Dr Muhammad Ali

Dr Muhammad Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Muhammad Ali, Doctor, Swat, Swat.
(2)

04, Feb, 2023, Our 37th birthday was celebrated with great enthusiasm. In which our brothers and friends participated in...
04/02/2023

04, Feb, 2023, Our 37th birthday was celebrated with great enthusiasm.
In which our brothers and friends participated in full. Thank you very much.

16/01/2023
07/12/2022
01/12/2022

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللّٰہ 😷😘

17/09/2022

Shahbaz FC Dherai in to the big final.

14/09/2022

💢
💢
گراسی گراؤنڈ🏟
اج کیھلے گئے میچ میں نے بہترین مقابلے کے بعد کو صفر کے مقابلے میں تین گولز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلۓ کوالیفائ کر لیا۔

کیطرف سے نے ہیٹرک کرکے مین اف دی میچ قرار پاۓ۔ #🦅♥️

13/09/2022

کبل گراونڈ پر
عوامی فٹبال کلب ڈھیری کے مایہ ناز کھلاڑی زکریا کا بہترین سیو جس کے وجہ سے عوامی FC نے میچ جیت لیا۔
اور اگلے راونڈ کیلۓ کوالیفائی کرلیا۔

25/07/2022

ڈاکٹر سبز علی خان مشوانی نے مالاکنڈ ڈویژن کے ہیڈکوارٹر سوات میں پہلی بار ہومیو پیتھک ہسپتال کا آغاز کر لیا ۔سوات کے عوام نے دل سے خیر مقدم کی ۔

13/07/2022

جنت نظیر وادی
گبین جبہ سوات۔

23/03/2022

23.March Pakistan day.

21/03/2022

💢کیپٹن عاقب شہید فٹبال ٹورنامنٹ 💢
کبل گراؤنڈ 🏟️
آج کھیلے گئے #فائنل میچ میں نے بہترین مقابلے کے بعد کو #صفر کے مقابلے میں #دو گولز سے ہرا کر #فائنل اپنے نام کرلیا
گول سکورر
حضرت علی ⚽
سمیع اللہ ⚽

21/03/2022

فائنل میچ کبل گراونڈ
شہباز بمقابلہ دلاورخان
21/03/2022

14/03/2022

💢پاک ارمی تحصیل کبل فٹبال ٹورنمنٹ کبل گراؤنڈ 🏟

اج کبل گراؤنڈ پر نے بہترین مقابلے کی بعد کو ایک گول کی مقابلے میں دو گولز سے شکست دیکر فائنل کیلۓ کوالیفائی کرلیا_

03/03/2022
22/12/2021

تحصیل کبل گراونڈ پر شہباز فٹبال کلب ڈھیری فائنل کیلۓ کوالیفائی۔ 24دسمبر جمعتہ المبارک کے دن انشاءاللہ فائنل میچ ہوگا۔

16/12/2021

اس ماں کا درد کو ئی نہیں جان سکتا۔
جس کا جوان بیٹا اسے چھوڑ جائے۔

14/12/2021

💢دوسرا محمد اسحاق میموریل فٹبال ٹور نمنٹ💢
کبل گراونڈ🏟️

اج کبل گراؤنڈ پر نے بہترین مقابلے کے بعد کو پنلٹی کیکس کے ذریعے ہرا کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا_
مقابلہ اخر تک بغیر کسی گول برابر رہا_

مہمان کھلاڑی نے بہترین گول کیپنگ کا مظاہرہ کیا بہترین اور پرجوش انداز میں تین پنلٹی کیکس روک لئے میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا اور شایقین سے خوب داد حصول کی_

کیطرف سے تمام چاہنے والوں کو بہت بہت مبارکباد۔🦅

05/10/2021

05.october 2021.
World teacher Day.
Salaam to my Best Teacher...

Disease of Alopecia patent in my clinic20 days Homoeopathic Treatment.AlhamdulillhResult wonderful.
28/08/2021

Disease of Alopecia patent in my clinic
20 days Homoeopathic Treatment.
Alhamdulillh
Result wonderful.

01/08/2021



#الحمداللہ اج پر نے کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا_
مقابلہ اخر تک بغیر کسی گول برابر رہا۔
نے سخترین پنلٹی روک لی اور ٹیم کا جیت یقینی بنایا_
کیطرف سے تمام چاہنے والوں کو بہت بہت مبارکباد۔🦅

26/07/2021

Today 26.07.2021 snowfall in naran kaghan.

19/06/2021

💢 💢
کبل گروانڈ 🏟️
#الحمداللہ اج کبل گراونڈ پر (ڈھیرئ گرین) + (کمبائنڈ) نے اپنا فائنل میچ (کبل وائٹ) (کمبائنڈ) سے ایک گول کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دے کر فائنل میچ اپنے نام کر لیا۔ #الحمداللہ + دو بار آل نیکپیخیل چیمپئن رہ گئے۔
+ کیطرف سے تمام چاہنے والوں کو بہت بہت مبارک باد .

05/06/2021

💢دوحہ پراپرٹی نیک پیخیل چیمپئن شپ💢
کبل گراونڈ🏟️
💥انشاءاللہ #اتوار6مئ کو شروع ہوگا 💥
6.6 اتوار کبل یلو بمقابلہ ڈھیرئ ریڈ .
7.6 پیر ڈھیرئ گرین کبل وائٹ
8.6 منگل کبل یلو کبل ریڈ
9.6 بدھ بانڈئ وایٹ ڈھیرئ ریڈ
10.6 جمعرات ڈھیرئ گرین کانجو ٹائیگرز
11.6 جمعہ کبل گرین کبل وائٹ
12.6 ہفتہ بانڈی وائٹ کبل ریڈ

10/03/2021

10/03/2021
شہباز ڈھیری کے جیت۔
اج کے میچ میں خلیل کے خوبصورت پینلٹی کیکس۔

06/02/2021

ملاکنڈ ڈویژن کے خطرناک ٹیم شہباز فٹبال کلب ڈھیری (۲) بڑی ٹورنمنٹ کبل اور گراسی گراونڈ سیدو شریف میں فائینل کیلئے کوالیفائی ۔ ٹیم کیلے مبارک باد۔

05/09/2020

عورت صرف ایک مرد کیلئے ہے دوسرے کے پاس نہیں جا سکتی اگر ایک سے زیادہ لوگوں کو ملنے سے عورت کے اندر زہر پیدا ہو جاتا ہے اور وہ
ایڈز + AIDS
غیر مسلمز کی حرکتیں دوسرے کو برباد کرنے کی ہیں؛

یاد رکھیں زنا موت ہے وہ بھی ایڈز کی صورت میں؛
اسے لازمی پڑھیں اور شیئر کریں

اپنے بچوں کو اس لعنت سے بچائیں برائیوں کو جڑھ سے نکالنے میں مہیم کا حصہ بنیں؛

یورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم کے گڑھے کی طرف ہمارے سکولز اور کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہا ھے اسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو! پڑھو!
پاکستان آج کل دنیا کا سب سے ذیادہ PORN(فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے۔
جب کے ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے۔
دنیائے کفر اس قوم کو بدنام کرنے پہ متحد ہو چکے ہیں۔

یہ ان کا 5 جنریشن وار کا ایک حربہ ہے x ویڈیوز کے معاشرے پر بداثرات؛
1: بےاولاد افراد کا بڑھ جانا
2: دماغی کینسر
3: طلاق کا بڑھ جانا
4: مثبت سوچ کا ختم ہو جانا
اور کم عمری میں بالغ ہو جانا
ہم جب شوشل میڈیا کے زریعے
ڈیم بنوا سکتے ہیں
موبائل لوڈ پر ٹیکس ختم کروا سکتے ہیں
زینب کو انصاف دلوا سکتے ہیں
شوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف دنیائے کفر کی چلنے و الی مہم بند کروا سکتے ہیں
تو
ہم تمام پورن سائٹس پاکستان میں ہمیشہ کے لیے بند کروا سکتے ہیں۔

آج سے پہلے اس چیز کو سلطان صلاح دین ایوبی نے مکمل بند کیا تھا
قران پاک میں ارشاد ہے جس کا مہفوم ہے؛
ً تم جن کی مشاہبت اختیار کرو گے انہی کے ساتھ شمار کے جاؤ گے ً
کیا پتا آپ کا ایک فارورڈ میسج آپ کو سلطان کا سپاہی بنا دے۔
ہمارا مقصد:
تمام P**n سائٹس پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کرنا ہے.

**n_Websites_in_Pakistan

هم لوگ هر روز گنھٹے 24 Mobile استعمال کرتے هیں آج اس کام کے لیے بھی استعمال کرو اس Message کو تب تک Forward اور SHARE کرتے جاؤ جب تک گندی فلمیں مکمل طور پر پاکستان میں Block نہ
ہو جاٸیں۔

جو جو ایسا چاہتے ہیں وہ یہ POST اپنے سارے GROUPS میں شئیر کریں۔
فرض سمجھ کر کم از کم 20 گروپوں میں شئیر کریں

Bhaio Behno Islam ky lye zaror share karna Social Media pe;

WhatsApp
IMO
Twitter
Facebook

آٶ مل کر آج یہ کام کریں
اپنی نسل کا مستقبل سنواریں
پاکستان کو گندگی سے پاک کریں۔

Facebook کی ہر ID پر یہ پر یہ میسیج ضرور ہونا چاہیئے
جو ایسا نہیں چاہتا وہ بیشک اسے Share نہ کرے وہ چاہتا ہے کہ ہماری نسل اس گندگی کی دلدل سے نہ بچے۔

مجھے آپ سب کا تعاون چاہیئے
اگر ایسا ہو جاۓ تو بہت سی براٸیوں سے ہمارا ملک بچ سکتا ہے۔
اور ہمارے نبیؐ اور ہمارا رب ہم پر راضی ہو سکتا ہے
یہ اہم پیغام خدا را خود بھی پڑھئیے اور دوسرے مسلمانوں تک ضرور پہچائیے اور اپنی قوم وامت پر رحم کیجئیے۔ شکریہ!

ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ نے عالمہ عورت سے ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﻟﯽ، شادی کے بعد اس لڑکی ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ  ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﮧ ﮬﻮﮞ اور ﮨﻢ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﯾﮟ ...
02/09/2020

ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ نے عالمہ عورت سے ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﻟﯽ، شادی کے بعد اس لڑکی ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﮧ ﮬﻮﮞ اور ﮨﻢ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ -

ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﮬﻮﺍ ﮐﮧ ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮬﻮﺍ ﮐﮧ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺖ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﯽ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﺑﻌﺪ بیوی ﻧﮯ ﺍسے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ
*ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮬﻢ ﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﮩﺪ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻮﯼ ﭘﺮ ﺳﺎس و سسر ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻭﺍﺟﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﻧﮯ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻧﺎ ہوتاﮬﮯ۔ ﻟﮩﺬﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﻟﻮ -*

ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﺑﮍﺍ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮬﻮﺍ ﮐﮧ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮔﮭﺮ ﻟﯿﻨﺎ ﺗﻮ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ -

ﺍﺱ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﺘﯽ صاحب ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ اور اپنا مسئلہ ان کے سامنے پیش کیا- ﻣﻔﺘﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﻭﮦ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ -

ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ مفتی صاحب سے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ مسئلہ ﮐﮯ ﺣﻞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﯾﺎ ﮬﻮﮞ ﻓﺘﻮﯼ ﻟﯿﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ -
ﻣﻔﺘﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ . ﻭﮦ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮧ جا کر اپنی ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺑﺘﺎؤ ﮐﮧ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﯽ ﺭﻭ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﻮﮞ *ﻟﮩﺬﺍ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﺭﮬﺎ ﮬﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﯿﮕﯽ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﯾﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﮔﮭﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮬﻮﮞ ﺁﭖ ﻭﮨﺎﮞ ﺭہو گی۔*

ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺳﮯ سٹپٹا ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﯽ! ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺮﻭ ﺩﻭﺳﺮﯼشادی کو، ﻣﯿﮟ ﺍﺩﮬﺮ ﮬﯽ ﺭﮬﻮﻧﮕﯽ *آﭖ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ میرے بھی والدین ہیں اور انﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﻣﺴﻠﻢ بھی ﮬﮯ۔*

----- سبق ------

*ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﺴﯽ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯽ بیٹھا کریں کیونکہ ہر ﻣﺴئلہ ﮐﺎ ﺣﻞ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ.*

01/09/2020

12500 فٹ بلندی پر وا قع دنیا کے سب سے بلند پولو گراونڈ
شندور (چترال)

13/08/2020

*صبح ہی صبح میاں بیوی کا خوب جھگڑا ہو گیا، بیگم* *صاحبہ غضبناک ہو کر بولیں... "بس، بہت کر لیا برداشت، اب میں مزید ایک منٹ بھی تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی* "

*میاں جی بھی طیش میں تھے* ... *بولے* ...
*"میں بھی تمہاری شکل دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکا ہوں... دفتر سے واپس آوُں تو مجھے نظر نہ آنا گھر میں... اٹھاوُ اپنا ٹین ڈبا اور نکلو یہاں سے"... میاں جی غصے میں ہی دفتر چلے گئے* ...
*
*بیگم صاحبہ نے اپنی ماں کو* *فون کیا اور بتایا کہ وہ سب *کچھ چھوڑ چھاڑ کر بچوں سمیت میکے واپس آ رہی ہے... اب مزید نہیں رہ سکتی اس جہنم میں* ...

*ماں نے کہا "بندے کی پتر بن کے آرام سے وہیں بیٹھ، تیری بڑی* *بہن بھی اپنے میاں سے لڑ کر آئی تھی، اور اسی ضد میں طلاق لے کر بیٹھی ہوئی ہے، اب تو نے وہی ڈرامہ شروع کر دیا* *ہے.. خبردار جو ادھر قدم بھی رکھا تو.... صلح کر لے میاں سے... اب وہ اتنا بُرا بھی نہیں ہے* "...
*ماں نے لال جھنڈی دکھائی تو* *بیگم صاحبہ کے ہوش ٹھکانے آئے اور وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دیں... جب رو کر تھکیں تو دل ہلکا ہو چکا تھا* ...
*میاں کے ساتھ لڑائی کا سین سوچا تو اپنی بھی کافی غلطیاں نظر آئیں* ...
*منہ ہاتھ دھو کر فریش ہوئی اور میاں کی پسند کی ڈش بنانی شروع کر دی... اور ساتھ* *سپیشل کھیر بھی بنا لی... سوچا شام کو میاں جی سے* *معافی مانگ لوں گی، اپنا گھر پھر بھی اپنا ہی ہوتا ہے* ...
*شام کو میاں جی گھر آئے تو* *بیگم نے ان کا اچھے طریقے سے استقبال کیا... جیسے صبح کچھ بھی نہ ہوا ہو* ...
*میاں جی کو بھی خوشگوار* *حیرت ہوئی* ...
*کھانا کھانے کے بعد میاں جی جب کھیر کھا رہے تھے تو بولے*
*"بیگم، کبھی کبھار میں بھی زیادتی کر جاتا ہوں.. تم دل پر* *مت لیا کرو، بندہ بشر ہوں، غصہ آ ہی جاتا ہے* "....

*میاں جی بیگم کے شکر گزار ہو رہے تھے... اور بیگم صاحبہ دل ہی دل میں اپنی ماں کو دعائیں دے رہی تھی ...ورنہ تو جذباتی فیصلے نے گھر تباہ کر دینا تھا* ...!!

*سبق: اگر والدین اپنی شادی شدہ اولاد کی ہر جائز ناجائز بات کو سپورٹ کرنا بند کر دیں تو رشتے بچ جاتے ہیں* ۔

Address

Swat
Swat

Telephone

+923449894039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Doctors in Swat

Show All