10/11/2025
تھائیرائیڈ کی بیماری اگر وقت پر علاج نہ کی جائے تو یہ صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
یہ وزن، توانائی، مزاج اور خواتین میں ماہواری کے نظام کو متاثر کرتی ہے۔
اس ویڈیو میں ڈاکٹر سہیل نے تھائیرائیڈ کے علامات، وجوہات اور علاج کو آسان الفاظ میں سمجھایا ہے
Thyroid disease can cause serious health problems if not treated on time. It affects your weight, mood, energy, and even your menstrual cycle.