بلوا کر سینے سے لگاتا تھا، اور بیوی جو ہر دکھ سکھ میں اس کا ساتھ دیتی تھی سب آج خاموش قبروں میں چلے گئے۔
یہ سانحہ صرف ایک خاندان کا نہیں، بلکہ پورے معاشرے کا ماتم ہے۔
رشتوں کا خون کرنے والا یہ قاتل اب فرار ہے۔🥹😭😭😭😭
゚ ゚viralシypシ゚viralシhtag ゚viralシfypシ゚viralシ #

دوسرے ملکوں کا روڈ🤦اور ہمارے روڈ دیکھنے کے لیے پہلا کمینٹ دیکھیں
28/07/2025

دوسرے ملکوں کا روڈ
🤦اور ہمارے روڈ دیکھنے کے لیے پہلا کمینٹ دیکھیں

28/07/2025

جو بچے میٹرک میں فیل ہو گئے ہیں، مایوس نہ ہوں
کل جب آپ سعودیہ جائیں گے تو گھر والے کہا کریں گے:
"حاجی صاحب آئے گا تو فیصلہ کرے گا" 😋

28/07/2025

گدھوں کا گوشت پکڑے جانے کے بعد اسلام آباد میں سبزیوں کی بہت مانگ ہے
‏ہر کوئی سبزی خرید رہا ہے اور ساتھ یہ کہتا ہے کہ
‏ " ہم ویجٹیرین ہیں"

Address

Mingora Swat�
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Amna Swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category