
09/03/2024
صوبہ خیبر پختونخوا گورنمنٹ اور پنجاب گورنمنٹ اور انے والے مرکزی حکومت سے عوام پرزور اپیل کرتی ہے کہ
مفت آٹے کی بلکل ضرورت نہیں بس صرف
آٹےکی قیمتوں میں کمی کیجٸے اور 20kg تھیلے کی قیمت پورے ملک میں یکساں 1000 روپے مقرر
کیجٸے۔ مفت اٹے کی وجہ سے صرف کرپشن کا بازار گرم ہوگا اور افسروں و سیاسی چمچوں کا جیب گرم ہوگا ہمیں اٹا رمضان کے مہینے میں ایک ہزار روپے کا کر دے تو ہمارے مشکلوں میں کمی ائے گی عوام کا مطالبہ...... Sher plz اپنے گروپ سے🤔 تورگل حان🗣