Dr Saeed Ahmad ENT official

Dr Saeed Ahmad ENT official Doctor, ENT specialist, khyber Medical complex alpurai.EMAAN medical complex besham city. Shifa Medical Complex Kohistan

13/08/2025

ڈاکٹر سعیداحمد صاحب کل بروز جمعرات 14 اگست سے اپنے کلینک ایمان میڈیکل کمپلیکس بشام میں مریضوں کا معائنہ کرینگے ۔انشاءاللہ۔

29/07/2025
24/07/2025

وجود کی کسی بھی حصے کی جلنے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے ۔ اکثر لوگ جلی ہوئی جگہ پر ٹھوتھپیسٹ لگاتے ہیں جو کہ انتہائی نقصان دہ ہے ۔۔ ویڈیو پیغام غور سے دیکھیں اور اپنے دوست احباب کے ساتھ شیئر کریں شکریہ ۔


is dangerous on burn wounds

.

الحمدللہ آج ایمان میڈیکل کمپلیکس بشام میں جدید ترین ایکسرے مشین انسٹال کیا گیا ۔ جس کی مدد سے اب مریضوں کو ہر قسم کی ایک...
24/07/2025

الحمدللہ آج ایمان میڈیکل کمپلیکس بشام میں جدید ترین ایکسرے مشین انسٹال کیا گیا ۔ جس کی مدد سے اب مریضوں کو ہر قسم کی ایکسرے منٹوں میں ملیں گی ۔ یہ سہولت ایمان میڈیکل کمپلیکس میں 24 گھنٹے میسر ہوگی۔۔۔
ہماری پوری کوشش ہوگی کہ اس پسماندہ علاقے کے عوام کے لیے
ہر ممکن طبی سہولیات مہیا کریں ۔۔۔
to EMAAN Medical Complex Besham CEO Haad Noor shb for providing every apparatus and equipment to the hospital to help people in these backwards areas..

available 24/7 in Emc Besham besham.
to the region

میرے کلینک میں کل ایک شادی شدہ جوڑا ایا۔شوہر نے بتایا کہ آپسی جھگڑے کے دوران میں نے اپنی بیوی کو کان پر تھپڑ دیا ہے جسکی...
21/07/2025

میرے کلینک میں کل ایک شادی شدہ جوڑا ایا۔شوہر نے بتایا کہ آپسی جھگڑے کے دوران میں نے اپنی بیوی کو کان پر تھپڑ دیا ہے جسکی وجہ سے اس کے کان میں درد ہے اور کم سنای دینے لگی ہے۔ جب میں نے مریض کے کان کا کیمرہ کے ساتھ معاینہ کیا تو اس کے کان کے پردے میں سوراخ تھا۔ اس کا شوہر بھی بہت پریشان ہوا۔ میں نے اسکا علاج شروع کردیا اور اسکو سمجھایا کہ آیندہ ایسا کرنے سے گریز کرے۔
میری آپ لوگوں سے یہ درخواست ہے کہ غصہ پر قابو رکھیں ۔غصے میں ایسی حرکتیں نہ کرے کہ پھر آپ کو پچھتانا پڑے ۔ آپکی معمولی تھپڑ سے کوی عمر بھر کے لییے بھرےپن کا شکار ہوسکتی ہے ۔۔
eardrum perforation
your anger
to domestic violence

21/07/2025
17/07/2025

کان سے پیپ آنے کی صورت میں فوراً قریبی ماہر امراض ناک'کان'گلہ سے رجوع کریں تاکہ بروقت مرض کی تشخیص اور علاج ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ

ڈاکٹر سعیداحمد صاحب کل بروز اتوار شفاء میڈیکل کمپلیکس دوبیر لوئر کوہستان میں مریضوں کا علاج کرینگے ۔ انشاءاللہ ۔
05/07/2025

ڈاکٹر سعیداحمد صاحب کل بروز اتوار شفاء میڈیکل کمپلیکس دوبیر لوئر کوہستان میں مریضوں کا علاج کرینگے ۔ انشاءاللہ ۔

27/06/2025

ڈاکٹر سعیداحمد صاحب کل ذاتی مصروفیات کی وجہ سے چھٹی پر ہے ۔

Address

Swat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923245342040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saeed Ahmad ENT official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Saeed Ahmad ENT official:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram